پاکستان نواز شریف اب اڈیالہ جیل جائیں گے، عمران خان عدالت میں آن اوتھ جھوٹ بولنا جرم ہے لیکن نواز شریف الٹا دوسروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف شائع 20 جولائ 2017 06:56pm
نقطہ نظر کیا نواز شریف کے احتساب سے جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی؟ جے آئی ٹی کی تشکیل نے فوج کو اس معاملے میں گہرائی تک دھنسا دیا ہے۔
پاکستان پاناما کیس: میڈیا پر دستاویزات لیک ہونے پر عدالت عظمٰی برہم عدالتی بینچ نے وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سے استفسار کیا کہ قطری آپ کا اسٹار گواہ تھا لیکن آپ نے انہیں پیش نہیں کیا۔
پاکستان 'اگر چیئرمین نیب آگاہ کردیتے تو جے آئی ٹی نہ بنتی' چیئرمین نیب نے 21 فروری کوسپریم کورٹ کو نہیں بتایا تھاکہ نیب شریف خاندان کےلندن فلیٹس کی تحقیقات کررہا ہے،قانونی ماہرین
پاکستان 'احتساب صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا ہونا چاہیے' استعفے کے خواہش مند یاد رکھیں کہ اگر نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس سے باہر آگئے تو ان کیلئے بڑا خطرہ ثابت ہوں گے، لیگی رہنما
پاکستان وزیراعظم کی ملازمت:دبئی کی قانونی فرم نے دستاویزات کی تصدیق کردی متحدہ عرب امارات کے لیبر قوانین کے مطابق نواز شریف نے2014 تک آف شور کمپنی کے چیئرمین کے طور پر تنخواہ حاصل کی،قانونی فرم
پاکستان آج میرا احتساب ہورہا ہے کل دوسروں کا ہوگا، وزیراعظم آخر کس چیز کا احتساب ہورہا ہے، سمجھ نہیں آتی کہ کرپشن کب ہوئی ہے جس کا احتساب ہورہا ہے، وزیراعظم نواز شریف کا سوال
ویڈیوز وزیر اعظم کو سزا ہونی چاہیئے، فواد چوہدری امید ہے جمعے تک پاناما کیس نمٹا دیا جائے گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان وکلاء تنظیموں کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اور رکن قومی اسمبلی ریٹائرڈکیپٹن محمدصفدر بھی مستعفی ہوجائیں، احسن بھون
پاکستان پاناماکیس: 'منی ٹریل کا جواب مل جائے تو بات ختم ہوجائے گی' جے آئی ٹی رپورٹ کی جلد نمبر 4 میں کافی خطرناک دستاویزات موجود ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن کے ریمارکس
پاکستان پاناماکیس:'جے آئی ٹی کامقصد شریف خاندان کو صفائی کا موقع دینا تھا' وزیراعظم کوپورا موقع دیاگیا لیکن انھوں نےکوئی چیز نہیں دی،سوچ یہ تھی کہ کچھ تسلیم نہیں کرنا،جسٹس اعجازالاحسن کےریمارکس
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں گے: پی ٹی آئی پی پی پی نے وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اگر نواز شریف مستعفی نہیں ہوتے تو انہیں عہدہ چھوڑنے پر مجبور کردیا جائے گا۔
پاکستان وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ بچگانہ ہے، زہری بلوچستان کے منتخب نمائندے یہ پیغام دے رہے ہیں کہ پاکستان غیر جمہوری اقدامات کامتحمل نہیں ہوسکتا،وزیراعلیٰ بلوچستان
ویڈیوز جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں ہے، مریم اورنگزیب اسلام آباد: وزیر مملکت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے اپنی تین نسلوں کا عدالت میں حساب دیا ہے۔
نقطہ نظر کرپشن کے خلاف ستّر سالہ طویل 'جنگ' پر ایک نظر کرپشن ہمیں نو آبادیاتی ریاست سے ملنے والے نادر تحفوں میں سے اک ہے اور یہی حال کرپشن کے خلاف جنگ کا بھی ہے۔
پاکستان ریکارڈ ٹیمپرنگ: چیئرمین ایس ای سی پی کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے ظفرحجازی کو ڈھائی ڈھائی لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کے احکامات بھی جاری کیے۔
پاکستان پاناما کیس: سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ پر پہلی سماعت سماعت سے قبل وزیراعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اپنے اعتراضات جمع کروائے۔
پاکستان پاناما پیپرز کیس: نئے باب کا آغاز ہوگیا خواجہ حارث، اکرم شیخ، سلمان اکرم راجا اور بیرسٹر ظفراللہ حکمراں جماعت کی قانونی ٹیم کا حصہ ہوں گے،رانا ثناءاللہ
پاکستان 'وزیراعظم سازش کو بے نقاب کریں' اگر پاناما لیکس کے احتساب کو سازش کا نام دیا جارہا ہے تو پھر یہ نامناسب بات ہے, رہنما پی پی پی قمر زمان کائرہ
پاکستان جشن منائیں گے یا عدالت کے ساتھ کھڑے ہوں گے، عمران خان چیئرمین تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے حکمرانوں نے موٹروے، یلو کیب اسکیم، اورنج ٹرین اور میٹرو جیسےمنصوبوں سے کمیشن بنایا۔
پاکستان کابینہ میں شامل وزیر کے بیان پر چوہدری نثار سیخ پا کابینہ کے وزیر کی جانب سے ان سے منسوب کیا گیا بیان وزیر داخلہ نے نہیں دیا، ترجمان وزارت داخلہ
نقطہ نظر اس حمام میں سب ننگے ہیں واضح ہوا کہ ’قانون کی حکمرانی’ اور ’احتساب’ کا اطلاق نظام کے تمام افراد پر نہیں ہوتا۔
پاکستان وزیراعظم کے خلاف 15 مقدمات دوبارہ چلانے کی تجویز جے آئی ٹی رپورٹ میں نواز شریف کے خلاف 1994 سے 2011 کے درمیان قائم 15 مقدمات دوبارہ کھولنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان پاناما کیس سیاسی عدم استحکام پھیلانے کی سازش ہے،فضل الرحمٰن پہلے آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو ہدف بنایا گیا، آج نواز شریف کو ہدف بنایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ’نواز شریف ریڈ کارڈ دکھائے جانے سے قبل اقتدار سے الگ ہوجائیں‘ ہمارے کارکنان’گو نواز گو‘کے نعرے تب تک لگاتے رہیں گےجب تک عوام نواز شریف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردے،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان جے آئی ٹی رپورٹ: لیگی رہنماؤں کی تقاریر کا متن عدالت میں جمع اٹارنی جنرل آفس نے عدالت کے حکم پر خواجہ سعد رفیق، طلال چوہدری اور آصف کرمانی کی تقاریر کا ٹرانسکرپٹ جمع کرایا۔
پاکستان وزیراعظم مستعفی ہوں، اپوزیشن جماعتیں مطالبے پر ڈٹ گئیں تمام جماعتوں نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے ریکوزیشن قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کے پاس جمع کرا دی.
پاکستان پاناما جے آئی ٹی رپورٹ: نوازشریف کا قانونی جنگ لڑنے کا اعلان ہاتھ صاف ہیں، جے آئی ٹی رپورٹ میں بھی کوئی کرپشن کا الزام نہیں، استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعظم کا اپوزیشن کو دوٹوک پیغام
پاکستان اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ کے بعد جے آئی ٹی لیگی قیادت کے نشانے پر نواز شریف کےخلاف سازش کے ہدایت کار ملک سےباہر بیٹھے ہیں جبکہ پی ٹی آئی چیئرمین انھی کےکہنے پرکام کررہےہیں،ن لیگ کا الزام
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین