پاکستان جے آئی ٹی کا مریم نواز پر 'جعلی دستاویزات' جمع کرانے کا الزام رپورٹ میں وزیراعظم کی صاحبزادی پر آمدن سے زائد اور نامعلوم ذرائع سے اثاثے بنانے کے الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں. اپ ڈیٹ 11 جولائ 2017 11:33am
پاکستان اپوزیشن کا وزیراعظم کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی طے کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے ایک دوسرے کے روابط کا آغاز کردیا۔
پاکستان جے آئی ٹی رپورٹ:’شریف خاندان کا جھوٹ کھل کر قوم کے سامنے آگیا‘ جے آئی ٹی نے ایک بھرپور رپورٹ پیش کی ہے، آج کا دن ملکی سیاست میں ایک 'تاریخی دن' ہے، رہنما تحریک انصاف عمران اسمٰعیل
پاکستان چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کے خلاف مقدمہ درج سرکار کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمے میں سنگین نوعیت کے الزامات کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نے جے آئی ٹی رپورٹ ’ردی‘ قرار دے کر مسترد کردی رپورٹ میں وہی الزامات لگائے گئے جو عمران خان ایک سال سے لگا رہے ہیں، لیگی رہنما احسن اقبال
ویڈیوز وزیراعظم سے فوری استعفے کا مطالبہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا بھی مطالبہ کیا۔
پاکستان ہمارے خدشات درست ثابت ہوگئے:عمران خان پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ وزیراعظم کو فوری مستعفی ہوناچاہیے اور آج ثابت ہوگیا کہ مریم نواز لندن فلیٹس کی اصل مالک ہیں۔
پاکستان جے آئی ٹی کی شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی سفارش مدعا علیہان رقوم کی ترسیلات کی وجوہات نہیں بتاسکے، ان کی ظاہرکردہ دولت اور ذرائع آمدن میں واضح فرق ہے، جے آئی ٹی رپورٹ
پاکستان جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش سپریم کورٹ نے چیئرمین ایس ای سی پی کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور فوٹو لیک کے معاملے پر حکومت کو کارروائی کی اجازت دے دی۔
پاکستان 'حکومت جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد نہیں کرسکتی' حکومت سپریم کورٹ پر حملہ کرنے جارہی ہے قوم سپریم کورٹ کو بچانے کے لیے سڑکوں پر نکلنے کو تیار رہے، عمران خان
پاکستان چیئرمین ایس ای سی پی ریکارڈ ٹیمپرنگ میں ملوث، ایف آئی اے رپورٹ ایف آئی اے ٹیم نے28صفحات مشتمل پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی جس کے مطابق چیئرمین ایس ای سی پی ٹیمپرنگ میں ملوث ہیں۔
پاکستان فوٹو لیک اور آئی بی کے کردار کے معاملے پر فیصلے کا مطالبہ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں حسین نواز فوٹو لیک اور آئی بی کے برتاؤ کے معاملے پر نئی درخواست جمع کرا دی۔
پاکستان پاناماکیس: جے آئی ٹی کیلئے سپریم کورٹ کو نام موصول ایف آئی اے نے تین ڈائریکٹر جنرل واجد ضیا، احمد لطیف اور ڈاکٹر شفیق کے نام فراہم کردیئے۔
پاکستان ’نواز شریف کی استعفیٰ دینے میں ہی عزت ہے‘ پاناما فیصلے سے نواز شریف جھوٹے ثابت ہوئے ہیں،منصب چھوڑ کر خود ہی شرم سے گھر چلے جائیں: مولا بخش چانڈیو
پاکستان 'سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج نہیں کریں گے' ہمارا مطالبہ وزیراعظم کا استعفیٰ ہے، لہذا اب ہم عوامی عدالت میں جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری
پاکستان پاناما لیکس کیس: جے آئی ٹی کی عالمی اداروں تک رسائی نہیں ٹیکس جنت کہلانے والے ممالک کے پاکستان کے ساتھ معاہدے نہ ہونے کی وجہ سے وہ معلومات دینے کے پابند نہیں، حکام
نقطہ نظر ن لیگ کا اگلا رہنما کون؟ بری طرح خستہ حالی کا شکار نواز شریف اقتدار کو اپنے خاندان تک محدود رکھنے کے لیے شاید دیگر آپشنز پر غور کر رہے ہوں۔
پاکستان ’نواز شریف کی حکومت ختم کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے‘ ہم نے پنجاب فتح کرکے شریفوں کو مٹانا ہے، شریف پائے کھانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے، سابق صدر آصف زرداری
پاکستان پاناما کیس کےفیصلے کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیئے: نثار اگرمثبت انداز سے دیکھا جائےتو یہ متفقہ فیصلہ ہے،جے آئی ٹی بنانےکیلئےتمام ججز کےدستخط موجود ہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار
پاکستان پاناما فیصلے پر تاجروں اور صنعتکاروں کی رائے بھی تقسیم آٹو، سیمنٹ اور فارما انڈسٹری کے صنعتکاروں نے اب اپنی نگاہیں آئندہ مالی سال 18-2017 کے بجٹ پر مرکوز کررکھی ہیں۔
نقطہ نظر پاناما فیصلہ، فلم ابھی باقی ہے! پاناما فیصلے پر حکومت نعرے مارے یا مٹھائی بانٹے، وزیراعظم پر استعفے کے لیے دباؤ روزانہ بڑھتا جائے گا۔
پاکستان پارلیمنٹ میں وزیراعظم سےاستعفے کامطالبہ،پی ٹی آئی کاجلسے کااعلان سپریم کورٹ کہتی ہے انصاف کے ادارے مفلوج ہیں، کیا یہ ادارے وزیراعظم ہوتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کرسکتے ہیں؟ عمران خان
پاکستان کیا متعلقہ ادارے وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کرسکیں گے؟ دو انٹیلی جنس ایجنسیوں کے علاوہ دیگر ادارے ماضی میں ہی اس معاملے پر تحقیقات کے لیے غیررضامندی کا اظہار کرچکے ہیں۔
پاکستان پاناما کیس کے فیصلے کو عالمی میڈیا نے کیسے رپورٹ کیا؟ پاناما لیکس کے فیصلے کو قومی کے ساتھ بین الاقوامی میڈیا نے بھی نمایاں طور پر رپورٹ کیا۔
پاکستان وزیراعظم و بچوں کو 14 سال قید کا امکان : فواد چوہدری جے آئی ٹی بننے کے بعد جو تفتیش ہو گی اس کے تحت وزیر اعظم اور ان کے بچے جیل جا سکتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان پاناما اسکینڈل پر کہاں کہاں تحقیقات ہوئی اور نتائج کیا نکلے؟ اسکینڈل سامنے آنے کے پہلے ہی ماہ 35 ممالک نے تحقیقات کا اعلان کیا، اس کا پہلا شکار آئس لینڈ کے وزیر اعظم بنے۔
پاکستان ڈھول تاشے، رقص اور مٹھائیاں سپریم کورٹ کے فیصلے کو فتح قرار دے کر حکمراں جماعت ن لیگ کے کارکنوں نے خوب جشن منایا۔
پاکستان پاناما کیس: نااہلی نہ کلین چِٹ، مزید تحقیقات جے آئی ٹی کے سپرد نواز شریف،ان کے بیٹوں حسن اورحسین کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم، تحقیقات 2ماہ میں مکمل کی جائیں،سپریم کورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین