کھیل اظہرعلی ٹیسٹ میں 5 ہزار رنز بنانے والے آٹھویں پاکستانی پاکستان کی جانب سے یونس خان نے سب سے زیادہ دس ہزار 99 رنز بنائے،میانداد دوسرے، انضمام،یوسف جیسے بلےباز بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2017 07:27pm
کھیل ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا کے 419 رنز، پاکستانی کی محتاط بیٹنگ جاری سری لنکن ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 419 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے 2 وکٹوں پر 143 رنز بنالیے
کھیل ابو ظہبی ٹیسٹ: سری لنکا کے 4 وکٹ پر 227 رنز سری لنکن اوپنر ڈیمتھ کرونارتنے 93 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے، دنیش چندیمل 62 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
کھیل ٹیسٹ میچوں میں سری لنکا پر پاکستان کا پلڑا بھاری پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 51 میچز کھیلے جس میں پاکستان کو واضح برتری حاصل ہے۔
کھیل پاک سری لنکا سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔
کھیل ’سری لنکا سے سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے بہترین موقع‘ رمیز راجا نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کے پاس بہترین کارکردگی دکھا کر خود کو مصباح، یونس کا متبادل ثابت کرنے کا موقع ہے۔
کھیل سری لنکا سے سیریز، قومی ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی سرفراز احمد کی قیادت میں 16رکنی قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی، پہلا ٹیسٹ میچ 28 ستمبر سے کھیلا جائے گا۔
کھیل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد اور آل راؤنڈر محمد حفیظ ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے۔
کھیل لاہور میں ٹی ٹوئنٹی میچ سیکیورٹی سے مشروط :سری لنکا سیکیورٹی انتظامات کےمزید جائزے کےبعد ٹیم کو 20 ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کیلئےپاکستان بھیجاجائےگا، سربراہ سری لنکا کرکٹ بورڈ
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین