کھیل سری لنکن ٹیم لاہور میں ٹی20 میچ کھیلے گی، چیئرمین پی سی بی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے تصدیق کی کہ سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹونٹی لاہور میں ہی کھیلے گی۔ شائع 16 اکتوبر 2017 06:29pm
کھیل شاداب، بابر کی عمدہ کارکردگی، سری لنکا کو 32 رنز سے شکست پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں 32 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل پاکستان کا دوسرے ون ڈے کیلئے ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا اعلان قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہوئے پہلے میچ کی فاتح الیون کھلانے کا اعلان کیا ہے۔
کھیل بابر کی سنچری، پہلے ون ڈے میں پاکستان 83 رنز سے کامیاب بابر اعظم کی عمدہ سنچری کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میچ میں 83 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل ون ڈے سیریز: پاکستان فارمیٹ کے ساتھ قسمت کی تبدیلی کیلئے بھی پرامید پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔
کھیل پاکستان کو ون ڈے سیریز میں چھٹی پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش سری لنکا کے خلاف سیریز 4-1 سے ہارنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم چھٹی پوزیشن سے محروم ہو جائے گی۔
کھیل متحدہ عرب امارات میں تاریخی شکست سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔
کھیل ناقص بیٹنگ کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، سرفراز قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاکہ سیریز کیلئے بھرپور تیاری کر رکھی تھی لیکن بڑی پارٹنرشپ نہ ہونے کے سبب ناکامی ہوئی
کھیل پاکستان نے سیریز کے بعد چھٹی پوزیشن بھی گنوا دی سری لنکا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم ہو گئی۔
کھیل متحدہ عرب امارات میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ چکنا چور سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کا2010سے اب تک یو اے ای ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔
کھیل دبئی ٹیسٹ میں 68 رنز سے شکست، سری لنکا کا کلین سوئپ پاکستان کو متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں 15 سال بعد کسی ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
کھیل ایک اوور کا اسپیل، حارث کا نیا عالمی ریکارڈ بیٹنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے حارث سہیل نے عمدہ باؤلنگ سے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
کھیل عامر کی جگہ عثمان شنواری ون ڈے اسکواڈ میں شامل سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں باؤلنگ کے دوران عامر انجری کا شکار ہو کر ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔
کھیل اسد، سرفراز ڈٹ گئے، پاکستان کو فتح کیلئے 119 رنز درکار 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 52 رنز پر پانچ وکٹیں گنوانے کے بعد پاکستان نے مزید کسی نقصان کے 198 رنز بنا لیے۔
کھیل دبئی ٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان پر 254 رنز کی برتری سری لنکا کے پہلی اننگز کے 482 رنز کے جواب میں پاکستانی پوری ٹیم 262 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل محمد عامر کو انجری: سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز سے باہر محمد عامر کو پنڈلی میں شکایت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں 2 سے 3 تک ہفتے آرام کا مشورہ دیا۔
کھیل یاسرشاہ نے ثقلین مشتاق، فضل محمود کا ریکارڈ برابر کردیا سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میں 6 وکٹیں حاصل کرکے کیریئر میں 13 ویں مرتبہ اننگز میں 5سے زائد کھلاڑیوں کوآؤٹ کرنے کااعزازپایا۔
کھیل دبئی ٹیسٹ:سری لنکا کی ٹیم 482 رنز بنا کر آؤٹ یاسر شاہ نے 6 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سری لنکا کے کرونارتنے 4 رنز کے فرق سے ڈبل سنچری مکمل نہیں کرسکے۔
کھیل کرونارتنے کی سنچری، دبئی ٹیسٹ کا پہلا دن سری لنکا کے نام سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر تین وکٹ کے نقصان پر 254 رنز بنا لیے۔
کھیل نازیبا رویے پر سری لنکن کرکٹر گناتھیلاکا چھ میچوں کیلئے معطل سری لنکا کرکٹ نے بھارت کے خلاف سیریز کے دوران نازیبا رویہ اختیار کرنے پر دھانشکا گناتھیلاکا کو معطل کر دیا۔
کھیل ون ڈے سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ سے ملنگا، میتھیوز ڈراپ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ پاکستان کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
کھیل سابق کپتان مصباح الحق کا قومی ٹیم کو مشورہ قومی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں شکست کو بھلا کر دوسرے ٹیسٹ میں جیت کے جذبے سے میدان میں اترنا ہوگا، مصباح۔
کھیل سری لنکا نئی مشکل میں، میتھیوز ٹیسٹ سیریز سے باہر پنڈلی کی انجری سے بحال نہ ہونے کے سبب اینجلو میتھیوز پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔
کھیل نئی ٹیسٹ رینکنگ میں یاسر کی 15ویں رینکنگ برقرار آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی اپنی درجہ بندی میں نمایاں بہتری لانے میں ناکام رہا۔
کھیل دوسرے ٹیسٹ میچ میں حسن علی کی شرکت مشکوک پاکستان کو سری لنکنا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں رینکنگ بچانے کا چیلنج بھی درپیش ہے۔
کھیل ابوظہبی میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ چکنا چور سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
کھیل ابوظہبی میں پہلی شکست سری لنکا نے رنگنا ہیراتھ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 21 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل غیرذمے دارانہ بیٹنگ، پاکستان جیتی بازی ہار گیا سری لنکا نے رنگنا ہیراتھ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 21 رنز سے شکست دے کر برتری حاصل کر لی۔
کھیل ابو ظہبی ٹیسٹ: اسپنرز نے بے جان میچ میں جان ڈال دی اسپنرز کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے 69 رنز پر چار سری لنکن کھلاڑیوں کو میدان بدر کردیا۔
کھیل پاکستان کی سری لنکا کے خلاف محتاط بلے بازی تیسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں پر 266 رنز بنائے، اظہرعلی 74 رنز بنا کر کھیل رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین