کھیل کراچی ٹیسٹ میں فتح، نسیم شاہ نے نیا اعزاز حاصل کرلیا 10 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہی فاسٹ باؤلر نے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2019 02:37pm
کھیل کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتری عابد علی 174 اور شان مسعود135رنز بنا کر آوٹ ہوئے، پاکستان نے تیسرے روز 2 وکٹوں پر 395 رنز بنا لیے۔
کھیل عابد علی کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری، مزید 2 اعزازات حاصل کرلیے سری لنکا کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میں174رنزکی اننگز کھیل کرابتدائی دومیچوں میں321رنز بنا کر جاوید میانداد کا ریکارڈبھی توڑ دیا۔
کھیل ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان نہ آنے کا پچھتاوا ہے، سری لنکن کپتان میں اور میری ٹیم پاکستان میں بہت محفوظ تصور کر رہے ہیں اور پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ملک ہے، دمتھ کرونارتنے
کھیل سری لنکا سے سیریز: یاسر شاہ کو قومی ٹیم کے اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا یاسر شاہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد کے ساتھ کام کریں گے۔
کھیل سری لنکن کرکٹر کا منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ سری لنکن کرکٹر نے ون ڈے اور ٹی20 سیریز میں شاندار انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
کھیل ہم نے کسی بھی شعبے میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا، مصباح مصباح الحق کی بطور کوچ پہلی ٹی20سیریز کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھی اور سری لنکا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔
کھیل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے، شائقین اپنے اسٹارز کی عمدہ پرفارمنسز دیکھنے کے لیے بے چین ہیں۔
کھیل چیئرمین پی سی بی کی دنیائے کرکٹ سے پاکستان آ کر میچ کھیلنے کی درخواست پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ کے ذریعے کراچی میں 10سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی تھی۔
کھیل کراچی 10 سال بعد ون ڈے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کیلئے تیار پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
کھیل شاداب خان کا میچ فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان سری لنکا کے خلاف سیریز کی میچ فیس پاکستان میں زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کرتا ہوں، نوجوان آل راؤنڈر
کھیل پاکستان، سری لنکا سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے، جوئیل ولس اور مائیکل گف بھی ون ڈے سیریز میں ذمے داریاں نبھائیں گے۔
کھیل سری لنکا نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی سری لنکا کی وزارت دفاع نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی اجازت دے دی، دورہ شیڈول کے مطابق ہو گا۔
کھیل ’سری لنکا جادو سے ون ڈے اور ٹی20 کیوں نہیں جیتا؟‘ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سری لنکن کپتان دنیش چندیمل کے جادو کی مدد سے ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بیان کو مسترد کردیا۔
کھیل ’جادو کی مدد سے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی‘ سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل نے پاکستان کے خلاف 2-0 سے کلین سوئپ فتح کو ’’جادو‘‘ کا نتیجہ قرار دیا۔
کھیل سری لنکا کا انڈر19 اور اے ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان سری لنکن کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو نے جلد ہی جونیئر اور سینئر ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا۔
کھیل پاکستان کے ٹی20 میں عالمی نمبر 1 بننے کا امکان سری لنکا کے خلاف کلین سوئپ کی بدولت پاکستانی ٹیم کے پوائنٹس کی تعداد 124 ہو گئی ہے۔
کھیل باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے حفیظ انگلینڈ روانہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں آفیشلز نے محمد حفیظ کا ایکشن مشکوک رپورٹ کیا تھا۔
کھیل لاہور میں کرکٹ کی واپسی کا جشن دہشت گرد حملے کے بعد سری لنکن ٹیم پاکستان آنے والی پہلی بڑی ٹیم بن گئی،پاکستان نے سیریز جیت کر اس موقع کو یادگار بنایا۔
کھیل قذافی اسٹیڈیم میں ’گو نواز گو‘ اور ’رو عمران رو‘ کے نعرے پاکستان اورسری لنکا کے مابین آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بھی سیاسی محاذ آرائی سے محفوظ نہ رہ سکا۔
کھیل بیویوں کو کوئی خوش نہیں رکھ سکتا، سرفراز قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سری لنکا کے خلاف فتوحات کا کریڈٹ نوجوان کھلاڑیوں کو دیا ہے۔
کھیل باکسر عامر خان کی بھی قذافی اسٹیڈیم آمد عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان بھی سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے اسٹیڈیم آئے۔
کھیل سری لنکا کو تیسرے ٹی20 میں 36 رنز سے شکست، پاکستان کا کلین سوئپ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں 181 رنز کا ہدف دیا لیکن مہمان ٹیم نو وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز ہی بنا سکی
کھیل ’آئندہ سال ایمرجنگ ایشیا کپ پاکستان میں منعقد ہوگا‘ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان آمد پر سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا۔
کھیل فہیم اشرف ٹی20 ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی باؤلر فہیم اشرف نے 19ویں اوور میں اشارا ادانا، اداوتے اور شناکا کو لگاتار تین گیندوں پر آؤٹ کر کے ہیٹ ٹرک کی۔
کھیل سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست، سیریز پاکستان کے نام دلچسپ مقابلے کے بعد شاداب خان کی ذمہ دارانہ بلے باز کی وجہ سے گرین شرٹس نے 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کھیل پاکستان کا ٹی20 سیریز میں بھی فاتحانہ آغاز سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 102 رنز پر ڈھیر ہو گئی، پاکستان نے تین وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل پاکستان، سری لنکا ٹی20 میچ کا وقت تبدیل کردیا گیا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور میں ہونے والے تیسرے ٹی20 میچ کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
کھیل حفیظ اور شعیب ملک کے درمیان دلچسپ مقابلہ ٹائی ہو گیا کرکٹ میں رنز اور ریکارڈز کے انبار لگانے والے قومی کرکٹرز نہ صرف دوسرے کرکٹرز بلکہ اپنے ریکارڈز سے بھی بے خبر ہیں۔
کھیل قذافی اسٹیڈیم سری لنکن ٹیم کی میزبانی کیلئے تیار ورلڈ الیون کی میزبانی کے بعد لاہور کا قذافی اسٹیڈیم اب سری لنکن ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین