کھیل حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ یکم نومبر کو لینے کی درخواست پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ انگلینڈ میں کرانے کی درخواست کی ہے۔ شائع 24 اکتوبر 2017 07:32pm
کھیل ’شنواری نے ابتدائی پانچ اوورز میں میچ ختم کردیا تھا‘ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ون ڈے سیریز میں 5-0 سے کلین سوئپ کا سہرا باؤلرز کے سر باندھ دیا۔
کھیل نو سال بعد پہلا کلین سوئپ پاکستان نے عثمان خان شنواری کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا کو آخری ون ڈے میں نو وکٹ سے شکست دے دی۔
کھیل عثمان شنواری نے دوسرے ہی ون ڈے میں ریکارڈ بنا دیا پاکستانی فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے سری لنکا کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں شاندار باؤلنگ کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
کھیل عثمان کی 5 وکٹیں، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف 5-0 سے کلین سوئپ عثمان شنواری کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میچ میں نو وکٹ سے شکست دے دی۔
کھیل عامر یامین کو پولیس نے حراست میں لے لیا ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر عامر یامین کو ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی گاڑی اوور ٹیک کرنا مہنگا پڑا گیا، بعد میں رہا کردیا گیا۔
کھیل انجری کا شکار رومان سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر رومان رئیس انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر ہو گئے۔
کھیل ’فکسنگ کی پیشکش‘ ٹھکرانا نوجوانوں کیلئے مثال ہے، آرتھر قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے بکی کی جانب سے فکسنگ کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے متعلقہ حکام کو رپورٹ کرنے پر سرفراز کو سراہا
کھیل نجم سیٹھی کی کھلاڑی کو فکسنگ کی پیش کش کی تصدیق ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا گیا تھا، قواعد کے تحت پی سی بی نے فوری طور پر آئی سی سی کو مطلع کیا، نجم سیٹھی
کھیل تھسارا پریرا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، اپل تھرنگا اور دنیش چندیمل سمیت اہم کھلاڑیوں کا پاکستان آنے سے انکار
کھیل پاک-سری لنکا سیریز: سرفراز نے بکیز کی کوشش ناکام بنادی ایک بکی نےپاکستان ٹیم کے کپتان سے سری لنکا کےخلاف جاری 5 میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے میچ سے قبل رابطہ کرنےکی کوشش کی۔
کھیل سرفراز کا اپنے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی سے انکار قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سری لنکا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں فتح کے بعد مسلسل فتوحات کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا۔
کھیل ون ڈے رینکنگ: جنوبی افریقہ نے بھارت سے پہلی پوزیشن چھین لی آئی سی سی کی نئی درجہ بندی میں بھارت تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلا گیا جبکہ پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔
کھیل عثمان رواں سال ڈیبیو کرنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر سری لنکا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں ڈیبیو کرنے والے عثمان شنواری پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 216ویں کھلاڑی بن گئے۔
کھیل پاکستان کی شاندار کارکردگی، سری لنکا کے خلاف لگاتار چوتھی فتح پاکستان نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کے بعد شعیب ملک اور بابر اعظم کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت سات وکٹ سے فتح حاصل کی۔
کھیل ’میری غلطی نہیں کہ میں انضمام کا بھتیجا ہوں‘ نوجوان پاکستانی بلے باز امام الحق نے اپنے چچا اور عظیم بلے باز انضمام الحق کے نقش قدم پر چلنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
کھیل پاکستان آنے سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کو سری لنکن بورڈ کی دھمکی لاہور میں شیڈول تیسرے ٹی20 میچ میں شرکت کے حوالے سے سری لنکن کپتان سمیت چند اہم کرکٹرز پاکستان آنے سے انکار کر چکے ہیں۔
کھیل ایک خطرناک سفر اور ہیرو کی داستاں مجھے لگا کہ آتش بازی ہو رہی ہے لیکن اگلے ہی لمحے ایک شخص میرے سامنے آ کر کھڑا ہو گیا اور کلاشنکوف سے فائر کردیا۔
کھیل حفیظ کا باؤلنگ ایکشن پھر مشکوک رپورٹ سری لنکا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں محمد حفیظ کا ایکشن مشکوک رپورٹ کیا گیا۔
کھیل سری لنکا کو لگاتار تیسری شکست، سیریز بھی ہار گیا پاکستان نے امام الحق کی سنچری اور حسن علی کی شاندار باؤلنگ کی سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میں سات وکٹوں سے شکست دی۔
کھیل لاہور میں ٹی ٹوئنٹی: 1500 روپے والے تمام ٹکٹ فروخت پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 29اکتوبر کو لاہور میں ہونے والے ٹی20 میچ کے 1500 روہے والے تمام ٹکٹ آن لائن فروخت ہو گئے
کھیل حسن علی نے وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیا حسن علی نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں حاصل کیا۔
کھیل تیسرے ون ڈے میں حسن، امام کی شاندار کارکردگی، سیریز پاکستان کے نام پاکستان نے حسن علی کی عمدہ باؤلنگ اور امام الحق کی سنچری کی بدولت سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میچ میں سات وکٹ سے شکست دے دی۔
کھیل سری لنکا سے لاہور میں میچ کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان سری لنکن ٹیم کے خلاف لاہور میں کھیلے جانے والے آخری ٹی20 میچ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کردی گئی۔
کھیل سری لنکن کپتان نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکن کپتان اپل تھارنگا نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
کھیل سری لنکانے گوناتھیلاکا کی پابندی میں کمی کردی سری لنکا کرکٹ نے آل راؤنڈر دھنشکا گوناتھیلاکا پر عائد چھ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی معطلی کی سزا میں تین میچز کی کمی کردی۔
کھیل سری لنکا سے ٹی20 سیریز، سہیل خان اسکواڈ سے ڈراپ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
کھیل کپتان کے انکار کے باوجود سری لنکا کا لاہور میں ٹی20 میچ کھیلنے کا اعلان کپتان اپل تھارنگا کے انکار کے باوجود سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں تیسرا ٹی20 میچ کھیلنے کا اعلان کردیا۔
کھیل بابر اعظم نے ایک ہی اننگز میں آملا اور ڈی ویلیئرز کے ریکارڈ توڑ دیے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شاندار سنچری اسکور کر کے بابر اعظم نے دو نئے عالمی ریکارڈز قائم کردیے۔
کھیل ’صرف لاہور ہی نہیں بلکہ پورا پاکستان محفوظ ہے‘ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی پر زور دیا کہ وہ لاہور کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی میچز کا انعقاد کرے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین