کھیل حارث سہیل ٹیسٹ کرکٹ کے بدترین ریکارڈ 'کنگ پیئر' سے بال بال بچ گئے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان کپتان کی غلطی سے پاکستانی بلے باز ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین ریکارڈ سے بچ گئے۔ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2018 12:53am
کھیل فخر زمان نے ڈیبیو ٹیسٹ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے فخر زمان نے 94 اور 66رنز کی اننگز کھیل کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا۔
کھیل عباس کی تباہ کن باؤلنگ، پاکستان کو 281رنز کی برتری حاصل پاکستان کو پہلی اننگز میں 137 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، ایرون فنچ نے سب سے زیادہ 39 رنز بنائے۔
کھیل کپتان سرفراز انجری کا شکار، دوسرے دن وکٹ کیپنگ نہیں کر سکیں گے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مچل اسٹارک کی گیند لگنے سے سرفراز احمد کہنی کی انجری کا شکار ہوئے۔
کھیل ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے ہی دن کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن کئی ریکارڈ بن گئے۔
کھیل ابوظہبی میں پاکستان کے 282رنز، سرفراز اور فخر سنچریوں سے محروم 57رنز پر آدھی ٹیم آؤٹ ہونے کے بعد سرفراز اور فخر نے عمدہ شراکت قائم کر کے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔
کھیل ابوظہبی ٹیسٹ میں شائقین کے لیے داخلہ مفت ہو گا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے ابوظہبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
کھیل عثمان خواجہ نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا عثمان خواجہ اور دیگر بلے بازوں کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کردیا۔
کھیل آسٹریلیا اور عثمان خواجہ نے متعدد ریکارڈز پاش پاش کر دیے بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کر لیا۔
کھیل امام الحق کو انجری، آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر دبئی ٹیسٹ کے پانچویں دن آسٹریلیا کی دوسری اننگز کے دوران فیلڈنگ میں امام اپنی انگلی زخمی کرا بیٹھے۔
کھیل پاکستان جیتی بازی ہار گیا، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے میں کامیاب پاکستان نے آسٹریلیا کو دبئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح کے لیے 462رنز کا ہدف دیا تھا۔
کھیل دبئی ٹیسٹ: آسٹریلین کرکٹ کی تاریخ کی بدترین کارکردگی آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 142رنز کے آغاز کے بعد پوری ٹیم 202رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل بلال آصف نے آسٹریلیا کے خلاف کئی عالمی ریکارڈ توڑ دیے پاکستانی آف اسپنر نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 36رنز کے عوض 6وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل دبئی ٹیسٹ: بلال کی تباہ کن باؤلنگ، آسٹریلین ٹیم 202 رنز پر آؤٹ عثمان خواجہ اور ایرون فنچ کے درمیان 142 رنز کی اوپننگ شراکت کے باوجود آسٹریلین بیٹنگ ناکام، پاکستان کو 325رنز کی برتری۔
کھیل دبئی ٹیسٹ میں حارث کی سنچری، پاکستان کی اننگز 482 رنز پر تمام پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور حارث سہیل نے سنچریاں اسکور کیں، آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنالیے۔
کھیل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
نقطہ نظر آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کیا پاکستانی ٹیم واقعی فیورٹ ہے؟ ٹی20 کی بات اور ہے، مگر ٹیسٹ کرکٹ میں سلیکشن کے لیے قائداعظم ٹرافی کے بجائے پی ایس ایل کی طرف دیکھنا سمجھ سے باہر ہے۔
کھیل یاسر شاہ آسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنائیں گے، سرفراز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہو رہا ہے۔
کھیل پاکستان سے ٹی20 سیریز، فنچ آسٹریلین کپتان مقرر پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے مچل مارش اور ایلکس کیری کو آسٹریلین ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
کھیل شاداب انجری کے سبب آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر شاداب ایشیا کپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور تاحال انجری سے صحتیاب نہیں ہو سکے۔
کھیل اسٹارک اور سڈل نے پاکستان کے سب سے اہم بلے باز کا نام بتا دیا آسٹریلین فاسٹ باؤلرز کی جوڑی نے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز کے دوران پاکستانی بلے باز کی وکٹ کو سب سے اہم قرار دیا۔
کھیل پاکستان اور آسٹریلیا کے پاس رینکنگ بہتر بنانے کا موقع پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان 7اکتوبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ سے دونوں ٹیمیں رینکنگ بہتر بنا سکتی ہیں
کھیل آسٹریلین برتری کے ساتھ 4روزہ میچ کا ڈرا پر اختتام آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 216رنزک ی برتری حاصل کی اور پاکستان اے کی ٹیم 4روزہ میچ میں شکست سے بال بال بچ گئی۔
کھیل مارش برادرز کی عمدہ بیٹنگ، پاکستان اے کو تختہ مشق بنا دیا آسٹریلین بلے بازوں نے چار روزہ میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان اے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 494 رنز بنا لیے۔
کھیل رینشا سر کی انجری کا شکار، پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک آسٹریلین بلے باز میٹ رینشا پریکٹس میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
کھیل محمد حفیظ 2 سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بن گئے آسٹریلیا کے خلاف ٹیم میں شامل، قائدِ اعظم ٹرافی میں شاندار پرفارمنس کی بدولت انہیں قومی ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔
کھیل پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، آسٹریلین اسکواڈ سے میکسویل ڈراپ کھلاڑیوں پر پابندی اور انجریز کی شکار آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین