کھیل راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، آسٹریلین باؤلرز نے نئی بدترین تاریخ رقم کردی 24سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی آسٹریلیا کی ٹیم کے لیے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن کچھ یادگار نہ رہا۔ شائع 04 مارچ 2022 08:11pm
کھیل امام کی سنچری، راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام پاکستان نے ٹاس جیت کے بیٹنگ کا آغاز کیا اور دونوں اوپنرز نے شاندار آغاز فراہم کرتے ہوئے 105 رنز کی شراکت قائم کی۔
نقطہ نظر کہانی پاکستان میں کرکٹ واپسی کی 4 مارچ 2022ء پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایک یادگار دن کہلائے گا کیونکہ اسی روز بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل واپسی پر مہر ثبت ہورہی ہے
ویڈیوز پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ پچ بیٹنگ کے لیے سازگار لگ رہی ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم
ویڈیوز پاکستان اور آسٹریلیا 24 سال بعد پاک سرزمین پر مدمقابل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے پاکستانی ٹیم کو مضبوط حریف قرار دے دیا۔
کھیل پاکستان اور آسٹریلیا کل سے راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل آسٹریلین ٹیم 24سال بعد پاکستانی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ میچ کھیلے گی، دونوں ٹیمیں سیریز میں برتری حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان-آسٹریلیا ٹیسٹ کرکٹ کا شماریاتی جائزہ دونوں ممالک کے درمیان 22 ٹیسٹ سیریز کھیلی گئی ہیں جن میں ایک سیریز 5میچوں پر جبکہ 16 سیریز 3 اور 5سیریز 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل تھیں
کھیل بارش نے پہلے پاکستان-آسٹریلیا ٹیسٹ کی تیاریوں پر پانی پھیر دیا بارش کے سبب دونوں ٹیمیں ہوٹل میں محدود رہیں جبکہ ٹیسٹ میچ کے آخری تین روز کے دوران مزید برسات کی پیش گوئی ہے۔
کھیل سیریز کے آغاز سےقبل آسٹریلین کنسلٹنٹ فواد احمد کورونا وائرس کا شکار فواد احمد کم از کم 5دن تک آئسولیشن میں رہیں گے، آسٹریلیا کی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ان کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔
ویڈیوز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابراعظم نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی۔
پاکستان پاک آسٹریلیا سیریز: 100 فیصد گنجائش کے مطابق شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت 12 سال سے زائد عمر مکمل ویکسینیٹڈ شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہو گی، این سی او سی
کھیل حارث کووڈ کا شکار، نسیم شاہ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ میں شامل حارث رؤف کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں، ترجمان پی سی بی
کھیل جب پاک-آسٹریلیا میچ پر سٹّے کا ’جھوٹا‘ الزام لگا خبر لگنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے منیجر غصے کے عالم میں پریس باکس میں آئے اور پاکستانی صحافی پر خوب آگ بگولا ہوئے۔
نقطہ نظر پاک آسٹریلیا کرکٹ مقابلوں کی تاریخ اور کچھ دلچسپ واقعات پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے بحالی کے سفر میں آسٹریلوی ٹیم کا 24 سال بعد دورہ پاکستان ایک اہم سنگ میل ہے۔
پاکستان عثمان خواجہ اپنی 'جائے پیدائش' پر میچ کھیلنے کیلئے پرجوش عثمان خواجہ 4 سال کے تھے جب ان کا خاندان آسٹریلیا منتقل ہوا، وہ 2011 میں آسٹریلین ٹیم میں شامل ہونے والے پہلے مسلمان کرکٹر تھے۔
کھیل بھارت سے آسٹریلین کرکٹر کو جان سے مارنے کی دھمکی، دورہ پاکستان کے خلاف سازش ناکام ایشٹن ایگار کی پارٹنر کو میسج بھیج کر پاکستان جانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔
کھیل حسن اور فہیم انجری کے سبب آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر دونوں کھلاڑیوں کی جگہ افتخار احمد اور آل راؤنڈر وسیم جونیئر کو قومی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔
کھیل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی پاکستان پہنچنے والے آسٹریلیا کے 35 رکنی دستے میں پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف گرین برگ بھی شامل ہیں، رپورٹ
کھیل پیٹ کمنز کا دورہ پاکستان کیلئے سیکیورٹی انتظامات پر اظہار اطمینان ہم اچھا محسوس کر رہے ہیں، ایک بار ہم پاکستان پہنچ گئے تو صرف کرکٹ پر توجہ مرکوز کر سکیں گے، کپتان آسٹریلین ٹیم
کھیل دورۂ پاکستان کیلئے آسٹریلیا کے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان ہم نے کئی چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے ایک باصلاحیت اسکواڈ کا انتخاب کیا ہے، چیف سلیکٹر جارج بیلی
کھیل آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، فاسٹ بولر حارث رؤف اور اوپنر شان مسعود کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
کھیل آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان کیلئے مضبوط ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان دورہ اس لحاظ سے بھی تاریخی ہوگا کہ یہ آسٹریلیا کی ٹیم کے آخری دورۂ پاکستان کے طویل عرصے بعد ہورہا ہے، سلیکٹر جارج بیلی
کھیل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری میچز کے مقامات میں تبدیلی یوم پاکستان کی ریہرسل اور لاجسٹک وسائل کو پیش نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے، پی سی بی
نقطہ نظر جب امریکی صدر نے صدر ایوب سے کہا ’آپ لوگ گھاس کی پچ پر کرکٹ کیوں نہیں کھیلتے؟‘ ہمیں میٹنگ پچ سے نجات کسی اور نے نہیں بلکہ امریکی صدر آئزن ہاور نے دلوائی جن کے اپنے ملک میں کبھی کرکٹ کا کھیل مقبول نہیں رہا۔
کھیل آسٹریلین کرکٹرز دورہ پاکستان کے حوالے سے گھبراہٹ کا شکار ہیں، رپورٹ آسٹریلیا کو تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی20 میچ کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنا ہے.
کھیل آسٹریلیا کی ٹیم کے تمام کھلاڑی دورۂ پاکستان کیلئے بھرپور تیار بورڈز چند معمولی معاملات طے کر رہے ہیں اور جیسے ہی منظوری دی جائے گی تو ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کریں گے، جارج بیلی
کھیل آسٹریلیا کے ساتھ میچز ایک مقام پر کروانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، پی سی بی سیریز کے تمام میچز ایک ہی جگہ پر منعقد کرنا ناممکن ہے، محفوظ ماحول فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، کرکٹ بورڈ
کھیل امید ہے اکثر آسٹریلین کرکٹرز پاکستان کا دورہ کریں گے، پیٹ کمنز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ پر مشتمل سیریز مارچ اور اپریل میں کھیلی جائے گی۔
کھیل 'اومیکرون کے باوجود آسٹریلیا کی ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی' ہماری کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم حال ہی میں پاکستان گئی تھی اور ہم پی سی بی کے ساتھ کام کررہے ہیں ، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا
کھیل جب تک آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست نہیں دیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے، رمیز راجا پاکستان کے گراؤنڈز میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو اسپانسرز کو اپنی جانب راغب کرے، چیئرمین پی سی بی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین