کھیل رضوان نوبال پر آؤٹ، بریٹ لی کا دلچسپ تبصرہ محمد رضوان کو پیٹ کمنز کی گیند پر آؤٹ قرار دیا گیا تھا حالانکہ نوبال ہونے کے باوجود انہیں ناٹ آؤٹ قرار نہیں دیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 12:09pm
کھیل ڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت ایک وکٹ کے نقصان پر 312رنز بنا لیے۔
کھیل اچھے آغاز کے باوجود برسبین میں پاکستانی بیٹنگ لائن ناکام پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ اوپننگ شراکت کے باوجود پہلی اننگز میں 240 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل اظہر علی اور شان مسعود نے 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران قومی ٹیم کے اوپنرز نے 75 رنز کی شاندار شراکت قائم کر کے ریکارڈ قائم کیا۔
کھیل بابر اعظم کیلئے آسٹریلین باؤلر ہیزل وُڈ ڈراؤنا خواب بن گئے قومی ٹیم کےنوجوان بلے باز بابر اعظم کا آسٹریلین فاسٹ باؤلر کے ہاتھوں آؤٹ ہونے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
کھیل محمد رضوان کا نو بال پر آؤٹ! نیا تنازع کھڑا ہو گیا کمنز کی جس گیند پر محمد رضوان کو آؤٹ قرار دیا گیا وہ واضح طور پر نو بال تھی لیکن امپائر نے باؤلر کے حق میں فیصلہ دیا۔
کھیل پہلا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 240 رنز بنا کر آؤٹ اوپنرز کے بہتر آغاز کے بعد مڈل آرڈر مکمل ناکام ہوگیا،اسد شفیق نے قومی ٹیم کا اسکور 240 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
کھیل قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ آسٹریلیا میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر کھلاڑی بن گئے برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے نسیم شاہ کو ٹیسٹ کیپ پہنائی۔
کھیل رکی پونٹنگ نے آسٹریلین باؤلرز کو بابر اعظم کے خطرے سے خبردار کردیا بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں صرف 35کی اوسط کے باوجود سابق آسٹریلین کپتان نے ٹیسٹ سیریز کیلئے انہیں خطرہ قرار دے دیا۔
کھیل مصباح نے باؤلرز کو اسمتھ کی کمزوریوں کو نشانہ بنانے کا ہدف دیدیا دنیا کے ہر بلے باز کی ایک کمزوری ہوتی ہے اور باؤلر کو اس کمزوری سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی بھی ہونی چاہیے، ہیڈ کوچ
کھیل 'بابر اعظم پاکستان کے وزیر اعظم ہیں' آسٹریلین کھلاڑیوں نے سوال و جواب کے سیشن کے دوران قومی ٹیم کے ٹی20 کپتان بابر اعظم کو پاکستان کا وزیر اعظم ہی بنا دیا۔
کھیل دوسرا ٹور میچ بھی ڈرا، پاکستانی باؤلرز متاثر کرنے میں ناکام پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔
کھیل اسد شفیق کی لگاتار دوسری سنچری، ٹور میچ میں پاکستان کی زبردست بیٹنگ پاکستان نے شان مسعود، بابر اعظم اور کاشف بھٹی کی نصف سنچریوں کی بدولت ٹور میچ کے پہلے دن 386 رنز بنا دیے۔
کھیل پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان ایشز سیریز میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے عثمان خواجہ اور مارکس ہیرس کو آسٹریلین اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
کھیل 'آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں' قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا اے کے خلاف ٹور میچ میں عمدہ کھیل پر کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا۔
کھیل نسیم شاہ نے تیز اور شاندار باؤلنگ سے آسٹریلین بیٹنگ کو ہلا کر رکھ دیا پاکستان اور آسٹریلیا اے کے درمیان ٹور میچ پاکستان کی برتری کے ساتھ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔
کھیل بابر اعظم اور اشد شفیق نے 47 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے بازوں نے آسٹریلیا اے کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرکے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
کھیل دورہ آسٹریلیا: مصباح ٹیسٹ سیریز میں بہتر نتائج کے لیے پرامید ہماری بیٹنگ اچھا اسکور کرنے کی صلاحیت رکھھتی ہے، باؤلرز کو جیت کیلئے ہر میچ میں 20وکٹیں لینی ہوں گی، ہیڈ کوچ
کھیل عمران خان کی تباہ کن باؤلنگ، آسٹریلیا اے 122رنز پر ڈھیر فاسٹ باؤلر کی پانچ وکٹوں کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سہ روزہ ٹور میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
کھیل ٹی20: پاکستان کیلئے عالمی نمبر ایک رینکنگ بچانا مشکل ہوگیا آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ میں قومی ٹیم کا عالمی نمبر 2 آسٹریلیا سے صرف ایک پوائنٹ کا فاصلہ رہ گیا ہے۔
کھیل بابر اور اسد کی عمدہ بیٹنگ، آسٹریلین اے کے باؤلرز بے بس دونوں بلے بازوں نے میزبان باؤلرز کو تختہ مشق بناتے ہوئے سہ روزہ میچ میں قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔
کھیل 'مکی آرتھر اور سرفراز نے ٹیم کو مصنوعی طریقے سے نمبر ایک پر رکھا ہوا تھا' آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شکست پر شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر ٹیم کی کارکردگی کوتنقید کا نشانہ بنایا۔
کھیل ایک سیریز ہارنے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم عالمی نمبر ایک ٹیم نہیں، بابر آسٹریلیا کے خلاف شکست پر مایوسی ہوئی، کھلاڑی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، ٹی20 کپتان بابر اعظم
کھیل عالمی نمبر ون پاکستان کو لگاتار چوتھی ٹی20 سیریز میں شکست آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 10وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل فخر زمان کی قومی ٹی20 ٹیم میں جگہ نہیں بنتی، راشد لطیف فخر زمان ایک عرصے سے ناقص فارم کا شکار ہیں، گزشتہ 12 ٹی20 میچوں میں وہ صرف 110 رنز بنا سکے ہیں۔
کھیل آسٹریلیا سے تیسرا ٹی20، قومی ٹیم میں 2سے 3تبدیلیاں متوقع پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ جمعہ کو پرتھ میں کھیلا جائے گا،سیریز میں آسٹریلیا کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
کھیل شادی کی رات بھی کرکٹ میچ دیکھنے والا نوجوان نوجوان نے پاکستان کرکٹ کے لیے اپنا جنون ثابت کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بیان جاری کرنے پر مجبور کردیا۔
کھیل 'پاکستان دوسرا ٹی20 جیت سکتا تھا لیکن کوشش نہیں کی' قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں شکست پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا۔
کھیل بابر اعظم کو ٹی20 کا نیا عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے 65رنز درکار آسٹریلیا کے خلاف لگاتار دوسری نصف سنچری کی بدولت پاکستانی ٹی20 ٹیم کے کپتان نے ایک نیا منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل فخر اور آصف علی کی مستقل ناکامیاں قومی ٹیم کیلئے درد سر بن گئیں پاکستان ٹیم کے جارح مزاج بلے بازوں فخر زمان اور آصف علی کی ناکامیوں کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ دراز ہوتا جا رہا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین