کھیل جنوبی افریقہ کا آئندہ ماہ شیڈول دورہ پاکستان مؤخر جنوبی افریقہ نے دورہ بھارت اور انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں کی مصروفیت کے پیش نظر پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2020 02:07pm
کھیل ایم سی سی کے آنے سے ٹیموں کی دورہ پاکستان کیلئے حوصلہ افزائی ہوگی، سنگاکارا میریلیبون کرکٹ کلب کی ٹیم سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کی قیادت میں 48سال بعد 7روزہ دورے پر پاکسان پہنچ گئی ہے۔
کھیل حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، پی ایس ایل میں باؤلنگ کر سکیں گے محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن آئی سی سی کی منظور شدہ لاہور کی مقامی یونیورسٹی کی بائیو مکینک لیب میں ہوا۔
کھیل پاکستان سپر لیگ کے میچ آفیشلز میں 3غیرملکی امپائرز بھی شامل 20فروری کو لیگ کے افتتاحی میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور فیصل خان آفریدی امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔
کھیل نسیم کی ہیٹ ٹرک، پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں فتح کیلئے 4وکٹیں درکار پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 445رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، بنگلہ دیشی ٹیم دوسری اننگز میں 126رنز پر 6وکٹیں گنوا چکی ہے۔
کھیل نسیم شاہ کا نیا عالمی ریکارڈ، ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر باؤلر بن گئے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں نسیم لگاتار 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے پاکستانی باؤلر بن گئے۔
کھیل بنگلہ دیشی ٹیم سرپرائز کر سکتی ہے، آسان تصور نہیں کریں گے، اظہر علی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
کھیل کھلاڑیوں کو ریٹائرمنٹ لینے سے نہیں روک سکتے، چیئرمین پی سی بی پاکستان سپرلیگ کے میچز خیبر پختونخوا میں منعقد کرانے کے لیے تیار ہیں لیکن اس کیلئے پشاور میں اسٹیڈیم درکار ہے،احسان مانی
کھیل انڈر19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 10وکٹوں سےشکست پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے 172رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، بھارت نے بغیر کسی نقصان کے ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل حارث رؤف بگ بیش کی بہترین ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب حارث رؤف کو رواں سال بگ بیش میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے پر آسٹریلین ٹی 20 لیگ کی بہترین ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔
نقطہ نظر پاکستان سپر لیگ میں 2 سب سے بہترین ٹیمیں کونسی ہیں؟ (پہلی قسط) پاکستان سپر لیگ دلوں کے جوڑنے کا موسم بہار ہے، اور پوری لیگ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے اس کے رنگ مزید اچھے لگ رہے ہیں۔
کھیل عمر اکمل ایک نئے اسکینڈل کی زد میں، پابندی کا خدشہ قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ کے دوران عملے سے بدتمیزی کی۔
کھیل بنگلہ دیش کو ایشیا کپ کی میزبانی دینے کی خبریں بے بنیاد قرار خبریں زیر گردش تھیں کہ پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی بنگلہ دیش کو دے کر انہیں دورہ پاکستان کے لیے راضی کیا۔
کھیل تیسرا ٹی20 بارش کی نذر، پاکستان کی عالمی نمبر ایک پوزیشن برقرار پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی20میچ لاہور میں شدید بارش کےسبب منسوخ کردیاگیا، سیریز 0-2سے پاکستان کے نام رہی۔
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو کپتان مقرر کردیا اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے قیادت کا منصب سونپ دیا۔
کھیل شعیب ملک کی ففٹی، پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کامیاب بنگلہ دیش نے پہلے ٹی20 میچ میں فتح کیلئے 142رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
کھیل پاکستان 11سال بعد ہوم گراؤنڈ پر بنگلہ دیش کی میزبانی کیلئے تیار دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج دوپہر 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
کھیل پاکستان سے سیریز کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی لاہور آمد بنگلہ دیش کی ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچی جہاں پی سی بی کے وفد نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔
کھیل باقاعدگی سے مواقع ملیں تو سب بابر اعظم کی طرح پرفارم کریں گے، شعیب ملک قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے امکان کو مسترد کردیا۔
کھیل حارث رؤف بنگلہ دیش کےخلاف سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے خواہاں میرا مقصد مستقل اور لمبے عرصے تک تمام فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے، میڈیا سے گفتگو
کھیل پاکستان کو ٹی20 میں عالمی نمبر1 پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں کلین سوئپ نہ کرنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم عالمی نمبر ایک پوزیشن سے محروم ہو جائے گی۔
کھیل وسیم کی تباہ کن باؤلنگ، پاکستان کا انڈر 19 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نقطہ نظر انڈر19 ورلڈ کپ کے وہ کپتان جن پر کیریئر کی دیوی مہربان نہیں ہوئی وہ کھلاڑی جو نوعمری میں قومی ٹیم کی کپتانی کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد گمنامی میں چلے گئے۔
کھیل دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کے ٹی20اسکواڈ کا اعلان، تمیم کی واپسی بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے محموداللہ کو کپتان برقرار رکھا ہے۔
کھیل مشفیق اور بنگلہ دیش کوچنگ اسٹاف کے 5اراکین دورہ پاکستان سے دستبردار بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم نے پاکستان نہ جانے کے فیصلے کی وجہ اہلخانہ کے تحفظات کو قرار دیا۔
کھیل حفیظ کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی پرفارمنس اور فٹنس کی بنیاد پر ٹی20 ورلڈ کپ کھیل کر پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنا چاہتا ہوں، محمد حفیظ
کھیل آئی سی سی ایوارڈ کا اعلان، اسٹوکس سال کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ لے اڑے روہت شرما ون ڈے کے بہترین بلے باز اور پیٹ کمنز ٹیسٹ کے بہترین باؤلر قرار پائے، کوئی پاکستانی کرکٹر ایوارڈ نہ جیت سکا۔
کھیل بنگلہ دیش سے سیریز: سرفراز اور حارث رؤف کی ٹیم میں شمولیت متوقع پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔
کھیل بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں دورہ پاکستان پر رضامند بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں پاکستان کا دورہ کر کے تین ٹی20، ایک ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔
کھیل پی سی بی میں ایک اور اہم تبدیلی، چیف فنانشل آفیسر مستعفی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف فنانشل آفیسر بدر محمد خان نے 8 سال بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو