کھیل ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست جنوبی افریقہ نے لورا ولوارڈ کی نصف سنچری کی بدولت پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2020 01:49pm
کھیل بسمہ معروف انجری کے باعث آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر انگلینڈ کےخلاف میچ میں بسمہ معروف کے انگوٹھے میں فریکچر ہوگیا تھا،ناہیدہ خان کا نام بطور متبادل کھلاڑی تجویز کیا گیا ہے۔
کھیل ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے کپتان ہیتھر نائٹ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو 42 رنز سے شکست دی۔
کھیل کراچی کنگز کو 52رنز سے شکست، ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 186 رنز بنائے، کراچی کنگز کی ٹیم 134رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی بھی مدمقابل پاکستان سپر لیگ میں آج پہلے میچ میں میزبان ملتان سلطانز کا مقابلہ کراچی کنگز کی ٹیموں کا مقابلہ ہوا۔
کھیل کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا کوئٹہ نے 188 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، بین کٹنگ جارحانہ 42 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ویمن ٹیم کا فاتحانہ انداز میں آغاز پاکستانی ویمن ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل مذاق کریں لیکن بے عزت کرنے کا کسی کو حق نہیں، جاوید میانداد آئندہ کسی نے براہ راست حملے کیے تو میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کروں گا اور آخری حد تک جاؤں گا، سابق کپتان قومی ٹیم
کھیل پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز، زلمی اور سلطانز مدمقابل پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغازآج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا
کھیل مشفیق الرحیم کو پاکستان جانے کیلئے اپنا فیصلہ بدلنا ہوگا، صدر بی سی بی امید ہے کہ مشفیق الرحیم اپنے فیصلے کو تبدیل کریں گے، انہیں محموداللہ سے مشورے کی ضرورت ہے، نظم الحسن
کھیل لاہور قلندرز پر برہم ننھے شائق کیلئے ڈین جونز اور سیمی کا پیغام پاکستان سپر لیگ میں دونوں میچ ہارنے والی لاہور قلندرز پر برہم ایک ننھے شائق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بال ٹیمپرنگ کی شکایت نہیں کی، پی سی بی سرفراز احمد نے ہفتے کو کھیلے گئے میچ کے بعد پشاور زلمی پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کیا تھا۔
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی محمد حفیظ کی 98رنز کی اننگز کی بدولت قلندرز نے 182رنز بنائے جس کو یونائیٹڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کرلیا۔
کھیل پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی ملتان سلطانز نے165رنز کا ہدف دیا جس کو یونائیٹڈ نے رونکی اورمنرو کی شاندار بیٹنگ کی مدد سے باآسانی 8 وکٹوں سے جیت لیا۔
کھیل وہاب ریاض اور جیسن روئے کی تکرار، ویوین رچرڈز کو معاملہ رفع دفع کرانا پڑا پاکستان سپر لیگ کے میچ میں پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے کے درمیان تکرار ہوئی۔
کھیل کیا کراچی کنگز نے آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی کی؟ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کے ٹیم آفیشل ڈگ آؤٹ میں خلاف قانون موبائل استعمال کرتے ہوئے نظر آئے۔
کھیل کامران اکمل کی سنچری، پشاور زلمی کی پی ایس ایل میں پہلی فتح پشاور زلمی نے کامران اکمل کی سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دے دی
کھیل ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور اعزازی شہریت دینے کا اعلان ویسٹ انڈین کھلاڑین کو پاکستان سپر لیگ خصوصاً پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے خدمات پر یہ اعزاز دیا جائے گا۔
کھیل پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی لاہورقلندرز نے 138رنز بنائے جس کوملتان سلطانز نے 5وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا،عمران طاہر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
کھیل کراچی کنگز کا پی ایس ایل میں فاتحانہ آغاز، زلمی کو شکست پشاور زلمی201 رنز کے جواب میں7وکٹوں پر191رنز بنا سکی، کراچی کنگز کے بابر اعظم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
کھیل اپنے بلے سے ناقدین کو جواب دوں گا، اعظم خان منفی باتیں کرنے والوں کو چپ نہیں کراسکتے، میرا ہدف اپنی پرفارمنس سے جواب دینا ہے، پریس کانفرنس سے خطاب
کھیل پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، گلیڈی ایٹرز نے یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 169 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،اعظم خان 59رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔
کھیل فنکاروں کی شاندار پرفارمنس کے ساتھ پاکستان سپر لیگ 2020 کی افتتاحی تقریب کا اختتام پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا، 350 فنکاروں نے پرفارم کیا۔
کھیل پاکستان سپر لیگ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ مدمقابل شاندار تقریب میں 350 فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، افتتاحی میچ یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
کھیل تنازعات میں گھرے عمر اکمل کے کیریئر پر ایک نظر بہترین انداز میں کیریئر کا آغاز کرنے والے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پورا کیریئر تنازعات سے عبارت ہے۔
کھیل عمر اکمل کی جگہ انور علی گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل پی سی بی نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو معطل کردیا تھا اور وہ پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
کھیل 'مضحکہ خیز ٹوئٹ' پر سوشل میڈیا پر عمر اکمل کے چرچے عمر اکمل نے عبدالرزاق کے ہمراہ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس کے مضحکہ خیز کیپشن پر وہ سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے۔
کھیل اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طور پر معطل کردیا گیا۔
کھیل ناردرن نے ایم سی سی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 9رنز سے شکست دے دی پاکستان کے دورے پر آئی میریلیبون کرکٹ کلب کی ٹیم ناردرن کے خلاف 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔
کھیل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی، جہانگیر خان نیشنل اسٹیڈیم میں ٹرافی لائیں گے پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی بدھ کی دوپہر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہو گی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو