کھیل پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے دو وکٹوں پر 139 رنز، بابر کی شاندار نصف سنچری بابر اعظم شاندار نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے 69 رنز جبکہ شان مسعود 46 بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔ اپ ڈیٹ 05 اگست 2020 11:42pm
کھیل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کے 20 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان 20 رکنی اسکواڈ میں سرفراز احمد اور فواد عالم شامل ہیں، افتخار احمد کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
کھیل متعدد کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شدید دباؤ کا شکار تھے، وسیم خان کورونا وائرس کی وبا کے دوران ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا، پی سی بی چیف ایگزیکٹو
کھیل سہیل خان کی پھر تباہ کن باؤلنگ، ٹیم منیجمنٹ کو امتحان میں ڈال دیا تجربہ کار فاسٹ باؤلر سہیل خان نے وارم اپ میچ میں عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل سرفراز کا فین ہوں، ان کی موجودگی میں دباؤ محسوس نہیں کر رہا، رضوان سرفراز سر کا تاج ہیں، ہم دونوں کی یہی خواہش ہے کہ جس کی فارم ہو وہ پاکستان کے لیے اچھا پرفارم کرے، وکٹ کیپر بلے باز
کھیل محمد عامر انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل گزشتہ ہفتے اپنی دوسری بیٹی کی پیدائش کے بعد عامر اب اسکواڈ کا حصہ بن جائیں گے۔
کھیل دورہ انگلینڈ: خوشدل کے انگوٹھے میں فریکچر، حارث کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا خوشدل شاہ 3ہفتوں تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے، حارث رؤف کا دوبارہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ 10دن بعد کیا جائے گا۔
کھیل نسیم اور عباس کی عمدہ فارم، انگلینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی نسیم شاہ اور محمد عباس نے وارم اپ میچ میں فارم کا ثبوت دے کر دورہ انگلینڈ میں میزبان ٹیم کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
کھیل بابر اعظم کی 8 سالہ پرستار سے آن لائن ملاقات بابر اعظم نے سامعہ افسر کی بیٹنگ کی تعریف کی اور انہیں ایک بہترین بلے باز بننے کے لیے مفید مشورے دیے۔
کھیل مستقبل قریب میں پاک بھارت سیریز کو بھول جائیں، وسیم خان بی سی سی آئی سے اچھے تعلقات ہیں لیکن انہیں پاکستان سے سیریز کیلئے حکومت سے اجازت لینا ہوتی ہے، پی سی بی چیف ایگزیکٹو
کھیل پی ایس ایل ٹکٹوں کی رقم واپسی کا شیڈول جاری ان میچ کے ٹکٹوں کے پیسے واپس کیے جائیں گے جو بارش کی نذر ہوئے، بند دروازوں میں کھیلے یا جن کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔
کھیل ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا اعلان، ایونٹ 2021 میں ہوگا کورونا وائرس کی وبا کے باعث درپیش خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل نے رواں سال شیڈول ایشیا کپ کو ملتوی کردیا۔
کھیل گنگولی نے ایشیا کپ 2020 کی منسوخی کا دعویٰ کردیا ایشیا کپ کی میزبانی رواں سال پاکستان کو کرنی ہے لیکن اس کے باوجود بھارتی بورڈ کے صدر نے ایونٹ نہ ہونے کا اعلان کردیا۔
کھیل انگلینڈ میں گوگلی میرا اہم ہتھیار ہو گا، یاسر شاہ کورونا وائرس کے سبب عائد نئی پابندیوں سے اسپنرز کو زیادہ مسئلہ نہیں ہو گا، لیگ اسپنر کا آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب
کھیل قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری، 5اگست سے ٹیسٹ سیریز کا آغاز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔
کھیل گرانٹ فلاور نے الزامات عائد کرنے پر یونس خان سے معافی مانگ لی 2016 کے دورہ آسٹریلیا میں مشورہ دینے کی کوشش کی تو یونس خان چھری حلق تک لے کر آ گئے تھے، گرانٹ فلاور
کھیل طویل دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم میں جھگڑے ہو سکتے ہیں، انضمام الحق دورہ انگلینڈ میں کھلاڑیوں کیلئے خود کو ذہنی طور ایڈجسٹ کرنا سب سے بڑا چیلنج ہو گا، سابق چیف سلیکٹر
کھیل دورہ انگلینڈ میں سرفراز پر رضوان کو ترجیح دیں گے، بابر پاکستان کا باؤلنگ اٹیک اچھا ہے، ویسٹ انڈیز ۔ انگلینڈ سیریز سے ہمیں فائدہ ہوگا، محدود اوورز کے کپتان کی میڈیا سے گفتگو
کھیل 'پاکستان کےخلاف انگلینڈ ٹیسٹ میں کلین سوئپ کر سکتا ہے' انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز انتہائی اہم ہے، عاقب جاوید
کھیل نامکمل تیاریوں کے باوجود پاکستان انگلینڈ میں اچھی کارکردگی کیلئے پرامید کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے بعد 20 رکنی اسکواڈ اتوار کو انگلینڈ پہنچا تھا۔
کھیل یونس نے قومی ٹیم کے لیے جوفرا آرچر کو خطرہ قرار دے دیا آرچر میچ ونر ہیں اور ہماری ٹیم کے لیے خطرہ ہیں، بیٹنگ کوچ کی انگلینڈ روانگی سے قبل گفتگو
کھیل قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے مانچسٹر روانہ پاکستانی کا 20رکنی اسکواڈ اور 11اسپورٹ اسٹاف خصوصی چارٹرڈ فلائٹ سے لاہور سے مانچسٹر کے لیے روانہ ہوا۔
کھیل پی سی بی کی جانب سے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے وظیفے میں اضافہ چھ ایسوسی ایشن کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے ماہانہ وظیفے میں 46فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
کھیل حفیظ نے کورونا کا ٹیسٹ منفی آنے کا دعویٰ کردیا پی سی بی کی جانب سے مثبت ٹیسٹ کے اعلان کے اگلے ہی دن محمد حفیظ نے دعویٰ کیا کہ ان کا اور ان کے اہلخانہ کا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔
کھیل حد سے زیادہ خود اعتمادی کی وجہ سے کارکردگی متاثر ہوئی، فخر زمان انگلینڈ کے خلاف تین ٹی20 میچ انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور ان میچوں سے میرا کیریئر کسی بھی جانب جاسکتا ہے، اوپننگ بلے باز
کھیل دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کی روانگی یکم جولائی کو متوقع قومی ٹیم کی دورہ انگلینڈ کے حوالے سے دونوں کرکٹ بورڈز میں معاملات طے پا گئے ہیں۔
کھیل کسی کے کہنے پر کرکٹ نہیں چھوڑوں گا، محمد حفیظ ان حالات میں کرکٹ میں تبدیلیوں پر اعتراض کرنے کے بجائے ہمیں یہ خوشی ہونی چاہیے کہ کھیل پھر سے شروع ہورہا ہے، آل راؤنڈر
کھیل کوشش ہوگی 2014 سے زیادہ اچھے انداز میں کم بیک کروں، سرفراز احمد مجھے بتایا گیا تھا کہ میں سیکنڈ چوائس وکٹ کیپر ہوں،کسی بھی کھلاڑی کے لیے کم بیک آسان نہیں ہوتا، سابق کپتان
کھیل دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان، فواد اور حیدر شامل دورہ انگلینڈ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد اور سہیل خان کی بھی واپسی ہوئی ہے۔
کھیل عامر اور حارث سہیل کی ذاتی وجوہات کے سبب دورہ انگلینڈ سے معذرت محمد عامر کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے جبکہ حارث سہیل نے فیملی وجوہات کے باعث دورے پر جانے سے انکار کردیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو