کھیل ثانیہ مرزا اور اظہر محمود کے درمیان دلچسپ نوک جھونک شعیب ملک کی جانب سے اپنا حلیہ بدلنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اظہر محمود کی اہلیہ بھی انہیں طعنہ دینے سے باز نہ آئیں۔ اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2018 08:17pm
نقطہ نظر تاریخ کا مشکل ترین ایشیا کپ؟ ایشیا کپ کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو حالیہ ایڈیشن اب تک کا سب سے مشکل ترین ایونٹ قرار دیا جاسکتا ہے۔
کھیل سرفراز ایشیا کپ میں عمدہ کارکردگی اور ٹائٹل جیتنے کیلئے پرعزم ایشیا کپ کا آغاز کل سے متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے اور سری لنکا اور بنگلہ دیش کل پہلے میچ میں مدمقابل ہوں گی۔
کھیل سلیکشن کمیٹی اراکین کو پی ایس ایل سے الگ کرنے کا مطالبہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی کے اراکین کو پاکستان سپر لیگ کی پلیئرز کمیٹی سے الگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کھیل رواں سال سابق کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعلان سابق اور عظیم کرکٹرز پر مشتمل ویٹیرنز ون ڈے ورلڈ کپ رواں سال 21نومبر سے 5دسمبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔
کھیل پاکستان کو بہترین فیلڈنگ سائیڈ بنانا ہدف ہے، بریڈ برن قومی ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ نے کہا کہ میرا ہدف پاکستان کی فیلڈنگ بہتر بناتے ہوئے دنیا کی بہترین فیلڈنگ سائیڈ بنانا ہے۔
کھیل شاہد آفریدی نے ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک انور کے علاج کا اعلان کردیا عالمی شہرت یافتہ سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کینسر کے مرض کا شکار کمسن کھلاڑی کے علاج کا اعلان کیا۔
کھیل پی سی بی چیئرمین کا انضمام اور باسط پر مکمل اعتماد کا اظہار انضمام الحق نے اختیارات کے غلط استمعال کے حوالے سے خود پر لگائے الزامات کے سلسلے میں احسان مانی سے ملاقات کی۔
کھیل انضمام الحق پر بیٹے کی سلیکشن کیلئے اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام میں یہ ریکارڈ کے لیے بتادوں کہ میں نے جونئیر سلیکشن کمیٹی کے کسی بھی رکن سے رابطہ نہیں کیا، انضمام الحق کی تردید
کھیل پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، آسٹریلین اسکواڈ سے میکسویل ڈراپ کھلاڑیوں پر پابندی اور انجریز کی شکار آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا
کھیل نئے چیئرمین کے آتے ہی پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع احسان مانی نے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے مقرر کیے گئے مشیروں کوعہدے سے ہٹاتے ہوئے متعدد کمیٹیوں کو بھی ختم کردیا۔
کھیل وزیر اعظم نے ماجد خان کو چیف ایگزیکٹو بنانے کی تجویز مسترد کردی چیئرمین پی سی بی نے سابق اوپننگ بلے باز ماجد خان کو چیف ایگزیکٹو بنانے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔
کھیل ایشیا کپ میں کوہلی کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھائیں گے، حسن علی ایشیا کپ میں ویرات کوہلی کا متبادل ان جیسا نہیں ہوگا جس کا ہم فائدہ اٹھائیں گے، حسن علی
کھیل واٹسن ٹی10 لیگ کی فرنچائز 'کراچینز' میں شامل عالمی شہرت یافتہ سابق آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن کو ٹی10 کے دوسرے ایڈیشن کی نئی ٹیم کراچینز میں شامل کر لیا گیا۔
کھیل شعیب اختر پی سی بی چیئرمین کے مشیر کے عہدے سے مستعفی شعیب اختر کو سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اپنا مشیر مقرر کیا تھا، ٹوئٹر پر اپنے استعفے کا اعلان کردیا۔
کھیل گرانٹ بریڈ برن قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کوچ اسٹیو رکسن کی جگہ گرانٹ بریڈ برن کو فیلڈنگ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔
کھیل کھٹملوں کے کاٹنے سے 8 ڈومیسٹک کرکٹرز ہسپتال منتقل قائد اعظم ٹرافی کے دوران قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران فرحت سمیت متعدد کھلاڑی کھٹملوں کے کاٹنے سے بیمار پڑ گئے۔
کھیل 'کرکٹ کا پاکستانی ماڈل' متعارف کرانے کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے نو منتخب چیئرمین احسان مانی نے پاکستان کرکٹ کے نظام کو شفاف بنانے کا عزم ظاہر کیا۔
کھیل ایشیا کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ سے حفیظ اور عماد ڈراپ کھلاڑیوں کا انتخاب کرتا ہوں، انہیں بلے مارنے کا نہیں کہتا، ڈراپ ہونے والے دلبرداشتہ نہ ہوں، چیف سلیکٹر انضمام الحق
کھیل ایشیا کپ کیلئے ٹریننگ، عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ایشیا کپ کے لیے لگائے ٹریننگ کیمپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ مکمل ہو گئے، کپتان سرفراز کی عمدہ کارکردگی۔
کھیل نیا چیئرمین پی سی بی کون؟ فیصلہ کل ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے عہدے کے لیے احسان مانی کو مضبوط ترین امیدوار تصور کیا جا رہا ہے۔
کھیل النجوم رائزرز پاکستان کی پہلی مدرسہ لیگ کی چیمپیئن النجوم رائزرز نے الوحدہ فائٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
کھیل ایشیا کپ کیلئے ٹریننگ کیمپ، 18کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ایشیا کپ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے 18ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، اظہر علی فہرست میں جگہ نہ بنا سکے۔
کھیل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی پاکستان سے سیریز کا شیڈول جاری پاکستان رواں سال متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا۔
کھیل احمد شہزاد کی قسمت نئے چیئرمین پی سی بی کے ہاتھ احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں معطل کردیا تھا۔
کھیل قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز قائد اعظم ٹرافی کے 19-2018 سیزن میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائن اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
کھیل قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ کا آج سے کاکول میں آغاز کاکول کے آرمی اسکول آف فزیکل اینڈ ٹریننگ میں کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے بعد اسے بہتر بنانے پر کام کیا جائے گا۔
کھیل فخر نے پاکستان کو 2019ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ قرار دے دیا قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم مکمل طور پر تیار اور بہترین کھلاڑیوں سے لیس ہے۔
کھیل ورلڈ کپ کرکٹ کی ٹرافی کے طویل ترین سفر کا شیڈول جاری ٹرافی 5 براعظموں کے 21 ممالک کے 60سےزائد شہروں کا دورہ کرے گی جو کسی بھی ٹرافی کا منفرد سفر ہوگا، آئی سی سی
پاکستان احسان مانی، اسد خان کی پی سی بی گورننگ باڈی میں نامزدگی، نوٹیفکیشن جاری پی سی بی کے قانونی مشیر نے وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں پاک بھارت سیریز کے تنازع پر بریف کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو