کھیل محمد عباس نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا فاسٹ باؤلر نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جیت راول کو آؤٹ کر کے ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اپ ڈیٹ 21 نومبر 2018 12:24am
کھیل ابوظہبی میں نیوزی لینڈ 153رنز پر ڈھیر، پاکستان کی پوزیشن مستحکم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں مہمان ٹیم 153رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے دو وکٹ پر 59رنز بنا لیے۔
کھیل پاکستان کے پاس ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں اس وقت پاکستان ساتویں اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔
کھیل پاکستان عباس اور یاسر کی بدولت نیوزی لینڈ کو قابو کرنے کا خواہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔
کھیل بابر ٹی20 کے عالمی نمبر ایک بلے باز برقرار، شاہین کی 41درجہ ترقی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کی بدولت پاکستان کی عالمی نمبر ایک پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی۔
پاکستان پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز برابر نیوزی لینڈ نے 280 رنز کے ہدف کے تعاقب ایک وکٹ پر 35 رنز بنایا تھا کہ بارش کے باعث کھیل کو روک دیا گیا۔
کھیل نیوزی لینڈ سے ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان شاہین شاہ آفریدی کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، محمد عامر اور وہاب ریاض پھر جگہ بنانے میں ناکام
کھیل امام الحق کے تمام ٹیسٹ کلیئر، دوبارہ ٹیم کا حصہ بن گئے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں امام الحق فاسٹ باؤلر لوکی فرگیوسن کی گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
کھیل جنید انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر فاسٹ باؤلر کے سیدھے پاؤں کے انگوٹھے میں انفیکشن کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد وہ ون ڈے سیریز کے بقیہ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
کھیل پاکستان دوسرے ون ڈے میں کامیاب، نیوزی لینڈ کو 6وکٹ سے شکست پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی داستانیں ٹرینٹ بولٹ پہلے باؤلر نہیں ہیں، ان سے قبل بھی 3 گیند باز پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کر چکے ہیں۔
کھیل سرفراز احمد نے روس ٹیلر کی حرکت ’شرمناک‘ قرار دے دی یہ روس ٹیلر کا کام نہیں تھا کہ وہ محمد حفیظ کے ایکشن کے بارے میں بتائیں، وہ صرف اپنی بیٹنگ پر توجہ دیں، سرفراز احمد
کھیل نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی ٹرینٹ بولٹ کی شاندار ہیٹ ٹرک کے باعث پاکستان کی پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہوگئی، سرفراز نے سب سے زیادہ 64 رنز بنائے۔
کھیل کوہلی رول ماڈل ہیں، ان کی پیروی کرنا چاہتا ہوں، بابر بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں ویرات کوہلی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا تھا۔
کھیل پاکستان نے دوسرا ٹی 20 جیت کر کئی عالمی ریکارڈ بنا دیے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کی ٹیم ٹی 20 کرکٹ میں اب تک ناقابل شکست اور کوئی بھی سیریز نہیں ہاری۔
پاکستان لگاتار 11ویں سیریز جیتنے کا عالمی ریکارڈ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی20 میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان نے لگاتار 11ویں ٹی20 سیریز جیت لی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو فتح کے لیے 154رنز کا ہدف دیا تھا جو قومی ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
کھیل پہلا ٹی20: نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں 2رنز سے شکست پاکستان کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں 149رنز کے دہف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 146رنز ہی بنا سکی۔
کھیل سرفراز کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے بوجھ سے آزاد کیا جائے، محسن خان پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد تینوں فارمیٹ کی قیادت کا بوجھ ڈالنا صحیح نہیں۔
کھیل جسٹس قیوم کی رپورٹ مسترد کرنے کا تاثر غلط ہے، پی سی بی میڈیا اداروں کی جانب سے دیے گئے اس تاثر میں کوئی تصدیق نہیں کہ پی سی بی نے رپورٹ کو مسترد کردیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل لگاتار 10ویں ٹی20 سیریز میں فتح پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی20 میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل آسٹریلین اوپنر شارٹ تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے کی نذر آسٹریلین اوپنر ڈی آر سی شارٹ کو متنازع انداز میں رن آؤٹ قرار دیے جانے پر تھرڈ امپائر کو تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ٹی20 سیریز جیت لی پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی20 میچ میں 11رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
کھیل محسن خان کی زیر سربراہی کرکٹ کمیٹی تشکیل چار رکنی کرکٹ کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور سابق وومن کرکٹر عروج ممتاز شامل ہیں۔
کھیل پی سی بی ٹی10 لیگ کیلئے کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر رضامند آئی سی سی اور امارات کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد بورڈ نے کھلاڑیوں کولیگ کے لیے این او سی جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
کھیل آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی20 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی میں ہونے والے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو تجربہ کار شعیب ملک کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔
کھیل عباس ٹیسٹ کرکٹ میں گزشتہ 100سال کے بہترین باؤلر آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کے ساتھ ہی پاکستانی فاسٹ باؤلر نے تاریخ رقم کردی۔
کھیل پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فتح پاکستان نے آسٹریلیا کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 سے شکست دے دی۔
کھیل عباس نے دنیا بھر کے کرکٹرز کو اپنا گرویدہ بنا لیا عظیم فاسٹ باؤلرز اور سابق کرکٹرز نے پاکستانی باؤلر محمد عباس کو داد و تحسین سے نوازتے ہوئے روشن مستقبل کی نوید سنائی۔
کھیل آسٹریلیا کی ٹیسٹ رینکنگ میں دو درجہ تنزلی آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے باوجود علامی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں کوئی بہتری نہ آ سکی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو