کھیل بین اسٹوکس کا ورلڈ کپ کے پیش نظر ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان انگلینڈ نے بین اسٹوکس کو نیوزی لینڈ کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ایک روزہ سیریز کے لیے بھی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 08:05pm
کھیل آئی سی سی کا ورلڈ کپ کے ٹکٹس کی فروخت 25 اگست کو شروع کرنے کا اعلان کرکٹ شائقین کو ٹکٹ کی فروخت کے لیے آن لائن رجسٹریشن ہوگی، ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت 15 ستمبر سے شروع ہوگی، رپورٹ
کھیل ’پاکستان کی میزبانی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی بقیہ ٹیموں کی طرح ہی کی جائے گی‘ ہمیں امید ہے کہ صرف پاکستان ہی نہیں، ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کو بھی ضروری سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندم باگچی
کھیل ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرنے والے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی جس وقت آگ لگی ڈریسنگ روم کے باہر تزئین و آرائش کا کام چل رہا تھا، ابتدائی طور پر مانا جا رہا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔
کھیل ورلڈ کپ کے فائنل شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ سمیت 9 میچوں کا شیڈول تبدیل بھارتی بورڈ کی درخواست پر اب پاک بھارت میچ ایک دن پہلے منتقل کردیا گیا ہے، دونوں روایتی حریفوں کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
کھیل سب پاکستانی باؤلر اچھے ہیں، کسی ایک کا نام لیا تو تنازعات کھڑے ہو جائیں گے، روہت شرما کسی ایک کا نام لوں تو دوسرے کو اچھا نہیں لگتا، دوسرے کا نام لو تو تیسرے کو اچھا نہیں لگے گا تو سب اچھے کھلاڑی ہیں، کپتان بھارتی ٹیم
کھیل پاکستان کا ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہیں ملایا جانا چاہیے، دوطرفہ تعلقات بین الاقوامی کھیلوں سے متعلق رکاوٹ نہیں بننے چاہئیں، دفتر خارجہ
کھیل ورلڈ کپ: بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کی پاکستان انگلینڈ میچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست ایسوسی ایشن نے بھارتی بورڈ سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں شیڈول میچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست کردی ہے۔
کھیل بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت ’سیکیورٹی گارنٹی‘ سے مشروط وزیر خارجہ بلاول کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد، آئی سی سی ہمیں بھارت سے سیکیورٹی گارنٹی لے کر دے، وفاقی وزیر احسان مزاری
کھیل پی سی بی ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچوں کی تاریخ میں تبدیلی پر رضامند نئے شیڈول کے مطابق پاک-بھارت میچ 15 اکتوبر کے بجائے ایک دن قبل 14 اکتوبر کو احمدآباد میں کھیلا جائے گا۔
کھیل ’بابر اعظم کے بغیر یہ پرومو مذاق ہے‘، آئی سی سی کی ورلڈ کپ ویڈیو پر شائقین برہم آئی سی سی نے بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے آفیشل پرومو جاری کر دیا ہے۔
کھیل پی سی بی کو بھارتی بورڈ سے ہونے والے فیصلوں کا باقاعدہ اعلان کرنا چاہیے، شاہد آفریدی جو لوگ کہہ رہے ہیں ٹیم کو بھارت نہیں جانا چاہیے اور بائیکاٹ کرنا چاہیے تو میں اس کا مکمل طور پر مخالف ہوں، ٹیم جائے اور وہاں جیت کر آئے، سابق کپتان
پاکستان وزیراعظم نے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم بھارت بھیجنے کے حوالے سے مشاورتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی کے ارکان ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کے حوالے سے سفارشات پیش کریں گے تاہمحتمی فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، وفاقی وزیر
کھیل اسکاٹ لینڈ کو دلچسپ مقابلے میں شکست، نیدرلینڈز نے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ڈی لیڈا کی پانچ وکٹوں کے بعد شاندار سنچری کی بدولت نیدرلینڈز نے اسکاٹ لینڈ کو ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچ میں شکست دے دی۔
کھیل ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے بھی ورلڈ کپ 2023 کی دوڑ سے باہر اسکاٹ لینڈ نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں زمبابوے کو 31رنز سے شکسشت دی، نیپال کے ہاتھوں آئرلینڈ شکست سے بال بال بچ گیا۔
کھیل کرکٹ کی اولین عالمی چمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو کوالیفائر میں 7 وکٹوں سے شکست دی، اسکاٹ لینڈ کے برینڈن مکمولن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
کھیل کیا پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے بھارت جائے گی؟ بھارت کے کسی بھی دورے کے لیے جس میں میچ کے مقامات بھی شامل ہیں، حکومت پاکستان کی کلیئرنس درکار ہے، پی سی بی حکام
کھیل ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم فیورٹ ہے، وسیم اکرم ہمارے پاس دنیا کے نمبر ون بیٹر بابراعظم کی قیادت میں ایک بہترین ون ڈے ٹیم موجود ہے، سابق کپتان
کھیل ورلڈ کپ 2023 کے حتمی شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ میں انگلینڈ، نیوزی لینڈ مدمقابل ٹورنامنٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 15 اکتوبر کو احمدآباد میں نبردآزما ہوں گی۔
کھیل آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر، زمبابوے نے امریکا کو، نیدرلینڈز نے ویسٹ انڈیزکو شکست دے دی زمبابوے نے امریکا کو 304 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، نیدر لینڈز نے سپر اوور میں دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو ہرایا۔
کھیل کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی منفرد انداز میں رونمائی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی بھارت میں ایک لاکھ 20 ہزار فٹ کی بلندی پر رونمائی کی گئی، ٹرافی 27 جون سے 3 ستمبر تک دنیا کے مختلف ممالک کا دورہ کرے گی۔
کھیل ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، دفتر خارجہ سیاست کو کھیلوں کے ساتھ نہیں ملانا چاہیے، بھارت کی پاکستان میں کرکٹ نہ کھیلنے کی پالیسی مایوس کن ہے، ممتاز زہرہ بلوچ
کھیل ورلڈ کپ 2023 کے ابتدائی شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کو شیڈول ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
کھیل بھارت ایشیا کپ میں شرکت پر رضامند، پاکستان کا ’ہائبرڈ ماڈل‘ قبول کر لیا بی سی سی آئی نے ستمبر میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا تھا۔
کھیل آئی سی سی چیئرمین، چیف ایگزیکٹو 30 مئی کو پاکستان پہنچیں گے گریگ بارکلے، 2008 میں آئی سی سی کے صدر رے مالی کے دورے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے پہلے آئی سی سی چیئرمین ہوں گے، آئی سی سی
کھیل پاکستان کا ورلڈ کپ میچز بھارت سے غیرجانبدار مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ بھارت اگر ایشیا کپ کے میچز کے لیے غیرجانبدار مقام یاہائبرڈ ماڈل کا خواہاں ہے تو ہم بھی ورلڈ کپ میں اسی طرح کا ماڈل استعمال کریں گے، نجم سیٹھی
کھیل پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی سیریز کے آغاز سے قبل آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان پانچویں نمبر پر تھا۔
کھیل پاکستان کیلئے ورلڈ کپ میں چنائی، کولکتہ ترجیحی مقامات پی سی بی کی عبوری انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی 'ہائبرڈ ماڈل' کے تحت ورلڈ کپ میچز بنگلہ دیش میں کھیلنے کی تجویز رد کرچکے ہیں، رپورٹ
کھیل پاک۔بھارت کشیدہ سیاسی تعلقات: کرکٹ ورلڈ کپ پر بے یقینی کے سیاہ بادل برقرار بھارت نے ایشیا کپ کے لیے پاکستان جانے کو مسترد کر دیا، پاکستان بھی جیسے کو تیسا ممکنہ رد عمل دیتے ہوئے میگا ایونٹ کے لیے بھارت نہیں جائےگا۔
کھیل ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کے میچز بنگلہ دیش میں منعقد کرانے پر غور بھارت کے ایشیا کپ کے میچز پاکستان میں کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان نے بھی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کی شرط عائد کردی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین