سری لنکا کی ٹیم بہترین اوپننگ شراکت کے بعد 43 ویں اوور میں صرف 209 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور آسٹریلیا نے ہدف 36 ویں اوور کی دوسری گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں بابراور رضوان کی 82 رنز کی شراکت کے باوجود قومی ٹیم 191 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ بھارت نے ہدف 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
اگرچہ پاکستان نے فخر زمان کو بینچ پر بٹھا کر اور عبداللہ کو موقع دے کر اپنی دیرینہ پریشانی سے کسی حد تک نجات حاصل کرلی ہے لیکن احمدآباد میں یہ میچ پاکستان کے لیے اعصاب کی جنگ ہوگا۔
ہم نے اپنے اراکین کو ایسے افراد کو سہولت فراہم نہ کرنے کو کہا ہے جو میچ دیکھنے جا رہے ہیں کیونکہ ہسپتال مریضوں کے لیے ہیں، احمد آباد میڈیکل ایسوسی ایشن