کھیل ورلڈ کپ 2023 میں سری لنکا 55 رنز پر ڈھیر، بھارت کی لگاتار ساتویں فتح بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 357 رنز بنائے، شامی اور سراج کی عمدہ باؤلنگ کے سبب سری لنکن ٹیم 55 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 09:46pm
کھیل ’بابر کیساتھ اچھا سلوک نہیں ہو رہا‘، ہرشا بھوگلے اور مائیکل وان کپتان کی حمایت میں بول پڑے ورلڈکپ 2023 میں پہلی بار مسلسل چار شکستوں کے بعد کپتان بابر اعظم کو مداحوں سمیت سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل ورلڈ کپ 2023: سیمی فائنل تک رسائی کی دوڑ دلچسپ مرحلے میں داخل ورلڈ کپ میں اب کیویز کے ساتھ ساتھ پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہیں۔
کھیل ورلڈ کپ میں 16 وکٹیں، شاہین ون ڈے کے عالمی نمبر ایک باؤلر بن گئے شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں صرف 23 رنز کے عوض تین وکٹیں لے کر پاکستان کی فتح میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
کھیل نیوزی لینڈ کو لگاتار تیسری شکست، 190 رنز کی فتح کے ساتھ جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں ڈی کوک اور ڈوسن کی سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے چار وکٹوں پر 357 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی ٹیم 167 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
کھیل بنگلہ دیش کے خلاف سنچری نہ ہونے کا کوئی افسوس نہیں، فخر زمان ڈریسنگ روم کا ماحول بہت اچھا ہے، ہم اگلے دونوں میچز اچھے رن ریٹ کے ساتھ جیتنے کی کوشش کریں گے، اوپننگ بلے باز
نقطہ نظر ’شاہین آفریدی کے پہلے اوور میں وکٹ ملنا شاید جیت کے لیے لازمی ہوگیا ہے‘ بنگلہ دیش کے خلاف شاہین نے اپنے پہلے دونوں اوورز میں وکٹیں حاصل کیں اور شاید یہی آغاز پاکستانی ٹیم کو درکار تھا۔
کھیل تصاویر: ورلڈ کپ میں چار شکستوں کے بعد پاکستان کی پہلی فتح پاکستان نے شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ باؤلنگ اور فخر زمان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔
کھیل ورلڈ کپ: شاہین، فخر کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی محموداللہ کی نصف سنچری کی بدولت بنگلہ دیش نے 204رنز بنائے، پاکستان نے 3 وکتوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل بابراعظم کی واٹس ایپ چیٹ لیک پر شاہد آفریدی کی کڑی تنقید یہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے، ہم اپنے ملک اور اپنے پلیئرز کو خود ہی بدنام کررہے ہیں، سابق کپتان
کھیل پاکستانی کھلاڑی 5 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے سے متاثر نہیں ہوئے ہیں، کوچ قومی ٹیم پاکستان کے لیے کھیلنا اور اس ٹیم کے ساتھ کام کرنا میرے عزت کا مقام ہے اور ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی جگہ بنانے کے لیے پرعزم ہے، بریڈ برن
کھیل ورلڈ کپ: افغانستان کی سری لنکا کے خلاف فتح، پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر براجمان سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز بنائے جبکہ افغانستان کی ٹیم نے ہدف صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر 46 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
کھیل بابر اعظم کی نجی واٹس ایپ چیٹ لیک کرنے پر وقار یونس برس پڑے بابراعظم کی ذکا اشرف کو فون کال کرنے سے متعلق ٹی وی چینل کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان کا مبینہ واٹس ایپ میسج لائیو پروگرام پر نشر کیا گیا تھا۔
کھیل بابراعظم نے مجھے کوئی فون کال نہیں کی، ذکا اشرف نے راشد لطیف کا دعویٰ مسترد کردیا راشد لطیف کے دعووں سے متعلق ٹی وی چینل کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان کا مبینہ واٹس ایپ میسج بھی شئیر کیا گیا۔
کھیل ورلڈ کپ میں بھارت کی لگاتار چھٹی فتح، دفاعی چیمپیئن انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر روہت شرما کے 87 رنز کی بدولت بھارت نے 9 وکٹوں پر 229 رنز بنائے، انگلینڈ کی پوری ٹیم صرف 129 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
کھیل شاداب نے انجری کا بہانہ بنایا تھا، عمر گُل کا الزام 27 اکتوبر کو ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران شاداب خان انجری کا شکار ہوکر میدان سے باہر چلے گئے تھے۔
کھیل ورلڈکپ: نیدرلینڈز کی ورلڈ کپ میں دوسری فتح، بنگلہ دیش کو 87رنز سے شکست نیدرلینڈز کی ٹیم 229 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم صرف 142 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل بابر اعظم، ٹیم انتظامیہ کے خلاف ’مذموم مہم‘ پر مکی آرتھر برہم روایتی حریف بھارت اور آسٹریلیا کے علاوہ افغانستان کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی، اس کے بعد پاکستان کو پروٹیزکے خلاف بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کھیل ورلڈ کپ: آسٹریلیا کے 389 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کو 5رنز سے شکست ٹریوس ہیڈ کی سنچری کی بدولت آسٹریلیا کی ٹیم نے 388 رنز بنائے، رویندرا کی سنچری کے باوجود نیوزی لینڈ کی ٹیم 383 رنز بنا سکی۔
کھیل ہمارے کھلاڑیوں نے بہت محنت کی، ان پر فخر ہے، مکی آرتھر اس پچ پر تقریبا 300 رنز بن سکتے تھے، ہماری باؤلنگ تو اچھی تھی مگر ہم رنز کے معاملے پر پیچھے رہ گئے، ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم
نقطہ نظر ورلڈکپ 2023ء: ’شکستوں کا بوجھ جیتی ہوئی بازی بھی ہروا دیتا ہے‘ سب کچھ پاکستان کے حق میں جارہا تھا، جیت کی ضو پھوٹ رہی تھی، جشن کا سماں تیار تھا اور خوشی پھوٹنے ہی والی تھی لیکن بابر بھول گئے تھے کہ پے درپے شکستوں کا بوجھ جیتی ہوئی بازی بھی ہروا دیتا ہے
کھیل جنوبی افریقہ کے خلاف بہترین باؤلنگ کے باوجود قومی ٹیم نے کہاں غلطی کی؟ سابق کرکٹرز کا تجزیہ امپائر کے متنازع فیصلے پر وسیم اکرم، مصباح الحق اور معین خان نے کہا کہ ’امپائر کی غلطی ہے، انہیں آؤٹ دینا چاہیے تھا۔‘
کھیل ’ بُری امپائرنگ پاکستان کی شکست کی وجہ بنی’، سابق بھارتی کھلاڑیوں کی آئی سی سی پر تنقید پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ میں سنسنی خیز لمحہ اس وقت تھا جب آخری پانچ اوورز میں پاکستان کو جیت کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی۔
کھیل پاکستانی ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتی ہے؟ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے۔
کھیل ورلڈ کپ میں پاکستان کو لگاتار چوتھی شکست، جنوبی افریقہ سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے کامیاب پاکستان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 270 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، جنوبی افریقہ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل کھلاڑیوں کو 5ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تو وہ خاک کھیلیں گے، راشد لطیف بابر اعظم دو دن سے چیئرمین پی سی بی کو میسج کر رہے ہیں لیکن وہ رپلائی نہیں کررہے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل ورلڈ کپ: شاداب انجری کا شکار ہو کر جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے باہر جنوبی افریقہ کی اننگز کے پہلے اوور میں ایک رن روکنے کی کوشش میں شاداب خان نے ڈائیو مار کر تھرو کی اور کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔
کھیل ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتنے کیلئے پاکستان کو کیا کرنا ہوگا؟ سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کو آج اور اگلے تمام میچز جیتنا ضروری ہوں گے۔
کھیل پاکستان ٹیم کو کمزور نہیں سمجھ سکتے، ان کی بُری فارم کا ہمیں فائدہ ہوگا، جنوبی افریقی کپتان ہم جانتے ہیں کہ پاکستان اب تک اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیل سکی، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے اور اس کے لیے ہم تیار ہیں، ٹیمبا باوما
کھیل پاکستانی کھلاڑیوں کو یقین ہے کہ ورلڈ کپ میں معجزہ ہوسکتا ہے، شاداب خان ہم نے تینوں شعبوں میں ناقص کارکردگی دکھائی ہے، ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی ہے لیکن اس طرح کی صورت حال سے واپسی کی ہے، نائب کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین