میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ غزہ کے شہریوں کی نقل مکانی کا کوئی بھی منصوبہ ناقابل قبول ہوگا, فلسطینی اتھارٹی کو غزہ کی پٹی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، اولاف شولز
اسرائیلی قید سے آج رہائی پانے والوں میں 69 سالہ بزرگ اور 15 سال کا نوعمر فلسطینی بھی شامل ہے، اسرائیل کی جیل سروس نے 200 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کردی۔
ریڈ کراس ہفتے کو مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے اوفر جیل میں قیدیوں کا معائنہ کرے گا، جن کی رہائی صبح 10 بجے سے 11 بجے کے درمیان ہوگی، فلسطینی کمیشن برائے اسیران
جنگ بندی کے باوجود حماس فلسطین کی آزادی کو ایک بار پھر عالمی ایجنڈے کی ترجیحات میں شامل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جوکہ اس کے مطابق ابراہم معاہدے کے بعد فراموش کیا جارہا تھا۔
یومیہ 600 ٹرک امداد غزہ لائی جائے گی، اسرائیل کی 3 قیدیوں کے نام ملنے کی تصدیق، جنگ بندی میں تاخیر سے آج صبح صہیونی افواج کے حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے
شام کی علاقائی سالمیت کی بحالی کے ساتھ ساتھ ایک جامع حکومتی ڈھانچہ قائم کیا جائے، پاکستانی سفیر منیر اکرم کی گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کے قبضے کی مذمت
جنگ بندی معاہدے نے ظاہر کیا کہ دنیا کی سب سے مسلح افواج بھی قابض عوام کے جذبے کو توڑ نہیں پائیں جنہوں نے ہزاروں جانیں تو قربان کردیں لیکن اپنی زمین سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا۔
فلسطینیوں کی نسل کشی نے بہت سی چیزیں بدل کر رکھ دی ہیں کیونکہ اس المیے میں عالمی قوانین، معاہدوں اور بین الاقوامی اداروں کی ساکھ بری طرح مجروح ہوئی ہے۔
غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل بحال، فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی, نیتن یاہو کا حماس پر فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر’مفاہمت سے پیچھے ہٹنے‘ کی کوشش کا الزام
جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں غزہ کی پٹی کے تمام حصوں میں امدادی سامان کی فراہمی میں اضافے کے علاوہ ہسپتالوں، صحت کے مراکز اور بیکریوں کی بحالی بھی شامل ہے، محمد بن عبدالرحمن الثانی
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی اچانک اسرائیل کے دورے پر یہ پیغام لے کر پہنچے ہیں کہ 20 جنوری کو حلف برداری سے قبل ایک معاہدہ طے پاجانا چاہیے، الجزیرہ کی رپورٹ