اسرائیل کو وہ سب کچھ بھیج رہا ہوں جو اسے اپنا کام مکمل کرنے کے لیے درکار ہے، امریکی صدر کی رہا ہونے والے اسرائیلی یرغمالیوں سے واشنگٹن میں ملاقات
اپ ڈیٹ06 مارچ 2025 11:38am
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 'مشرق وسطیٰ ریویرا' وژن کے برعکس فلسطینیوں کی آبادکاری سے گریز کیا جائے گا، عبدالفتاح السیسی کا عرب سربراہی اجلاس کے اختتام پر پیغام
اسرائیل نے شلومو منصور، اتزک ایلگارات، احد یہلومی، ساچی عدن کی میتوں کی ڈی این اے سے تصدیق کی، فلسطین کے 24 نابالغ اور 2 مرد قیدیوں کی رہائی مؤخر کر دی گئی۔
جمعہ تک معاہدہ نہ ہوا تو لڑائی دوبارہ شروع ہوجائے ہوگی یا موجودہ صورتحال برقرار رہے گی، غزہ میں امداد کی بندش کا بھی خدشہ، جنین پناہ گزین کیمپ کا بڑا حصہ مسمار
آلِ سعود خاندان نے برطانیہ کے کرنل ٹی ای لارنس سے لے کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور تک ایک طویل سفر طے کیا ہے اور سعودی عرب کے ساتھ دنیا بھی ایک اہم دوراہے پر کھڑی ہے۔
مصر اور اردن نے میرے منصوبے کو مسترد کردیا ہے، مجھے تھوڑی حیرت ہوئی کہ وہ ایسا کہیں گے لیکن انہوں نے ایسا کیا،امریکا ان ممالک کو 'سالانہ اربوں ڈالر' امداد دے رہا ہے، امریکی صدر کا انٹرویو
ٹرمپ کے منصوبے کی عرب ریاستیں مخالفت کر رہی ہیں، لیکن اس بات پر اختلافات موجود ہیں کہ غزہ پر حکومت کون کرے گا، اور تعمیر نو کے لیے مالی اعانت کس طرح فراہم کی جائے گی۔
اسرائیلی کی سیکیورٹی کابینہ آج غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر غور کری گی، پہلے مرحلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اسرائیلی وفد آج قاہرہ جائے گا، وزیراعظم آفس اسرائیل
ثالث اور عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ غزہ میں خمیوں اور تیار موبائل گھروں کی آمد ممکن بنائی جاسکے، حملے فوری بند کروائے جائیں، حماس کا مطالبہ
بائیڈن انتظامیہ نے غزہ پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں تشویش کی وجہ سے اسرائیل کو ایم کے 84 بموں کی دوسری کھیپ دینے سے انکار کردیا تھا، ٹرمپ نے پابندی اٹھالی تھی۔
حماس نے ہفتے کی دوپہر تک قیدیوں کو رہا نہیں کیا تو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ختم ہو جائے گا اور لڑائی دوبارہ شروع ہو جائے گی، نیتن یاہو