ہم یحییٰ سنوار کو تلاش کریں گے، اس پر حملہ کریں گے اور حماس کو مجبور کریں گے کہ وہ ان کی جگہ کسی اور کا انتخاب کرے، اسرائیلی فوجی سربراہ
شائع08 اگست 2024 11:26pm
انٹونی بلنکن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ’مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور تنازع کو پھیلنے سے روکنے کی ضرورت کا اعادہ کیا، ترجمان امریکی دفتر خارجہ
اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کے ساتھ اسرائیل نے تہران کا چیلنج کیا ہے اور یہ ایران کے لیے دشوار ہوگا کہ وہ اپنی سرزمین پر ہونے والی سنگین اشتعال انگیزی کا جواب نہ دے۔