فلسطین کا سلامتی کونسل سے حملے رکوانے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی جج کو ہٹانے کی کوشش پر اسرائیل میں مظاہرے، حوثیوں نے بھی اسرائیلی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کردیا۔
تل ابیب، نیویارک میں احتجاج، کانگریس رکن کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، جنگ بندی پر مستعفی ہونیوالا بین گویر پھر اسرائیل کی قومی سلامتی کا وزیر مقرر
گھروں، رہائشی عمارتوں، بے گھر افراد کو پناہ دینے والے اسکولوں اور خیموں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیل کا حملہ ’یرغمالیوں کی موت کا پروانہ‘ ہے، حماس کی عالمی احتجاج کی اپیل
صیہونی افواج نے شمالی غزہ میں بیت لاہیا، مغربی کنارے میں تلکرم اور نور شمس کیمپ پر حملے کیے جب کہ نابلس سمیت کئی شہروں میں رات گئے فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔
اسرائیلی حکام نے جنسی اور تولیدی صحت کی دیکھ بھال کو منظم طریقے سے تباہ کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی تولیدی صلاحیت کو جزوی طور پر تباہ کر دیا ہے، کمیشن کی رپورٹ
کولمبیا یونیورسٹی میری بیٹی کی اولین پسند تھی اور جب انہیں وہاں داخلہ ملا تو ہم سب بے حد خوش تھے تاہم اس نے ایک مشکل اور دلیرانہ فیصلہ کیا، جس کی ہم مکمل حمایت کرتے ہیں، والد عمارہ
ٹرمپ نے کہا، 'اگر آپ دہشتگردی کی حمایت کرتے ہیں تو امریکا میں آپ کی جگہ نہیں'، معیار یہی ہے تو ٹرمپ، ان کی کابینہ اور سپورٹرز کو بھی اسرائیل کی حمایت پر امریکا سے بےدخل کردینا چاہیے۔
غزہ کا مرکزی ڈی سیلینیشن پلانٹ بند ہوگیا، دیر البلاح، خان یونس اور رفح سمیت غزہ کے تمام جنوبی حصوں کو فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ، اقوام متحدہ نے بجلی منقطع کرنے کی مذمت کردی۔
نائب وزیراعظم نے مسلم امہ پر زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام کی غزہ یا مغربی کنارے سے زبردستی نقل مکانی کو نسلی تعصب کی بنیاد پر بے دخلی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت جنگی جرم قرار دیا جائے۔
طلبہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا جائزہ لیا جائے گا، محکمہ خارجہ نے حماس کی حمایت میں ہونے والے احتجاج میں حصہ لینے والے ایک طالب علم کا ویزا منسوخ کر دیا۔
غزہ فلسطینی عوام کا ہے اور یہ فلسطینی سرزمین کا ایک ناقابل تقسیم حصہ ہے، غزہ کی حیثیت میں کوئی بھی جبری تبدیلی صرف نئے انتشار کا سبب بنےگی، چینی وزیر خارجہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 'مشرق وسطیٰ ریویرا' وژن کے برعکس فلسطینیوں کی آبادکاری سے گریز کیا جائے گا، عبدالفتاح السیسی کا عرب سربراہی اجلاس کے اختتام پر پیغام