نقطہ نظر کل تو ٹیموں نے بہترین ’کم بیک‘ کیا مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ان چھوٹی ٹیموں کے میچ اس قدر دلچسپ ہونگے، لیکن اچھا ہی ہوا جو میں نے یہ دونوں میچ پورے دیکھے۔ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 01:44pm
کھیل فٹبال ورلڈ کپ: سربیا، کیمرون کا میچ برابر، گھانا، برازیل کی فتح گھانا نے جنوبی کوریا کو 2-3 سے شکست دے دی جبکہ گروپ جی کے میچ میں سربیا اور کیمرون کے درمیان مقابلہ 3-3 سے برابر رہا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (11واں دن): ہم نے پہلی مرتبہ قطر میں بریانی کھائی 'سر آپ تو یہاں کے 'ڈان' ہیں تو ہم کیسے آپ کو یہ میچ دیکھنے نہیں دیتے۔'.
نقطہ نظر مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کی شکست کیوں دہائیوں تک یاد رکھی جائے گی؟ 73ویں منٹ میں ملنے والی برتری کے بعد مراکش کھلاڑی میدان میں موجود شائقین کو اشارے کرتے رہے کہ وہ ان کی حوصلہ افزائی کریں۔
کھیل مراکش کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد بیلجیئم میں ہنگامے، املاک نذر آتش پرتشدد مظاہرین نے ایک گاڑی، متعدد الیکٹرک اسکوٹر اور دیگر املاک نذر آتش کیں، درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
کھیل فٹ بال ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ، مراکش نے بیلجیم کو شکست دے دی پہلا گول متبادل کھلاڑی عبدالحامد نے 73 ویں منٹ میں اور دوسرا گول ذکریا نے اختتامی مراحل میں کیا، بیلجیم کی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (10واں دن): جب عین وقت پر ایک بڑا میچ کور کرنے کی اجازت ملی اس میچ کو کور کرنے کے لیے برصغیر سے صرف 3 صحافی اسٹیڈیم میں موجود تھے اور میں ان میں سے ایک تھا۔
نقطہ نظر میسی کے گول سے ارجنٹینا کا کھویا ہوا مورال لوٹ آیا اگر ہار ہوتی تو ٹورنامنٹ کی یہ سب سے زیادہ فیوریٹ ٹیم عالمی کپ سے باہر ہونے والی دوسری ٹیم بن جاتی۔ لیکن میسی کی ٹیم ارجنٹینا نے تو کمال کردیا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (نواں دن): جب ہم میچ سے صرف 12 منٹ قبل اسٹیڈیم پہنچے میں جب میٹرو کے ذریعے مین میڈیا سینٹر پہنچا تو 12 بج چکے تھے اور میچ تھا ایک بجے۔ مین میڈیا سینٹر پہنچ کر معلوم ہوا کہ آخری شٹل تو جاچکی ہے۔
کھیل فٹبال ورلڈ کپ: ایران نے ویلز کو شکست دے دی، میزبان قطر مسلسل دوسرے میچ میں ناکام ایران نے گیراتھ بیل کی ٹیم ویلز کو 0-2 سے شکست دی، سینیگال نے قطر کو 1-2 سے زیر کرکے 3 پوائنٹس حاصل کرلیے۔
کھیل اسٹار برازیلین فٹبالر نیمار انجری کا شکار، ورلڈ کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک نیمار میچ کے دوسرے ہاف میں سربیا کے نکولا ملینکووچ سے ٹکرانے کے بعد انجری کا شکار ہوئے۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (آٹھواں دن): ورلڈ کپ کی کوریج میں ڈیڈلائن کا دباؤ بہت ہوتا ہے کوریج کے دوران آپ کا کام صرف میچ دیکھنا نہیں بلکہ اپنے ادارے کے لیے رپورٹ بنانا بھی ہوتا ہے اور یہیں پر شروع ہوتا ہے ڈیڈلائن کا دباؤ۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (ساتواں دن): ’اچھی بات یہ ہے کہ یہاں کڑک چائے مل جاتی ہے‘ قطر نے یہ ایونٹ بہت حد تک اولمپکس طرز کا کروایا ہے اور انتظامات بھی ویسے ہی ہیں مثلاً آپ میڈیا سینٹر میں آئیں جہاں سے آپ کہیں بھی جاسکتے ہیں۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ 2022ء: لگاتار دوسرا اپ سیٹ، آخر یہ ہو کیا رہا ہے؟ دن کے اختتام پر جہاں اسپین نے اپنے بے مثال کھیل سے دنیا کو حیران کیا وہیں جرمنی کی شکست نے اس کی آگے کے مراحل تک رسائی کو مشکل بنا دیا ہے۔
کھیل فٹبال ورلڈ کپ: اسپین نے کوسٹاریکا کو 0-7 سے شکست دے دی اسپین کی جانب سے فیران ٹوریس نے سب سے زیادہ 2 گول کیے، گیوی ورلڈ کپ میں گول کرنے والے دوسرے کم عمرترین کھلاڑی بن گئے۔
کھیل فٹ بال ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ، جاپان نے جرمنی کو شکست دے دی جرمنی نے پہلے ہاف میں گول کرکے برتری حاصل کی لیکن جاپان نے دوسرے ہاف میں دو گول کرکے میچ 1-2 سے جیت لیا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (چھٹا دن): بوڑھا ہوکر لوگوں کو بتاؤں گا کہ میں نے یہ تاریخی لمحہ کور کیا تھا میرے پاس سعودی عرب کے میچ کی رسائی تو تھی لیکن میں سوچ رہا تھا میں نے غلط میچ لے لیا کیونکہ یہ تو یکطرفہ میچ ہوگا۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ 2022ء: سعودی عرب نے ارجنٹینا کی لگاتار فتوحات کا تسلسل کیسے روکا؟ ایونٹ کی ہاٹ فیورٹ ارجنٹینا کی تاریخی شکست اور فرانس کا فتح سے آغاز نے فیفا ورلڈ کپ کا ماحول بنا دیا ہے۔
کھیل فیفا ورلڈکپ میں تاریخی کامیابی پر سعودی عرب میں جشن، عام تعطیل کا اعلان ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے، سعودی عرب کی جیت پر خوشی اور جشن منایا جا رہا ہے۔
کھیل فٹ بال ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے دی سعودی عرب کی جانب سے صالح الشھری نے پہلا اور سالم محمد الدوسری نے دوسرا گول کیا جبکہ میسی نے ایک گول کیا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (پانچواں دن): ماضی کے برعکس اس بار دن میں ایک سے زائد میچ کور کرنے پڑرہے ہیں بحیثیت رپورٹر یہ ورلڈ کپ ایک چیلنج ہے کیونکہ یہاں آپ ایک دن میں ایک سے زائد میچ کور کرسکتے ہیں یوں آپ کے پاس خبر پر کام کرنے کا وقت کم ہوتا ہے۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ 2022ء: دوسرا دن دلچسپ مقابلوں سے بھرپور رہا جیسے عمدہ کھیل کی توقع کی جا رہی تھی ویسا ہی کھیل پیش کیا گیا۔ دن کے اختتام پر انگلینڈ اور نیدرلینڈز نے اپنے میچ جیتے جبکہ امریکا اور ویلز کے درمیان مقابلہ برابر رہا۔
کھیل فیفا ورلڈکپ: ایرانی ٹیم کی مظاہروں کی حمایت، قومی ترانہ پڑھنے سے انکار افسردہ ہیں، ایران میں لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے، اپنی ٹیم پر فخر ہے، انہوں نے ترانہ نہیں پڑھا، ایرانی مداح
کھیل فٹ بال ورلڈکپ: فیفا کے دباؤ پر یورپین کپتانوں کا ’ون لو‘ بینڈ پہننے کا فیصلہ تبدیل نہیں چاہتے کہ کپتانوں کو میچ کے آغاز پر ہی پیلا کارڈ مل جائے، بھاری دل کے ساتھ فیصلہ ترک کیا، ڈچ فٹ بال ایسوسی ایشن
لائف اسٹائل فیفا ورلڈ کپ افتتاحی تقریب: نورا فتیحی کہاں ہے؟ شائقین ڈانسر کو تلاش کرتے رہے گزشتہ ماہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ مراکشی نژاد بولی وڈ ڈانسر نورا فتیحی بھی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس کریں گی۔
ویڈیوز فٹبال دیوانوں نے لیاری کو منی قطر بنا دیا عالمی فٹبال کپ کے استقبال کے سلسلے میں لیاری کی دیواروں کو مختلف ممالک کے جھنڈوں سے سجایاگیا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (چوتھا دن): ’اب تک کسی فیفا ورلڈ کپ کی اتنی بہترین تقریب نہیں دیکھی‘ جس اسٹیڈیم میں تقریب منعقد ہوئی وہ باہر سے دیکھنے پر بڑا سا روایتی عرب خیمہ لگتا ہے جو قطر میں ثقافتی اہمیت بھی رکھتا ہے۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کے 5 یادگار لمحات افتتاحی تقریب میں قرآنی آیات کی تلاوت سمیت ایسے کئی مواقع جہاں اسلامی اقدار کی عکاسی نے لاکھوں دلوں کو جیتا۔
کھیل تصاویر: فیفا ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب اسٹیج پر کوریا کے گلوکار جنگ کوک نے قطر کے گلوکار فہد الکوبیسی کے ساتھ نیا گانا پیش کیا۔
کھیل فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا قطر میں رنگا رنگ تقریب سے آغاز اسٹیج پر کوریا کے گلوکار جنگ کوک نے قطر کے گلوکار فہد الکوبیسی کے ساتھ ٹورنامنٹ کا ایک نیا گانا پیش کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو