کھیل فیفا: قطر ورلڈ کپ گرمیوں میں نہیں ہو گا فیفا کے جنرل سیکریٹری جیروم والکے نے قطر میں شیڈول 2022 کا فٹبال ورلڈ کپ جون اور جولائی میں نہ کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ شائع 08 جنوری 2014 05:39pm