پاکستان فٹ بال ورلڈ کپ: دنیا قطر کی بہترین تاریخ، ثقافت اور میزبانی سے لطف اندوز ہوگی، وزیراعظم چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے بھی ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کے لیے قطر کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 06:40pm
کھیل صدر فیفا نے قطر پر انسانی حقوق کی آڑ میں تنقید کو یورپ کی منافقت قرار دے دیا ہم یورپی گزشتہ 3 ہزار برسوں سے جو کچھ کر رہے ہیں اس کے لیے ہمیں آئندہ 3 ہزار برس تک معافی مانگنی چاہیے، گیانی انفانٹینو
پاکستان کراچی: فٹ بال کے شوقین نوجوانوں نے صدیق گوٹھ کو مِنی قطر میں تبدیل کردیا صدیق گوٹھ میں صرف ایک گھر نہیں بلکہ پورا محلہ بے صبری سے فیفا ورلڈ کپ کے استقبال کا منتظر، روایتی رقص کے ساتھ آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (تیسرا دن): سہولیات دینے میں قطر نے روس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا میری ملاقات ایک بھارتی فین سے ہوئی جس نے بتایا کہ قطر کا فین فیسٹیول برازیل میں ہونے والے فین فیسٹیول سے کہیں زیادہ بڑا ہے۔
کھیل وہ 8 کھلاڑی جنہیں فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں بہت یاد کیا جائے گا پوگبا، صالح اور راموس جیسے بڑے کھلاڑی، 2022ء کے عالمی کپ کا حصہ نہیں ہوں گے۔
کھیل عالمی کپ 2022ء کا میزبان قطر مسلسل تنقید کی زد میں کیوں ہے؟ عالمی کپ ہر بار کی طرح اس بار بھی شہ سرخیوں میں رہے گا لیکن اس بار وجہ صرف فٹبال کا کھیل نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (دوسرا دن): قطریوں کو ورلڈ کپ کا بخار آخر کب چڑھے گا؟ ورلڈ کپ میں اب بس 2 دن ہی رہ گئے ہیں اور قطر نے اپنے آپ کو سجایا بھی خوب ہے لیکن اب تک شائقین کا رش نظر نہیں آیا۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ: ٹرافی اصل نہیں تو کیا ہوا، انعامی رقم تو بھاری ہے نا! اگر جیت کے ساتھ فاتح ٹیم کو بھاری انعامی رقم سے بھی نوازا جائے تو اس بات کی خوشی منانے میں کوئی مضائقہ بھی نہیں۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (پہلا دن): میں نے قطر پہنچتے ہی کیا دیکھا؟ یقین جانیے کہ میڈیا سینٹر کو دیکھ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ اس ورلڈ کپ پر ہونے والے اخراجات کا اندازہ اس میڈیا سینٹر کو دیکھ کر ہی ہوجاتا ہے۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ 2022ء اب تک کا مہنگا ترین ٹورنامنٹ کیوں ہے؟ عالمی کپ کی تیاری میں قطر نے دل کھول کر دولت خرچ کی ہے اور اس حوالے سے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ 2022: میسی نے ایونٹ کیلئے فیورٹ چار ٹیموں کے نام بتا دیے یہ میسی کا آخری ورلڈ کپ ہوگا جس میں وہ ارجنٹائن کو تیسری مرتبہ چیمپیئن بنوانے کے لیے میدان میں اتریں گے۔
پاکستان فیفا ورلڈ کپ سے پہلے سیکیورٹی مشقوں کے دوران حادثہ، 3 پاکستانی جاں بحق حکام نے ان ہلاکتوں کی وجہ اور تفصیلات نہیں بتائیں البتہ تینوں پاکستانی شہری ملٹی نیشنل ورلڈ کپ سیکیورٹی مشقوں کا حصہ نہیں تھے۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ لینے والے شائقین کیلئے مفت عمرہ ویزا کا اعلان حیا کارڈ رکھنے والے افراد پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہوگی، وہ جب چاہے سعودی عرب آ اور جاسکتے ہیں، سعودی وزارت خارجہ
کھیل فٹ بال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ 21 نومبر کو شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں سیکیورٹی کے لیے پاک فوج کے دستے میں افسران، جونیuر کمیشنڈ افسران اور جوان شامل ہیں۔
لائف اسٹائل نورا فتیحی ’فیفا ورلڈ کپ‘ کی افتتاحی تقریب میں جلوے بکھیریں گی فٹ بال کپ کی افتتاحی تقریب آئندہ ماہ 20 نومبر کو ہوگی، جس میں متعدد عالمی شہرت یافتہ گلوکارائیں پرفارمنس کریں گی۔
لائف اسٹائل ’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز گانے میں نورا فتیحی کے علاوہ دیگر عرب ڈانسرز و گلوکاراؤں نے بھی دل کو موہ لینے والی پرفارمنس کی ہے۔
کھیل قطر نے فٹ بال ورلڈ کپ شائقین کیلئے کورونا ویکسینیشن کی شرط ختم کردی ایک اندازے کے مطابق 26 سے 27 نومبر کے دوران دوحہ میں تقریباً 3 لاکھ 50 ہزار شائقین کی آمد متوقع ہے، قطری حکام
کھیل فیفا ورلڈ کپ کی 'میزبانی' سے متعلق ویب سائٹ سے اسرائیل کا اخراج سوشل میڈیا میں فلسطین کے حامی تعریف جبکہ اسرائیلی اور صیہونی حامی اس کو شرم ناک یا نسل پرستی سے تعبیر کر رہے ہیں، رپورٹ
نقطہ نظر پاکستان فٹبال فیڈریشن: کیا تاریک رات گزر گئی؟ شائقین قومی فٹبال ٹیم کو میدان میں دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں تاکہ کھلاڑیوں نے گزشتہ برسوں میں جس نقصان کا سامنا کیا وہ اب ختم ہو۔
کھیل فٹ بال ورلڈ کپ قطر کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت نومبر سے دسمبر کے درمیان شیڈول 28 روزہ ایونٹ کے لیے مجموعی طور پر 20 لاکھ ٹکٹس دستیاب ہوں گی۔
کھیل ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والی فٹ بال استعمال ہوگی سیالکوٹ کا فٹ بال الریحلہ قطر میں شیڈول ورلڈ کپ میں استعمال ہوگی، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
کھیل قطر کا ورلڈ کپ کیلئے آنے والے شائقین کی ٹینٹ میں میزبانی کا فیصلہ ہم لوگوں کو روایتی بدوی انداز میں صحرا اور ٹینٹ کے تجربے سے لطف اندوز کرانا چاہتے ہیں، انتظامی عہدیدار عمر الجبر
کھیل سعودی عرب، جاپان نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا جاپان نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دی جبکہ سعودی عرب نے چین سے میچ ڈرا کر کے ورلڈ کپ میں جگہ یقینی بنائی۔
کھیل فیفا نے ورلڈ کپ میں روس کی شرکت پر پابندی عائد کردی روس کی قومی ٹیم کی نمائندہ یا کلب کی ٹیموں کے فیفا اور یوئیفا مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کی جاتی ہے، فیفا اور یوئیفا کا بیان
نقطہ نظر فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے قطر کو کن کن مراحل سے گزرنا پڑا؟ قطر فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا، دنیائے عرب کا پہلا اور ایشیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔
کھیل ورلڈ کپ کی میزبانی، قطر کا سابق سی آئی اے افسر کے ذریعے فیفا حکام کی جاسوسی کا انکشاف قطر نے 2022 ورلڈ کپ کی میزبانی کے حصول کے لیے سابق سی آئی اے افسر کے ذریعے فیفا عہدیداروں کی برسوں تک جاسوس کرائی۔
کھیل دنیا کے پہلے ایئرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم کا افتتاح قطر میں ورلڈ کپ 2022 سے دو ہزار دن قبل دنیا کے پہلے ایئرکنڈیشند اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا۔
کھیل فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کی تاریخوں کا اعلان قطر میں ہونے والا ورلڈ کپ 2022 اکیس نومبر سے 18 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔
کھیل قطر، روس سے ورلڈ کپ میزبانی چھننے کا خطرہ میزبانی کے حقوق دینے کے دوران بے ضابطگیاں ثابت ہونے پر دونوں ملک ورلڈ کپ سے محروم ہو سکتے ہیں، فیفا عہدے دار۔
کھیل 'قطر میں فٹبال ورلڈ کپ نہیں ہو گا' فیفا ایگزیکٹیو کمیٹی کے جرمن رکن نے کہا ہے کہ شدید گرم موسم کی وجہ سے قطر میں ایونٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو
Mahar Murrawat Hussain ’فل فرائی یا ہاف فرائی‘، جعلی پولیس مقابلوں کا رجحان کیسے ختم کیا جائے؟ مہار مروت حسین