سائنس و ٹیکنالوجی کیا فیس بک اینڈرائیڈ فونز سے کال ڈیٹا اکھٹا کرتی ہے؟ فیس بک نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ اینڈرائیڈ فونز میں کال اور ٹیکسٹ ہسٹری کو بغیر اجازت اپنے پاس محفوظ کرتی ہے۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2018 11:01pm
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اینڈرائیڈ صارفین کا کال ڈیٹا اکھٹا کرنے میں مصروف اب یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ اینڈرائیڈ فونز پر یہ سوشل میڈیا نیٹ ورک صارف کے تفصیلی فون ریکارڈز کا ڈیٹا جمع کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے بانی معافی مانگنے پر مجبور مارک زکربرگ نے کروڑوں صارفین کے ڈیٹا کو ایک ایپ کی جانب سے استعمال کرنے کے اسکینڈل پر آخرکار خاموشی توڑ دی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے شریک بانی بھی فیس بک چھوڑنے کے حامی فیس بک نے کبھی سوچا نہیں ہوگا کہ اس مہم میں ایسا شخص شامل ہوجائے گا، جسے اس ویب سائٹ کی بدولت اربوں ڈالرز کا فائدہ ہوا۔
کاروبار فیس بک کو راتوں رات 30 کھرب روپے کا نقصان اس کی وجہ کیمبرج اینالیٹکس کی جانب سے فیس بک کے 5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا غیرقانونی طور پر حاصل کرنے کا اسکینڈل ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر کتنی ایپس کو آپ کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے؟ ہوسکتا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو مگر کچھ سروسز فیس بک صارفین کے ڈیٹا کو مختلف کاموں کے لیے استعمال کرتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا 2 نیوزفیڈ کا تجربہ ناکام رہنے کا اعتراف فیس بک نے اعتراف کیا ہے کہ ایکسپلورفیڈ کی شکل میں دو نیوز فیڈز کا تجربہ کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک الگورتھم میں تبدیلیاں: معروف ویب سائٹ بند فیس بک کی جانب سے 2018 کے شروع میں الگورتھم میں تبدیلیاں کرتے ہوئے دوستوں یا رشتے داروں کو ترجیح دینے کا سلسلہ شروع ہوا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے پاکستانی صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف گزشتہ سال کے اختتام پر فیس بک کی جانب سے اس فیچر کو متعارف کرایا گیا اور لگ بھگ دو ماہ بعد اب اس کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نوجوانوں میں اب مقبول نہیں؟ لگتا ہے کہ لوگوں کی اس میں دلچسپی بہت تیزی سے ختم ہوتی جارہی ہے، خصوصاً نوجوان اس سے منہ موڑ رہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں ایک نئے بٹن کی آزمائش فیس بک کی جانب سے ڈس لائیک تو نہیں مگر اس سے کچھ ملتے جلتے ڈاﺅن ووٹ بٹن کا ضرور تجربہ کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں تک جاتی ہے؟ اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی افواہ کو مانا جائے تو یہ تعداد محض 25 سے 26 ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’مارک زکربرگ کو 2 ارب افراد کو کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘ فیس بک پر مارک زکربرگ کا مکمل اختیار ہے، یہ کہنا غلط ہے کہ اس ویب سائٹ کو کئی افراد مل کر چلاتے ہیں, سابق ملازم
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں لوگوں کی دلچسپی میں کمی؟ مارک زکربرگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لوگوں کی جانب سے کم وقت گزارنے کے رجحان کا اعتراف کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا نیوزفیڈ پر مقامی خبروں کا ترجیح دینے کا اعلان صارفین اب مقامی ذرائع یا میڈیا اداروں کی پوسٹس نیوز فیڈ پر زیادہ دیکھ سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جعلی خبروں کا پتہ لگانے کا فیس بک سروے سامنے آگیا سروے میں صارفین سے صرف 2 سوالات پوچھے جائیں گے، پہلے سوال کے جواب کیلئے صارف کو 2 آپشن دیے جائیں گے۔
دنیا نیوزفیڈ میں تبدیلی: جعلی خبروں کو روکنے کیلئے فیس بک کااہم قدم سوشل ویب سائٹ نے گزشتہ ہفتے نیوز فیڈ میں تبدیلی کا اعلان کیاتھا،جس کے بعد فیس بک پر جعلی خبریں پھیلنے کی خبر سامنے آئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں نئی تبدیلی سے جعلی خبریں پھیلنے کا امکان ایسا نظر آتا ہے کہ نیوزفیڈ کو مکمل طور پر بدلنے کا اقدام معاملات کو مزید بدتر بنانے کا باعث بن رہا ہے۔
نقطہ نظر فیس بک ’نیوز فیڈ‘ میں تبدیلی سے کیا کچھ تبدیل ہوگا؟ سوال یہ ہے کہ فیس بک کی اس تبدیلی سے عام افراد کو کتنا فائدہ اور میڈیا یا تشہیری اداروں کو کتنا نقصان پہنچے گا؟
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں حالیہ برسوں کی بڑی تبدیلی کا اعلان دو ارب سے زائد صارفین کے ساتھ فیس بک کو دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا اعزاز حاصل ہے۔
دنیا ’فیس بک نے لوگوں کو سماج سے الگ کردیا‘ صارفین کی تعدادبڑھانے کیلئےایسے ٹولزبنائے،جن سے لوگ ویب سائٹ کو استعمال کرنے لگے اور سماج سے بے خبر ہوگئے،سابق ملازم
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی اصل حقیقت سامنے آگئی؟ فیس بک کے پہلے صدر نے انکشاف کیا ہے کہ سماجی رابطے کی یہ ویب سائٹ دنیا کو دیوانہ بنا رہی ہے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین