سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان سوشل ویب سائٹ پر اب صارفین دو مختلف طریقوں سے جہاں دوستوں کی پوسٹس زیادہ دیکھ سکیں گے، وہیں ریلیز کو بھی دیکھ پائیں گے۔ شائع 22 جولائ 2022 07:45pm
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا ایک ہی فرد کو 5 پروفائل بنانے کی اجازت دینے کا فیچر اس وقت فیس بک پر کوئی بھی فرد اپنے اصل نام سے صرف ایک ہی پروفائل اکاؤنٹ بنا سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی جانب سے ویڈیوز سے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹاگرام پر اب تک ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک خود کو ٹک ٹاک کی طرح بنانے کے لیے کوشاں دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے پہلے بھی ’ریلز‘ یعنی شارٹ ویڈیوز کا فیچر متعارف کراکر ٹک ٹاک کو کاپی کیا تھا،
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا حقیقت سے قریب تر انٹرنیٹ نظام ’میٹاورس‘ بنانے کا اعلان دنیا کی کوئی بھی کمپنی تنہا ’میٹاورس‘ کو نہیں بنا سکتی، ہم اداروں، حکومتوں اور کمپنیوں کے ساتھ تعاون کریں گے، فیس بک
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی: فیس بک مونیٹائزیشن کے حق میں قرارداد منظور صوبائی اسمبلی میں قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن اسمبلی ضیااللہ بنگش کی جانب سے پیش کی گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا فیس بک پاکستان میں 'ویڈیو مونیٹائزیشن' کا آغاز کررہا ہے؟ دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ نے کافی عرصے سے ویڈیوز کے ویوز کے بدلے پیسے دینا کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا ویکسینز کے بارے میں سازشی تھیوریز کیخلاف ٹوئٹر، فیس بک اور گوگل کا اتحاد تینوں کمپنیاں متعدد اداروں کے ساتھ مل کر کورونا ویکسینز کے بارے میں غلط اور گمراہ کن رپورٹس کی روک تھام کریں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک صارفین کے ڈیٹا کے حصول کے لیے پاکستانی درخواستیں بڑھ گئیں 2019 کی پہلی ششماہی کے دوران فیس بک سے صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی ڈیجیٹل کرنسی کی مشکلات میں مزید اضافہ مزید کمپنیوں نے لبرا کرنسی کے پراجیکٹ سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ فیس بک کے بانی کو کانگریس میں طلب کرلیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا صارفین سے جھوٹ بولنے کا اعتراف کمپنی پر الزام تھا کہ اس نے صارفین کا ڈیٹا پیسوں کے عوض غلط استعمال کیا اور یہ راز کمپنی چھپاتی رہی۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل پر فیس بک کو 5 ارب ڈالر جرمانے کی سزا امریکی ریگولیٹری اتھارٹی اور فیس بک کے درمیان معاملات طے پاگئے اور سوشل میڈیا سائٹ نئے قوانین تشکیل دے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا وہ 'راز' جو پہلی بار صارفین کے سامنے آگیا گزشتہ روز فیس بک کی خرابی سے کروڑوں افراد کو پہلی بار فیس بک کے اس 'راز' کے بارے میں علم ہوا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے کمپنی کو تقسیم کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا فیس بک کے شریک بانی کرس ہیگز نے گزشتہ دنوں کمپنی کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے شریک بانی کا سوشل میڈیا نیٹ ورک کو ریگولیٹ کرنیکا مطالبہ 15 سال قبل مارک زکربرگ کی مدد کرنے والے کرس ہیگز نے فیس بک کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں آپ کی پرائیویٹ پوسٹس بھی محفوظ نہیں فیس بک میں تھرڈ پارٹی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد فیس بک پوسٹس کو دیکھنے اور لیبل لگانے کا کام کرتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کو 3 سے 5 ارب ڈالرز جرمانے کا سامنا فیس بک 3 سے 5 ارب ڈالرز امریکی ریگولیٹر فیڈرل ٹریڈ کمیشن کو بطور جرمانہ ادا کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا لاکھوں پاس ورڈ سادہ ٹیکسٹ میں محفوظ کرنے کا اعتراف فیس بک کے پرائیویسی اسکینڈلز کی فہرست میں ایک اور معاملے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا فیس بک میں صارفین کی پرائیویسی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آیا ہے اور کمپنی نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا آن لائن لیک ہوگیا کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بشمول پاس ورڈز، اکاﺅنٹس یوزر نیم، یوزر آئی ڈی، کمنٹس اور دیگر تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا نیوزی لینڈ واقعے کی 15 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا اعلان فیس بک نے اپ لوڈ کے دوران 12 لاکھ جبکہ دیگر 3 لاکھ ویڈیوز کو اپنے پلیٹ فارم پر بلاک کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مارک زکربرگ کا فیس بک کو مکمل ری ڈیزائن کرنے کا وعدہ فیس بک کے سی ای او نے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹاگرام کے میسجنگ فیچرز کو مدغم کرنے کے منصوبوں کی وضاحت بھی کی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں آپ کے فون نمبر محفوظ نہیں، رپورٹ فیس بک ایک بار پھر صارفین کی پرائیویسی کے حوالے سے تنقید کی زد میں ہے اور اب کی بار ایک سیکیورٹی فیچر اس کی وجہ بنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں صارفین کے تحفظ کو مزید بہتر کردیا گیا اب فیس بک کے اینڈرائیڈ صارفین فیس بک ایپ پر لوکیشن شیئرنگ کو محدود کرسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی 'اب وقت آگیا ہے فیس بک کو قوانین کے ضابطے میں لایا جائے' فیس بک دانستہ طور پر پرائیویسی اور مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہے اور اسے نئے قوانین کے تحت لایا جانا چاہئے، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا ایک اور اسکینڈل منظرعام پر آگیا فیس بک کے لیے 2018 کافی مشکل سال ثابت ہوا تھا جس کے دوران اس کمپنی کے بارے میں متعدد اسکینڈلز سامنے آتے رہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ' ہمیں 2018 میں فیس بک پر ہونے والی پشرفت پر فخر ہے' 2018 مارک زکربرگ اور فیس بک کے لیے سب سے مشکل سال ثابت ہوا ہے جس میں ایک کے بعد ایک تنازع کمپنی کے خلاف سامنے آتا رہا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2018 فیس بک کے لیے مشکلات سے بھرا سال 2018 وہ سال ہے جسے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے تمام مسائل حل کرنے کا سال قرار دیا تھا
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں آپ کے پرائیویٹ پیغامات بھی محفوظ نہیں، رپورٹ فیس بک کے لیے 2018 اس کمپنی کے قیام کے بعد سے اب تک کا سب سے بھیانک خواب ثابت ہوا ہے جس میں متعدد اسکینڈل سامنے آئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر ایک کروڑ 14 لاکھ ڈالرز جرمانہ عائد اٹلی نے صارفین کا ڈیٹا کمرشل بنیادوں پر استعمال کرنے پر فیس بک پر ایک کروڑ 14 لاکھ ڈالرز جرمانہ عائد کیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین