سائنس و ٹیکنالوجی 'ضروری نہیں کہ دنیا کے لیے جو اچھا ہو وہ فیس بک کے لیے بہتر ہو' برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے فیس بک کی خفیہ ای میلز جاری کی گئی ہیں جن میں اس کمپنی کے حوالے سے متعدد انکشافات ہوئے ہیں۔ شائع 06 دسمبر 2018 09:59am
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ اسٹیٹس میں ہوگی اب اشتہارات کی بھرمار کمپنی اس سروس کے ذریعے پیسے کمانے کے لیے تیار ہے اور کاروباری اداروں کو اشتہارات چلانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری، فیس بک پر اربوں ڈالر جرمانے کا امکان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ نے بتایا تھا کہ ہیکرز نے فیس بک کی ڈیجیٹل کیز چرانے کے بعد صارفین کے اکاؤنٹس سے معلومات چرائیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک بانی کا اپنا اکاؤنٹ ہیکرز سے بچ نہیں سکا فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سمیت کمپنی کے 2 اعلیٰ ترین عہدیداران بھی ان متاثرہ افراد میں شامل ہیں جن کے اکاﺅنٹ ہیک ہوئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 5 کروڑ فیس بک صارفین کو ہیکرز سے خطرہ لاحق ویب سائٹ میں ایک سیکیورٹی خامی کے باعث 5 کروڑ سے زائد صارفین کے اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے خطرہ لاحق ہوگیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی میسنجر کے بعد اب واٹس ایپ میں اشتہارات دکھانے کا اعلان فیس بک اپنی زیرملکیت واٹس ایپ کے اسٹوریز فیچر میں اشتہارات کو دکھا کر آمدنی بڑھانے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 'میں نے اپنے صارفین کی پرائیویسی فیس بک کو فروخت کردی' واٹس ایپ کے شریک بانی نے خاموشی توڑتے ہوئے بتایا کہ آخر انہوں نے ایک سال پہلے فیس بک چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کے بانیوں کا فیس بک کی زیرملکیت کمپنی چھوڑنے کا اعلان دونوں نے 2010 میں انسٹاگرام کے نام سے یہ ایپ تیار کی تھی جسے 6 سال قبل فیس بک نے ایک ارب ڈالرز کے عوض خرید لیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی جعلی خبروں کے خلاف فیس بک کی جنگ اس پلیٹ فارمز پر پوسٹ کیے جانے والے مضامین کو شیئر، لائیک اور کمنٹس کرنے کی شرح میں 50 فیصد کی ڈرامائی کمی آئی ہے۔
دنیا فیس بک اور ٹوئٹر کو نئے قوانین کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، امریکی سینیٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے امریکی جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں اپنے پلیٹ فارمز کو محفوظ بنانے کا عزم ظاہر کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک صارفین کی مالی تفصیلات حاصل کرنے کا خواہاں وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک نے بڑے بینکوں سے اپنے صارفین کی مالیاتی تفصیلات شیئر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
دنیا کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل: فیس بک کو پہلے جرمانے کا سامنا برطانوی حکومت نے کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل پر فیس بک کو 6 لاکھ 63 ہزار ڈالرز جرمانے کی سزا سنادی۔
پاکستان فیس بک آپ کے بارے میں کیا کچھ جانتا ہے؟ اس کا انکشاف فیس بک کی جانب سے خود رواں سال اپریل میں امریکی کانگریس میں جمع کرائے گئے جوابات میں کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں نئی پرائیویسی سیٹنگز کا اطلاق شروع فیس بک کی جانب سے دنیا بھر میں صارفین سے پرائیویسی سیٹنگز پر نظرثانی کا مشورہ دیئے جانے کا سلسلہ شروع ہورہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ آپ کے بارے میں کیا کچھ جانتی ہے؟ فیس بک کی طرح واٹس ایپ بھی اپنے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کی معلومات کو اکھٹا کرتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا جعلی خبروں کے خلاف نیا منصوبہ فیس بک کی خواہش ہے کہ اس کو درپیش تمام مسائل جلد از جلد کہیں غائب ہوجائیں، خصوصاً جعلی خبروں یا افواہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک استعمال کرنے پر اب پیسے دینا ہوں گے؟ 2018 کی پہلی سہ ماہی کے دوران کمپنی نے 11.97 ارب ڈالرز کمائے جو گزشتہ سال کی اس سہ ماہی کے مقابلے میں 49 فیصد زائد ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں آپ کیا کرسکتے ہیں اور کیا نہیں؟ پاکستان میں ہی کروڑوں افراد اسے استعمال کرتے ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس پر کیا پوسٹ کرسکتے ہیں اور کیا نہیں؟
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کو صارفین کی ذاتی معلومات کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ فیس بک نے آکر اس اہم ترین سوال کا جواب دے دیا ہے کہ اسے صارفین یا آپ کے ڈیٹا کی ضرورت کیوں ہوتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا نئے پرائیویسی کنٹرول متعارف کرانے کا اعلان فیس بک کے نئے پرائیویسی کنٹرولز یورپی یونین کے جنرل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن (جی ڈی پی آر) کے مطابق ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر پھیلی اس افواہ کو حقیقت تو نہیں مان لیا؟ کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل کے باعث فیس بک کو مشکل سامنا ہے اور ایک لفظ 'BFF' نے صارفین کے خدشات کا فائدہ اٹھایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 'پاکستانی انتخابات کو فیس بک سے متاثر نہیں ہونے دیں گے' 2018 فیس بک کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ اس برس پاکستان اور دیگر کئی ممالک میں انتخابات ہونے والے ہیں، مارک زکربرگ
سائنس و ٹیکنالوجی کیا فیس بک موبائل پر آپ کی باتیں ریکارڈ کرتی ہے؟ یہی وہ سوال تھا جس کا سامنا فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو امریکی سینیٹ کمیٹی میں پیشی کے دوران بھی ہوا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک بانی امریکی سینیٹ کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے مارک زکر برگ نے پہلی بار امریکی سینیٹ کمیٹیوں کے سامنے پیش ہوکر سینیٹرز کے سوالوں کے جوابات دیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے تمام مسائل میری غلطی ہے، مارک زکربرگ فیس بک کے بانی منگل اور بدھ (10 اور 11 اپریل) کو امریکی قانون سازوں کےسامنے پیش ہورہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا واٹس ایپ میں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟ فیس بک اسکینڈل کے بعد خدشات ظاہر کیے جارہے تھے کہ فیس بک کی زیرملکیت اس اپلیکشن میں بھی صارفین کا ڈیٹا محفوظ نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں کل سے ڈرامائی تبدیلیاں کرنے کا اعلان فیس بک کی جانب سے پیر 9 اپریل کو نیوز فیڈ میں ڈرامائی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر اب لوگوں کو ڈھونڈنا ہوگا مشکل سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی سائٹ پر دوستوں کی تلاش کا آسان فیچر ختم کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر چیٹ اسکین کیے جانے کا انکشاف فیس بک میسنجر ایپ میں صارفین کی جانب سے ایک دوسرے کو بھیجے جانے والے پیغامات کے مواد کو اسکین کرتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے پرائیویسی فیچرز کو آسان اور بہتر کردیا فیس بک نے ایک اور قدم پر عملدرآمد کرتے ہوئے اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اسے صارفین کی پرائیویسی کی فکر ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین