کھیل دبئی ٹیسٹ: بلال کی تباہ کن باؤلنگ، آسٹریلین ٹیم 202 رنز پر آؤٹ عثمان خواجہ اور ایرون فنچ کے درمیان 142 رنز کی اوپننگ شراکت کے باوجود آسٹریلین بیٹنگ ناکام، پاکستان کو 325رنز کی برتری۔ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2018 07:02pm
کھیل میتھیو ہیڈن بدترین حادثے میں بال بال بچ گئے سابق مایہ آسٹریلین اوپننگ بلے باز میتھیو ہیڈن سرفنگ کے دوران حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔
کھیل دبئی ٹیسٹ میں حارث کی سنچری، پاکستان کی اننگز 482 رنز پر تمام پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور حارث سہیل نے سنچریاں اسکور کیں، آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنالیے۔
کھیل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
نقطہ نظر آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کیا پاکستانی ٹیم واقعی فیورٹ ہے؟ ٹی20 کی بات اور ہے، مگر ٹیسٹ کرکٹ میں سلیکشن کے لیے قائداعظم ٹرافی کے بجائے پی ایس ایل کی طرف دیکھنا سمجھ سے باہر ہے۔
کھیل پاکستان سے ٹی20 سیریز، فنچ آسٹریلین کپتان مقرر پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے مچل مارش اور ایلکس کیری کو آسٹریلین ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
کھیل شاداب انجری کے سبب آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر شاداب ایشیا کپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور تاحال انجری سے صحتیاب نہیں ہو سکے۔
کھیل اسٹارک اور سڈل نے پاکستان کے سب سے اہم بلے باز کا نام بتا دیا آسٹریلین فاسٹ باؤلرز کی جوڑی نے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز کے دوران پاکستانی بلے باز کی وکٹ کو سب سے اہم قرار دیا۔
کھیل آسٹریلین برتری کے ساتھ 4روزہ میچ کا ڈرا پر اختتام آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 216رنزک ی برتری حاصل کی اور پاکستان اے کی ٹیم 4روزہ میچ میں شکست سے بال بال بچ گئی۔
کھیل مارش برادرز کی عمدہ بیٹنگ، پاکستان اے کو تختہ مشق بنا دیا آسٹریلین بلے بازوں نے چار روزہ میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان اے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 494 رنز بنا لیے۔
کھیل رینشا سر کی انجری کا شکار، پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک آسٹریلین بلے باز میٹ رینشا پریکٹس میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
کھیل پاکستان اے کے خلاف لایون کی تباہ کن باؤلنگ، عابد ڈٹ گئے پاکستان اے نے عابد علی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
کھیل اسد شفیق آسٹریلیا کے خلاف میچ کیلئے کپتان مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پاکستان اے کے میچ کے لیے مایہ ناز بلے باز اسد شفیق کو ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔
کھیل آسٹریلین اوپننگ بلے باز کو کتے نے کاٹ لیا معروف آسٹریلین کرکٹر کو ان کے پالتو کتے نے کاٹ لیا جس کے نتیجے میں ان کے ہاتھ پر کئی ٹانکے آئے۔
کھیل پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، آسٹریلین اسکواڈ سے میکسویل ڈراپ کھلاڑیوں پر پابندی اور انجریز کی شکار آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا
کھیل آسٹریلین کرکٹرز پر میچ فکسنگ کے تازہ الزامات سے دنیائے کرکٹ میں ہلچل الجزیرہ کے اسٹنگ آپریشن کے دوسرے حصے کی دستاویزی فلم کا کچھ حصہ جاری کردیا گیا، کرکٹ آسٹریلیا نے الزامات کی تردید کردی۔
کھیل ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: 'تجربہ کار' آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، بریڈ ہوگ سمیت دیگر سینئر اور زائد العمر کھلاڑیوپر انحصار کیا گیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین