کھیل ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پجارا نے بھارتی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چتیشور پجارا کی سنچری کی بدولت 9وکٹوں کے نقصان پر 250رنز بنا لیے۔ شائع 06 دسمبر 2018 09:27pm
کھیل رقیب پر دہشت گردی کا جھوٹا الزام، عثمان خواجہ کا بھائی گرفتار آسٹریلین پولیس نے نامور کرکٹر عثمان خواجہ کے بھائی کو گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی کے تحت تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
کھیل عالمی نمبر ایک بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی پوزیشن خطرے میں بھارت کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ذریعے آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ایک ٹیم بن سکتی ہے۔
کھیل ٹاس کے موقع پر معمولی غلطی پر ویرات کوہلی کو تنقید کا سامنا بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں نصف سنچری کے باوجود تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل شکستوں کا سلسلہ ختم، آسٹریلیا کی 7میچوں بعد پہلی فتح آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔
کھیل مخالف کھلاڑی کی بدتمیزی پر وارنر اننگز ادھوری چھوڑ کر میدان سے باہر آ گئے پابندی کا شکار آسٹریلین بلے باز اپنے کلب وینڈوک پیٹرشام کے لیے کھیل رہے تھے کہ مخالف کھلاڑی نے ہتک آمیز جملے ادا کیے۔
کھیل لگاتار 10ویں ٹی20 سیریز میں فتح پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی20 میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل آسٹریلین اوپنر شارٹ تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے کی نذر آسٹریلین اوپنر ڈی آر سی شارٹ کو متنازع انداز میں رن آؤٹ قرار دیے جانے پر تھرڈ امپائر کو تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ٹی20 سیریز جیت لی پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی20 میچ میں 11رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
کھیل آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی20 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی میں ہونے والے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو تجربہ کار شعیب ملک کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔
کھیل عباس ٹیسٹ کرکٹ میں گزشتہ 100سال کے بہترین باؤلر آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کے ساتھ ہی پاکستانی فاسٹ باؤلر نے تاریخ رقم کردی۔
کھیل پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فتح پاکستان نے آسٹریلیا کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 سے شکست دے دی۔
کھیل عباس نے دنیا بھر کے کرکٹرز کو اپنا گرویدہ بنا لیا عظیم فاسٹ باؤلرز اور سابق کرکٹرز نے پاکستانی باؤلر محمد عباس کو داد و تحسین سے نوازتے ہوئے روشن مستقبل کی نوید سنائی۔
کھیل آسٹریلیا کی ٹیسٹ رینکنگ میں دو درجہ تنزلی آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے باوجود علامی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں کوئی بہتری نہ آ سکی۔
کھیل آسٹریلیا کے خلاف فتح، پاکستانی ٹیم نے نیا ریکارڈ بنا دیا پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں فتح کی بدولت سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔
کھیل 'عباس ہر بار صرف 6 گیندوں کے اندر ہی مجھے آؤٹ کر دیتے' آسٹریلیا کے خلاف عمدہ باؤلنگ پر انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستانی فاسٹ باؤلر عباس کو ستائش سے نوازا دیا۔
کھیل 'فوری کامیابیاں ملنے کے باوجود میرا دماغ خراب نہیں ہو گا' میں زندگی میں سخت حالات و مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد اس مقام تک پہنچا ہوں، فاسٹ باؤلر محمد عباس
کھیل اظہر کو آؤٹ قرار کیوں نہیں دیا؟ آسٹریلین کپتان الجھن کا شکار ٹم پین نے پاکستانی بلے باز کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار نہ دیے جانے پر امپائرز اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے وضاحت طلب کر لی۔
کھیل حارث سہیل ٹیسٹ کرکٹ کے بدترین ریکارڈ 'کنگ پیئر' سے بال بال بچ گئے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان کپتان کی غلطی سے پاکستانی بلے باز ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین ریکارڈ سے بچ گئے۔
کھیل فخر زمان نے ڈیبیو ٹیسٹ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے فخر زمان نے 94 اور 66رنز کی اننگز کھیل کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا۔
کھیل عباس کی تباہ کن باؤلنگ، پاکستان کو 281رنز کی برتری حاصل پاکستان کو پہلی اننگز میں 137 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، ایرون فنچ نے سب سے زیادہ 39 رنز بنائے۔
کھیل کپتان سرفراز انجری کا شکار، دوسرے دن وکٹ کیپنگ نہیں کر سکیں گے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مچل اسٹارک کی گیند لگنے سے سرفراز احمد کہنی کی انجری کا شکار ہوئے۔
کھیل ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے ہی دن کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن کئی ریکارڈ بن گئے۔
کھیل ابوظہبی میں پاکستان کے 282رنز، سرفراز اور فخر سنچریوں سے محروم 57رنز پر آدھی ٹیم آؤٹ ہونے کے بعد سرفراز اور فخر نے عمدہ شراکت قائم کر کے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔
کھیل ابوظہبی ٹیسٹ میں شائقین کے لیے داخلہ مفت ہو گا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے ابوظہبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
کھیل عثمان خواجہ نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا عثمان خواجہ اور دیگر بلے بازوں کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کردیا۔
کھیل آسٹریلیا اور عثمان خواجہ نے متعدد ریکارڈز پاش پاش کر دیے بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کر لیا۔
کھیل پاکستان جیتی بازی ہار گیا، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے میں کامیاب پاکستان نے آسٹریلیا کو دبئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح کے لیے 462رنز کا ہدف دیا تھا۔
کھیل دبئی ٹیسٹ: آسٹریلین کرکٹ کی تاریخ کی بدترین کارکردگی آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 142رنز کے آغاز کے بعد پوری ٹیم 202رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل بلال آصف نے آسٹریلیا کے خلاف کئی عالمی ریکارڈ توڑ دیے پاکستانی آف اسپنر نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 36رنز کے عوض 6وکٹیں حاصل کیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین