کھیل 'بابر اعظم پاکستان کے وزیر اعظم ہیں' آسٹریلین کھلاڑیوں نے سوال و جواب کے سیشن کے دوران قومی ٹیم کے ٹی20 کپتان بابر اعظم کو پاکستان کا وزیر اعظم ہی بنا دیا۔ شائع 17 نومبر 2019 12:07pm
کھیل دوسرا ٹور میچ بھی ڈرا، پاکستانی باؤلرز متاثر کرنے میں ناکام پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔
کھیل اسد شفیق کی لگاتار دوسری سنچری، ٹور میچ میں پاکستان کی زبردست بیٹنگ پاکستان نے شان مسعود، بابر اعظم اور کاشف بھٹی کی نصف سنچریوں کی بدولت ٹور میچ کے پہلے دن 386 رنز بنا دیے۔
کھیل پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان ایشز سیریز میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے عثمان خواجہ اور مارکس ہیرس کو آسٹریلین اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
کھیل 'آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں' قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا اے کے خلاف ٹور میچ میں عمدہ کھیل پر کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا۔
کھیل نسیم شاہ نے تیز اور شاندار باؤلنگ سے آسٹریلین بیٹنگ کو ہلا کر رکھ دیا پاکستان اور آسٹریلیا اے کے درمیان ٹور میچ پاکستان کی برتری کے ساتھ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔
کھیل بابر اعظم اور اشد شفیق نے 47 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے بازوں نے آسٹریلیا اے کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرکے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
کھیل دورہ آسٹریلیا: مصباح ٹیسٹ سیریز میں بہتر نتائج کے لیے پرامید ہماری بیٹنگ اچھا اسکور کرنے کی صلاحیت رکھھتی ہے، باؤلرز کو جیت کیلئے ہر میچ میں 20وکٹیں لینی ہوں گی، ہیڈ کوچ
کھیل عمران خان کی تباہ کن باؤلنگ، آسٹریلیا اے 122رنز پر ڈھیر فاسٹ باؤلر کی پانچ وکٹوں کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سہ روزہ ٹور میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
کھیل بابر اور اسد کی عمدہ بیٹنگ، آسٹریلین اے کے باؤلرز بے بس دونوں بلے بازوں نے میزبان باؤلرز کو تختہ مشق بناتے ہوئے سہ روزہ میچ میں قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔
کھیل بھارت کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی آئی سی سی کی مخالفت کردی انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی سال میں اضافی عالمی ایونٹ کے انعقاد کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔
کھیل میکسویل کے بعد میڈنسن بھی ذہنی مسائل کے سبب کرکٹ سے رخصت آسٹریلین بلے باز نک میڈنسن نے ذہنی مسائل کے سبب کچھ عرصے کے لیے کرکٹ کے میدانوں سے دور رہنے کا اعلان کیا ہے۔
کھیل 'مکی آرتھر اور سرفراز نے ٹیم کو مصنوعی طریقے سے نمبر ایک پر رکھا ہوا تھا' آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شکست پر شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر ٹیم کی کارکردگی کوتنقید کا نشانہ بنایا۔
کھیل ایک سیریز ہارنے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم عالمی نمبر ایک ٹیم نہیں، بابر آسٹریلیا کے خلاف شکست پر مایوسی ہوئی، کھلاڑی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، ٹی20 کپتان بابر اعظم
کھیل عالمی نمبر ون پاکستان کو لگاتار چوتھی ٹی20 سیریز میں شکست آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 10وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل فخر زمان کی قومی ٹی20 ٹیم میں جگہ نہیں بنتی، راشد لطیف فخر زمان ایک عرصے سے ناقص فارم کا شکار ہیں، گزشتہ 12 ٹی20 میچوں میں وہ صرف 110 رنز بنا سکے ہیں۔
کھیل آسٹریلیا سے تیسرا ٹی20، قومی ٹیم میں 2سے 3تبدیلیاں متوقع پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ جمعہ کو پرتھ میں کھیلا جائے گا،سیریز میں آسٹریلیا کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
کھیل شادی کی رات بھی کرکٹ میچ دیکھنے والا نوجوان نوجوان نے پاکستان کرکٹ کے لیے اپنا جنون ثابت کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بیان جاری کرنے پر مجبور کردیا۔
کھیل 'پاکستان دوسرا ٹی20 جیت سکتا تھا لیکن کوشش نہیں کی' قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں شکست پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا۔
کھیل بابر اعظم کو ٹی20 کا نیا عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے 65رنز درکار آسٹریلیا کے خلاف لگاتار دوسری نصف سنچری کی بدولت پاکستانی ٹی20 ٹیم کے کپتان نے ایک نیا منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل دوسرا ٹی20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان نے 151 رنز کا ہدف دیا تھا جو آسٹریلوی ٹیم نے 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا،اسٹیون اسمتھ 80 رنز بناکر نمایاں رہے۔
کھیل پاکستان کیخلاف میچ بارش کی نذر ہونے پر آسٹریلین کپتان میچ ریفری پر برہم پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں اتوار کو کھیلا گیا پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہو کر بے نتیجہ ختم ہو گیا تھا۔
کھیل ذہنی مسائل کے سبب میکسویل کا کچھ عرصے تک کرکٹ سے دور رہنے کا اعلان جارح مزاج آسٹریلین آل راؤنڈر گلین میکس ویل پاکستان کے خلاف سریز میں بھی شرکت نہیں کرسکیں گے۔
کھیل قومی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا میں فاتحانہ آغاز، ٹور میچ میں کامیاب شاداب خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
کھیل سری لنکا دوسرا ٹی20 بھی ہار گیا، سیریز آسٹریلیا کے نام باؤلرز کی شاندار کارکردگی کے بعد وارنر اور اسمتھ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے 9وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کھیل 'دورہ آسٹریلیا نوجوانوں کیلئے ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کا نادر موقع ہے' دورہ آسٹریلیا سب سے مشکل ہے، دنیا بھر کے مقابلے میں آسٹریلیا میں کھیلنے کا تجربہ سب سے مختلف ہوتا ہے، مصباح الحق
کھیل آسٹریلین وزیر اعظم میچ کے دوران 'واٹر بوائے' بن گئے اسکاٹ موریسن سری لنکا اور آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کے درمیان میچ دیکھنے پہنچے اور سب کو حیران کردیا۔
کھیل موسیٰ اور نسیم شاہ آسٹریلین بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے کیلئے پرعزم پہلی مرتبہ پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے والےموسیٰ خان اور نسیم شاہ نےآسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنانےکا عزم ظاہرکیا ہے۔
کھیل آسٹریلیا کے ٹی20 اسکواڈ میں وارنر اور اسمتھ کی واپسی آسٹریلیا نے پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، اسٹوئنس کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
کھیل آسٹریلیا نے 2022 میں ٹیم پاکستان بھیجنے کا عندیہ دے دیا پاکستان میں حالات ٹھیک ہیں، 2022 میں اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھجوا سکتے ہیں، چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا کیون رابرٹس
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ