کھیل برنز کی سنچری، پہلے ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم انگلینڈ نے دوسرے دن 4 وکٹوں کے نقصان پر 267رنز بنا لیے، آسٹریلیا کا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے 17رنز درکار۔ شائع 02 اگست 2019 10:47pm
کھیل ایشز سیریز کے لیے 17رکنی مضبوط آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان ٹیم کی قیادت ٹم پین کریں گے، بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
کھیل ای این چیپل کینسر کے موذی مرض سے لڑنے میں مصروف سابق آسٹریلین کپتان جلد کے کینسر کا شکار ہیں اور ان کا پانچ ہفتوں کا علاج مکمل ہو گیا ہے۔
کھیل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ہم جنس خواتین کھلاڑیوں کی شادی دونوں خواتین کھلاڑی ایک ہی ٹیم کے لیے کھیلتی ہیں، ان سے قبل بھی چند ہم جنس پرست خواتین نے شادیاں کی ہیں۔
کھیل رچرڈسن کا کندھا اتر گیا، پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر آسٹریلین فاسٹ باؤلر پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں انجری کا شکار ہوئے تھے، ورلڈ کپ میں بھی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔
کھیل 23مارچ کو ایک اعزاز عثمان خواجہ کو بھی دے دیا جائے؟ آسٹریلیا نے پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خواجہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دی۔
کھیل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز: وارنر اور اسمتھ آسٹریلین ٹیم میں جگہ نہ بناسکے پاکستان کے خلاف وہی آسٹریلین اسکواڈ سیریز کھیلے گا جس نے بھارت میں میزبان ٹیم سے ون ڈے سیریز کھیلی تھی۔
کھیل پاکستان اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز متحدہ عرب امارات میں ہو گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
کھیل آسٹریلیا رواں سال پاکستان سے ڈے نائٹ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا خواہاں کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف رواں سال ڈے نائٹ ٹیسٹ سیریز کرانے کی تجویز دے دی۔
کھیل کوہلی کی 39ویں سنچری، بھارت دوسرے ون ڈے میں کامیاب بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل ملتان سلطانز کے اسٹیون اسمتھ پاکستان سپر لیگ سے باہر سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں انجری کا شکار ہو کر آئندہ چند ماہ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
کھیل روہت شرما کی سنچری رائیگاں، بھارت پہلے ون ڈے میں ناکام آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں 34رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل سیکیورٹی یقین دہانی پر فنچ اور عثمان پاکستان آنے پر رضامند پاکستان میں کرکٹ کی واپسی انتہائی خوش آئند ہو گی اور اگر ہم ایسا کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو یہ بہترین ہو گا، ایرون فنچ
کھیل بھارت کے خلاف آسٹریلیا مشکل میں، 286 رنز پر 6 وکٹوں سے محروم بھارت کے پہلی اننگز کے اسکور 622 رنز کے جواب میں آسٹریلیا 6 وکٹیں گنوا کر فالو آن کے خطرے سے دوچار ہے۔
کھیل پجارا، ریشابھ کی سنچریاں، بھارت نے رنز کے انبار لگا دیے بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز 622 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر کے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔
کھیل سڈنی میں بھارت کے خلاف آسٹریلین باؤلنگ بے بس بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنا لیے۔
کھیل نسل پرستانہ جملے کسنے پر شائقین کو میلبرن اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا آسٹریلیا میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان بھارتی ٹیم پر جملے کسنے والے تماشائیوں کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا۔
کھیل پجارا کی سنچری، میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کی پوزیشن مضبوط بھارت نے بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز 443 رنز پر ڈکلیئر کردی۔
کھیل وارنر نے مجھے بال ٹیمپرنگ کا مشورہ دیا تھا، بین کرافٹ کیمرون بین کرافٹ نے انکشاف کیا کہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ڈیوڈ وارنر نے انہیں گیند کی ساخت تبدیل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
کھیل آسٹریلین ٹیم نے 7سالہ بچے کو کپتان بنا کر خواہش پوری کردی آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے دل کے عارضے میں مبتلا سات سالہ بچے آرچی شیلر کو ٹیسٹ کیپ دے کر شریک کپتان بنا دیا۔
کھیل میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلین باؤلرز ناکام بھارت نے ماینگ اگروال اور دیگر بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
کھیل پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے بھارتی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 146رنز کی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کھیل آسٹریلین باؤلرز نے شکنجہ کس دیا، بھارت شکست کے دہانے پر آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 287 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں بھارت کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے۔
کھیل "کوہلی! تم ٹھنڈے رہو"، آسٹریلین اور بھارتی کپتانوں میں تلخ کلامی میں نے تمھیں کچھ نہیں کہا، تم کیوں اتنا غصہ ہورہے ہو؟، ویرات کوہلی کا ٹم پین کے جواب پر ردِ عمل
کھیل پرتھ میں کوہلی اور راہانے آسٹریلین باؤلنگ کے خلاف ڈٹ گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہللی اننگز کے اسکور 326رنز کے جواب میں بھارت نے 3وکٹوں پر 172 رنز بنا لیے۔
کھیل ولیمسن نے تاریخ رقم کردی، کوہلی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی اور بھارت کے چتیشور پجارا ترقی کرنے میں کامیاب رہے۔
کھیل آسٹریلین اور بھارتی فیلڈرز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلین اور بھارتی فیلڈرز نے زیادہ کیچ پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
کھیل ٹیل اینڈرز کی مزاحمت بھی آسٹریلیا کو نہ بچا سکی، بھارت کامیاب بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 31رنز سے شکست دے کر 15سال بعد ایڈیلیڈ میں ٹیسٹ میچ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل ایڈیلیڈ میں بھارت کی پوزیشن مستحکم، 166رنز کی برتری آسٹریلین ٹیم بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 235رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بھارت نے تین وکٹوں کے نقصان پر 151رنز بنا لیے۔
کھیل ایڈیلیڈ ٹیسٹ: بھارت کیخلاف آسٹریلیا مشکلات سے دوچار بھارت کی ٹیم پہلی اننگز میں 250رنز بنا کر آؤٹ ہو ئی جس کے جواب میں آسٹریلین ٹیم 191رنز پر 7وکٹیں گنوا بیٹھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین