کھیل نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان پر دونوں کرکٹ بورڈز میں مذاکرات کی تصدیق نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ اور ان کے پاکستانی ہم منصب کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2021 09:42pm
کھیل پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا استعفی منظور کر لیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
کھیل پاکستان کو انکار کرنا آسان ہے، پیسہ بولتا ہے، آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ پاکستان اپنے ٹورنامنٹس سے بار بار ثابت کرچکا ہے کہ یہ کھیلنے کے لیے ایک محفوظ جگہ ہے، پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر
کھیل دورہ پاکستان، آئی پی ایل پر مختلف مؤقف، سابق انگلش کپتان اپنے کرکٹ بورڈ پر پھٹ پڑے ای سی بی کا یہ فیصلہ، بھارت کے مانچسٹر ٹیسٹ سے دستبرداری کے فیصلے سے بھی بدتر ہے، مائیکل آتھرٹن
کھیل بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر برطانوی وزیراعظم برہم انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تعلقات خراب ہوئے ہیں، برطانوی وزرا
پاکستان ‘بھارتی آر ایم ایکس ڈیوائس کے ذریعے ای میل میں نیوزی لینڈ ٹیم کو دھمکی دی گئی‘ سارا معاملہ احسان اللہ احسان کے جعلی نام سے تشکیل دیے گئے فیس بک اکاؤنٹ سے شروع ہوا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
کھیل انگلش کرکٹ بورڈ بھارتی کھلاڑیوں اور انڈین پریمیئر لیگ سے زیادہ متاثر ہے، برطانوی صحافی برطانوی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی مشورہ دیا گیا تھا کہ وہ پاکستان کا سفر کرسکتے ہیں، صحافی اور براڈ کاسٹر پیٹر اوبرن
پاکستان میچز منسوخ کرنے میں برطانوی حکومت کا کوئی دخل نہیں، ہائی کمشنر دورے کو ترک کرنے کا فیصلہ ای سی بی کا ہے یہ برطانیہ میں خود مختار ادارہ ہے، ڈاکٹر کرسچن ٹرنر
کھیل محسوس ہوتا ہے انگلینڈ نے ہمیں استعمال کر کے پھینک دیا، چیئرمین پی سی بی نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد ہمارا ہاتھ تھامنے اور خیال رکھے جانے کی ضرورت تھی لیکن انگلینڈ سے ہمیں تعاون نہ مل سکا، رمیز راجا
پاکستان 'نیوزی لینڈ، انگلش کرکٹ بورڈز کےخلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلا سے مشاورت کریں گے' انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے سے پی ٹی وی کو بھاری مالی نقصان ہوا ہے، فواد چوہدری
پاکستان نیوزی لینڈ کے سیریز منسوخ کرنے کے فیصلے پر ملکی و غیر ملکی کرکٹرز کا غم و غصہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے معاملے کو آئی سی سی میں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔
پاکستان 'سیکیورٹی خدشات': نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا وزیراعظم نے ذاتی طور پر نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے رابطہ کرکے بتایا کہ مہمان ٹیم کو کوئی سیکیورٹی کا خطرہ نہیں ہے، پی سی بی
کھیل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ہم جنس خواتین کھلاڑیوں کی شادی دونوں خواتین کھلاڑی ایک ہی ٹیم کے لیے کھیلتی ہیں، ان سے قبل بھی چند ہم جنس پرست خواتین نے شادیاں کی ہیں۔
کھیل سال 2018 میں کرکٹ کے اہم واقعات کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی،اسٹیواسمتھ کی بال ٹیمپرنگ، افغانستان اور آئرلینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ خبروں کی زینت بنے۔
پاکستان میجر جنرل آصف غفور کی کراچی کی سڑک پر نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ نوجوانوں نے خوبصورت شاٹس لگانے پر میجر جنرل آصف غفور کو خوب داد دی اور بعد ازاں ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔
نقطہ نظر تاریخ کا مشکل ترین ایشیا کپ؟ ایشیا کپ کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو حالیہ ایڈیشن اب تک کا سب سے مشکل ترین ایونٹ قرار دیا جاسکتا ہے۔
کھیل رواں سال سابق کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعلان سابق اور عظیم کرکٹرز پر مشتمل ویٹیرنز ون ڈے ورلڈ کپ رواں سال 21نومبر سے 5دسمبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔
کھیل پاکستان کو بہترین فیلڈنگ سائیڈ بنانا ہدف ہے، بریڈ برن قومی ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ نے کہا کہ میرا ہدف پاکستان کی فیلڈنگ بہتر بناتے ہوئے دنیا کی بہترین فیلڈنگ سائیڈ بنانا ہے۔
کھیل شاہد آفریدی نے ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک انور کے علاج کا اعلان کردیا عالمی شہرت یافتہ سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کینسر کے مرض کا شکار کمسن کھلاڑی کے علاج کا اعلان کیا۔
کھیل پی سی بی چیئرمین کا انضمام اور باسط پر مکمل اعتماد کا اظہار انضمام الحق نے اختیارات کے غلط استمعال کے حوالے سے خود پر لگائے الزامات کے سلسلے میں احسان مانی سے ملاقات کی۔
کھیل ایلسٹر کُک کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان انگلینڈ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز ایلسٹر نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
کھیل النجوم رائزرز پاکستان کی پہلی مدرسہ لیگ کی چیمپیئن النجوم رائزرز نے الوحدہ فائٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
کھیل ایشیا کپ کیلئے ٹریننگ کیمپ، 18کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ایشیا کپ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے 18ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، اظہر علی فہرست میں جگہ نہ بنا سکے۔
کھیل نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 4 ستمبر کو ہو گا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے لیے الیکشن 4ستمبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا۔
کھیل آسٹریلین کرکٹرز پر میچ فکسنگ کے تازہ الزامات سے دنیائے کرکٹ میں ہلچل الجزیرہ کے اسٹنگ آپریشن کے دوسرے حصے کی دستاویزی فلم کا کچھ حصہ جاری کردیا گیا، کرکٹ آسٹریلیا نے الزامات کی تردید کردی۔
کھیل احمد شہزاد کی قسمت نئے چیئرمین پی سی بی کے ہاتھ احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں معطل کردیا تھا۔
کھیل قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز قائد اعظم ٹرافی کے 19-2018 سیزن میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائن اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
کھیل شاہد آفریدی نے 'بوم بوم' کا لقب دینے والے کرکٹر کا نام بتا دیا قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر مداحوں سے سوال و جواب کے سیشن میں اہم انکشافات کیے۔
کھیل قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ کا آج سے کاکول میں آغاز کاکول کے آرمی اسکول آف فزیکل اینڈ ٹریننگ میں کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے بعد اسے بہتر بنانے پر کام کیا جائے گا۔
کھیل ملکی تاریخ کی پہلی'زلمی مدرسہ لیگ' کا 28اگست سے آغاز پاکستان سپر لیگ کے نمبرون برانڈ پشاور زلمی نے ملک کی تاریخ کی پہلی 'زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ' کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز