کھیل مصباح کی سنچری، دبئی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دبئی میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چار وکٹ پر 282 رنز بنا لیے ہیں. اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2015 07:28pm
نقطہ نظر کرکٹ ٹیم کی میوزیکل چیئر کرکٹ مبصرین موسم کی طرح بدلتے سلیکٹرز کا بدلتا موڈ سمجھنے سے قاصر ہیں جو ہر سیریز بعد ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کر دیتے ہیں۔
نقطہ نظر قومی کرکٹ بچانی ہے تو اسکول کرکٹ بحال کریں پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ کھلاڑیوں کو اسکول میچز میں ان کی کارکردگی دیکھ کر قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔
نقطہ نظر پھر 'چونا لگ گیا': پاکستان اور وائٹ واش کی تاریخ پاک-بنگلہ سیریز ظاہر کرتی ہے کہ قومی ٹیم کی تشکیلِ نو ایک بہت مشکل، صبر آزما اور کڑا مرحلہ ہوگی۔
کھیل ویسٹ انڈیز کو شکست، ہندوستان کوارٹر فائنل میں ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو لو اسکورنگ میچ میں چار وکٹ سے شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
کھیل محمد حفیظ بھی ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ڈاکٹرز نے محمد حفیظ کو 3 ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا، متبادل کے طور پر ناصر جمشید کی ور لڈکپ اسکواڈمیں شمولیت کا امکان ہے
کھیل تیسرا ون ڈے، سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 103 رنز کے ہدف کو سری لنکن ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔
پاکستان کراچی کے طالبعلم ویٹیکن ٹیم میں وکٹ کیپرمنتخب عامر بھٹی ویٹیکن میں کیتھولک پادری کی تعلیم حاصل کررہے ہیں، وہ کرکٹ کے آل راؤنڈر اور لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ باؤلر ہیں۔
کھیل پاکستانی کرکٹرز کی تنخواہ میں اضافے کا امکان معاہدے میں شامل کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ میں 25 فیصد جبکہ میچ فیس میں بھی بیس سے پندرہ فیصد اضافے کا امکان ہے۔