کھیل آفریدی کا کرس گیل کو سنگل وکٹ کھیلنے کا چیلنج آفریدی نے گیل کی جانب سے چھکوں کا ریکارڈ برابر کرنے پر سنگل وکٹ کھیلنے کا چیلنج دے دیا۔ شائع 05 اگست 2018 08:45pm
کھیل ملان انگلش اسکواڈ سے ڈراپ، اسٹوکس کی جگہ ووکس طلب انگلینڈ نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ڈیوڈ ملان کو ڈراپ کر کے اولی پوپ کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔
کھیل کوہلی نئے عالمی نمبر ایک ٹیسٹ بلے باز، کئی اعزاز اپنے نام کر لیے انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد کوہلی نے عالمی درجہ بندی میں اسٹیو اسمتھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
کھیل پی سی بی کے سالانہ ایوارڈز 8اگست کو منعقد ہوں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سالانہ ایوارڈز کی تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔
لائف اسٹائل کوہلی نے تاریخی سنچری انوشکا شرما کے نام کردی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے کے بعد کوہلی نے اننگز اپنی بیوی انوشکا شرما کے نام کردی۔
کھیل مثبت ڈوپ ٹیسٹ: احمد شہزاد سے ڈپارٹمنٹ کی ٹیم کی قیادت چھن گئی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معطل کیے جانے کے سبب حبیب بینک نے اوپننگ بلے باز کو قیادت سے الگ کردیا۔
کھیل ناقص انگلش فیلڈنگ کی بدولت کوہلی کے 149 رنز، بھارت کی پوزیشن مستحکم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کوہلی نے شاندار سنچری اسکور کر کے اپنی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔
کھیل ڈومیسٹک کرکٹ کا شیڈول پھر تبدیل، کھلاڑی پریشان شیڈول میں ہنگامی طور پر کی گئی تبدیلیوں سے پاکستانی کھلاڑیوں کے انگلش کاؤنٹی کے معاہدے خطرے میں پڑ گئے۔
کھیل کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل پاکستانی کرکٹرز کو لیگ میں شرکت کی اجازت دے دی۔
کھیل قومی کرکٹرز کو بھاری مالیت کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 کرکٹ میں شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو بھاری مالیت کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا۔
نقطہ نظر اکمل برادران کی کہانی اپنے بڑے بھائی کامران اکمل کے برعکس عمر اکمل نے ٹیم میں واپسی کے لیے تمام تر منفی ہتھکنڈے اپنائے۔
کھیل آئی سی سی ریورس سوئنگ کو بچانے کے لیے اقدامات کرے، اسٹین جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر نے آئی سی سی سے باؤلرز کے لیے یکساں مددگار قوانین بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
کھیل انضمام اور مشتاق کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے پی ٹی آئی چیئرمین کو انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباددی۔
کھیل بنگلہ دیش نے 9سال بعد بیرون ملک پہلی سیریز جیت لی بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میچ میں 18رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل پہلے ون ڈے میں سری لنکن بیٹنگ ناکام، جنوبی افریقہ فاتح جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
Live Election 2018 کرکٹ سے سیاست میں قدم رکھنے والے بڑے کھلاڑی عمران خان کے علاوہ بھی کرکٹرز نے کھیل کے میدان کو خیرباد کہنے کے بعد سیاسی میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔
کھیل کرکٹ سے سیاست میں قدم رکھنے والے بڑے کرکٹرز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ساتھ دنیا کے متعدد کرکٹرز نے سیاست میں بھی کامیابیاں حاصل کیں۔
کھیل ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان،پاک بھارت دنگل 19 ستمبر کو ہوگا متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
کھیل انگلش کلب 18رنز پر ڈھیر، میچ 61منٹ میں ختم انگلینڈ میں شیفرڈ نیم کینٹ کرکٹ لیگ میں 152سال پرانے بیکنہم کرکٹ کلب کی ٹیم صرف 18رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل مبینہ اسپاٹ فکسنگ الزامات پر گلین میکسویل برہم اسٹار آسٹریلین کرکٹر گلین میکسویل نے دستاویزی فلم کے ذریعے انہیں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قرار دینے پر غصے کا اظہار کیا۔
کھیل ٹیم ہوٹل میں ریپ کا انکشاف، سری لنکن کرکٹر معطل ناروے کی ایک خاتون نے سری لنکن کرکٹر دھنشکا گناتھیلاکا کے دوست پر کرکٹر کی موجودگی میں ریپ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
کھیل سری لنکا کا عالمی نمبر2 جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 199 رنز سے شکست دے کر سری لنکا نے سیریز 0-2 سے جیت لی
کھیل کلدیپ پہلی مرتبہ بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل، روہت ڈراپ انڈین کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف ابتدائی تین میچوں کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
کھیل بھارت تیسرے ون ڈے میں ناکام، سیریز انگلینڈ کے نام انگلینڈ نے بھارت کو سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل سری لنکن کپتان، کوچ اور منیجر پر دو ٹیسٹ اور 4ون ڈے میچوں کی پابندی آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ اور پھر اسپرٹ آف کرکٹ کی خلاف ورزی پر تینوں کو سخت ترین سزا دینے کا فیصلہ کیا۔
کھیل نئی ٹیسٹ رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کی ترقی، بنگلہ دیش کی تنزلی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کی بدولت ویسٹ انڈیز نے ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے آٹھویں پوزیشن حاصل کر لی۔
کھیل جنوبی افریقہ 126رنز پر ڈھیر، سری لنکا کو 272رنز کی برتری سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 126رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل کرونارتنے کا 158رنز پر بیٹ کیری، سری لنکا 287رنز پر ڈھیر کرونارتنے کی سنچری کے باوجود جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا 287 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان گلیڈی ایٹرز کو شکست، کراچی کنگز پہلے میچ میں کامیاب پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 19 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سے آغاز کیا
کھیل ششانک منوہربلامقابلہ چیئرمین آئی سی سی منتخب ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ کو ایک دیانت دار اور شفاف کردار کا منتظم مانا جاتا ہے۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز