کھیل فخر نے پاکستان کو 2019ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ قرار دے دیا قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم مکمل طور پر تیار اور بہترین کھلاڑیوں سے لیس ہے۔ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2018 07:47pm
کھیل ورلڈ کپ کرکٹ کی ٹرافی کے طویل ترین سفر کا شیڈول جاری ٹرافی 5 براعظموں کے 21 ممالک کے 60سےزائد شہروں کا دورہ کرے گی جو کسی بھی ٹرافی کا منفرد سفر ہوگا، آئی سی سی
پاکستان احسان مانی، اسد خان کی پی سی بی گورننگ باڈی میں نامزدگی، نوٹیفکیشن جاری پی سی بی کے قانونی مشیر نے وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں پاک بھارت سیریز کے تنازع پر بریف کیا۔
کھیل سرفراز بالی وڈ اداکار سلمان خان کے مداح، کترینہ کے ساتھ کام کے خواہشمند قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ان کے پسندیدہ اداکار سلمان خان ہیں اور سابق وکٹ کیپر بلے باز معین خان رول ماڈل ہیں۔
کھیل کوہلی بھارت کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 203 رنز سے شکست دے کر ویرات کوہلی دھونی کے بعد بھارت کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔
کھیل ایلیٹ کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
کھیل وزیر اعظم سے پی سی بی کے نامزد چیئرمین احسان مانی کی ملاقات احسان مانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے معاملات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
کھیل آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی، اسٹورٹ براڈ پر جرمانہ براڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں حریف بلے باز ریشابھ پانٹ کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا تھا۔
کھیل تیسرا ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دے دی ھارت نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 203 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کوہلی مین آف دی میچ قرار۔
کھیل ناٹنگھم میں انگلینڈ شکست کے دہانے پر، بھارت کو فتح کیلئے ایک وکٹ درکار بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 521 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 311 رنز پر 9وکٹیں گنوا بیٹھی۔
کھیل زیزئی کی جارحانہ بیٹنگ، افغانستان پہلے ٹی20 میں کامیاب فغانستان نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں 16 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل احسان مانی نے دوہری شہریت کی افواہوں کو مسترد کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین احسان مانی نے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کو بھی ان کی خدمات پر سراہا۔
کھیل ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شیڈول ایشیا کپ کے ٹکٹ پیر سے فروخت کے لیے پیش کر دیے گئے۔
کھیل کوہلی کی سنچری، انگلینڈ کو فتح کیلئے 521 رنز کا ہدف ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے انگلینڈ خلاف کو تیسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز 352رنز پر ڈکلیئر کردی۔
کھیل انگلش وکٹ کیپر بیئراسٹو کی انگلی میں فریکچر بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران انگلش وکٹ کیپر جونی بیئراسٹو انگلی کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔
کھیل انگلینڈ 161 رنز پر ڈھیر، بھارت کی مجموعی برتری 292رنز بھارت کے 329 رنز کے جواب میں انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 161 رنز بنا کر ڈھیر، ہردک پانڈیا نے 5وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل سابق بھارتی اوپنر گمبھیر کا سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان سابق اوپننگ بلے باز آئندہ انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔
کھیل مچل جانسن کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان مایہ ناز آسٹریلین فاسٹ باؤلر اور ایشز 13-2014 کے ہیرو مچل جانسن نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
کھیل احمد شہزاد کو لیول 1 کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کو لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا۔
کھیل بال ٹیمپرنگ سے 'کرکٹ کے ڈی این اے' کو شدید خطرات لاحق آئی سی سی کے سربراہ ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ شائقین اب کھلاڑیوں کے خراب رویے اور چِٹنگ کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔
کھیل آئی سی سی نے ٹی 10 لیگ کی باضابطہ منظوری دے دی رواں سال شارجہ میں شروع ہونے والے ایونٹ کے دوسرے ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کا اضافہ کیا گیا ہے۔
کھیل پی سی بی وفد کی عمران خان سے ملاقات، سیٹھی پر عدم اعتماد کا اظہار پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز کے وفد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
کھیل سینٹرل کنٹریکٹ میں'امتیازی سلوک' پرحفیظ کاریٹائرمنٹ پر غور پی سی بی نے گزشتہ روز نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تھا جس میں محمد حفیظ اے کیٹیگری میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکے تھے۔
کھیل نائٹ کلب جھگڑا: 'اسٹوکس آپے سے باہر ہو گئے تھے' بین اسٹوکس کے گزشتہ سال برسٹل کے نائٹ کلب میں ہوئے جھگڑے کے مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی۔
کھیل پشاور زلمی کے زیر اہتمام آزادی کپ کا کل سے آغاز پشاور زلمی نے جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی کپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں خیبرپختوخوا سے 60 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
کھیل بیٹنگ صلاحیتوں سے لیس ننھے کرکٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول 10سالہ بچے نے یکساں مہارت کے ساتھ تمام اسٹروک کھیلے جس پر قومی ٹیم کے اسٹارز بھی انہیں داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔
کھیل جیمز اینڈرسن بڑی انجری سے بال بال بچ گئے جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ نے فارغ وقت میں گالف کھیلنے کا فیصلہ کیا جو اینڈرسن کو راس نہ آیا۔
کھیل 33 کھلاڑیوں کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، احمد شہزاد محروم پی سی بی نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نئی کیٹیگری 'ای' کا اعلان کیا ہے۔ حفیظ کی بی کیٹیگری میں تنزلی۔
کھیل کھلاڑی لیگ کے بجائے ملک کیلئے کھیلنے کو ترجیح دیں، سرفراز قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ غیرملکی لیگ زیادہ کھیلنے سے کھلاڑی انجری کا شکار ہو سکتے ہیں۔
کھیل مشکوک سرگرمیوں میں ملوث حسن رضا پر ڈومیسٹک کرکٹ کے دروازے بند قائد اعظم ٹرافی کے 19-2018 کے ایڈیشن کے لیے حسن رضا کو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کا حصہ نہیں بنایا گیا۔