روایتی حریف پاکستان اور بھارت 23 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، جس کے لیے کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 500 درہم یعنی 38 ہزار پاکستانی روپے تھی۔
اطلاعات ہیں کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی میں اپنی جرسی پر میزبان ملک (پاکستان) کا نام نہیں چھاپنا چاہتے، ہمیں یقین ہے آئی سی سی ایسا نہیں ہونے دے گا، پی سی بی عہدیدار کا بھارتی میڈیا کو انٹریو
روہت شرما نے اس شرط پر چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کی قیادت کرنے پر رضامندی ظاہر کی کہ وہ اس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے، بی سی سی آئی ذرائع
وفد میں براڈکاسٹرز، ایونٹ مینجمنٹ اور کرکٹ آپریشنز کے اراکین شامل تھے، پی سی بی ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ نے اسٹیڈیم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
سیزیز ملتان کے بجائے کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، قذافی اور نیشنل بینک اسٹیڈیم میں تیاریوں کے حتمی مراحل میں داخلے کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا، پی سی بی