ہم نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کسی بھی شعبے میں اچھی کارکردگی نہیں دکھائی، اگر ہمیں دنیا کی دیگر ٹیموں کا مقابلہ کرنا ہے تو کارکردگی میں تسلسل لانا ہوگا، نائب کپتان
پاکستان 1996 کے بعد آئی سی سی کے کسی ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائےگا، صدر مملکت کی شرکت متوقع
طویل عرصے کے بعد پاکستان میں آئی سی سی ٹورنامنٹ ہورہا ہے جس کیلئے مجھ سمیت تمام کھلاڑی پرجوش ہیں، ماضی کو بھلا کر ایک بار پھر یہ ٹائٹل جیتنا چاہتے ہیں، سابق کپتان
پاکستان کا مسئلہ کارکردگی میں غیر مستقل مزاجی ہے جبکہ زمبابوے اور نیپال جیسی ٹیموں کے خلاف جیت پر جشن منانے کی روایت نے ٹیم کو سہل پسند اور سخت جنگ سے معذور بنادیا ہے۔