کل کوہلی کی اننگز دیکھ کر پاکستانی شائقین حسد و رشک میں مبتلا رہے کہ وہ آخر کب کسی پاکستانی بلے باز کو کسی بڑے میچ میں ایسی ہی شاندار اننگز کھیلتا دیکھ پائیں گے۔
شائع3 گھنٹے پہلے
پاکستان میں ایک کھیل کرکٹ ہی بچا تھا اس کا بھی جنازہ نکال دیا گیا ہے، نوجوانوں کو موقع دیں وعدہ کرتا ہوں 2 ایونٹس میں نتائج دیں گے، کرکٹر کی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
نئے اور نڈر کھلاڑیوں کو موقع دیں، 5 سے 6 کھلاڑیوں کو تبدیل کرنا پڑے یا پھر 6 ماہ ہارتے رہیں لیکن یہ کرلیں، اگر آپ 2026 کے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم تیار کرنا چاہتے ہیں تو ابھی سے تیاری کریں، وسیم اکرم
بابراعظم آئی سی سی ٹورنامنٹس میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے پاکستانی ہیں، انہوں نے سعید انور کا ریکارڈ بھی توڑا، اس فہرست میں جاوید میانداد بھی شامل ہیں۔
ویرات نے پاکستان کے خلاف میچ میں ون ڈے کیریئر کے 14 ہزار رنز بھی مکمل کرلیے، وہ اس فارمیٹ میں سچن ٹنڈولکر اور کمار سنگاکارا کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے کھلاڑی ہیں۔
پورٹ گرینڈ پر پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے بڑی اسکرین نصب، کراچی پریس کلب میں بھی ممبران اور ان کے اہل خانہ کے لیے بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے
ہر کھلاڑی اپنے کیریئر کا بہترین اختتام چاہتا ہے، روہت شرما اور ویرات کوہلی بھی اسی دباؤ کا شکار ہوں گے، ہر کھلاڑی میچ ونر ہے، سپورٹ کرنا چاہیے، سابق فاسٹ بولر
پاکستانی باؤلرز کو مسلسل وکٹیں لینا ہوں گی، ٹاپ آرڈر کو آؤٹ ہونے کے خوف سے نکلنا ہوگا، اسٹیڈیم میں بھارتی شائقین زیادہ ہوں گے، مشکلات کے خلاف فتح کیلئے یہ عظیم دن ہوگا!