نقطہ نظر چیمپیئنز ٹرافی جیتنے پر کشمیریوں نے جشن کیسے منایا؟ ایک کشمیری نوجوان کی زبانی میچ کے دن کا آنکھوں دیکھا حال۔ اپ ڈیٹ 23 جون 2017 11:08am
کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں فتح قابل فخر کارنامہ ہے، جنید فاسٹ باؤلر جنید خان اور محمد حفیظ چیمپیئنز ٹرافی میں فتح کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
کھیل حسن علی فٹنس پر سمجھوتہ نہ کرنے کیلئے پرعزم چیمپیئنز ٹرافی کے اسٹار اور پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان اسٹار نے اپنی کامیابیوں سہرا بڑے بھائی کے سر باندھ دیا۔
کھیل ’ایک ٹرافی جیت کر یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ دنیا فتح کر لی‘ قومی ٹیم سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی بھارت کے خلاف کامیابی کو تاریخی قرار دیا۔
نقطہ نظر امریکی مسجد میں چیمپیئنز ٹرافی کا جشن چیمپیئنز ٹرافی اگر آسٹریلیا کو مل جاتی تو ان کی ٹرافیوں کی الماری میں ایک نیا کھلونا آ جاتا مگر پاکستان کی بات الگ ہے۔
نقطہ نظر جیت کے جشن میں کمزوریوں کو مت بھولیں کہا جا سکتا ہے کہ کرکٹ بورڈ کی قومی ٹیم کے لیے گیارہ کھلاڑیوں کی تلاش ختم ہو گئی ہے پر ابھی کافی کام کرنے کی ضرورت ہے۔
کھیل نیوی کا 'فخر' جو ایڈم گلکرسٹ بن سکتا ہے ضلع مردان کےچھوٹے سے گاؤں کٹلانگ سے تعلق رکھنے والا فخر زمان اکثر پاکستان کا ایڈم گلکرسٹ بننے کا خواب دیکھتا تھا۔
پاکستان چیمپیئنز کی چیمپیئن ٹرافی کے ہمراہ وطن واپسی فاتح کپتان سرفراز احمد کے استقبال کے لیے میئر کراچی وسیم اختر اور گورنر سندھ محمد زبیر بھی کراچی ایئرپورٹ پہنچے
کھیل سرفراز احمد آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ٹیم کے کپتان مقرر آئی سی سی الیون میں 4 پاکستانی،3 بھارتی،3 انگلش اور ایک بنگالہ دیشی کھلاڑی شامل ہے۔
نقطہ نظر جیت گئے! یوں محسوس ہوا کہ پاکستان کو خدا کی مدد حاصل رہی۔ جیسے کہ 11 کے بجائے 12 کھلاڑیوں کی ٹیم نے آج یہ میچ جیتا۔
پاکستان پاکستان کی بھارت کو شکست، مقبوضہ کشمیر میں جشن آج خواب پورا ہوا ہے،اس ٹرافی کی جیت کے ساتھ ساتھ میں اپنے سیاسی جذبات کا بھی اظہار کررہا ہوں، کشمیری نوجوان
کھیل پاکستان ٹیم کی درجہ بندی میں چھٹے نمبر پر ترقی چمپیئنزٹرافی کے فاتح بننےسے قبل پاکستان کا نمبر 8 تھا تاہم سری لنکا اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دودرجے ترقی کی۔
کھیل پاکستان نے بھارت کے خلاف نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر ایک نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی فتح پر بھارتی میڈیا نے کیا لکھا پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 338 رنز بنائے جس کے جواب میں بھارتی بیٹنگ لائن 158 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
کھیل حسن علی گولڈن بال اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ باؤلر حسن علی نے چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 وکٹیں لیں۔
پاکستان ’پاکستان نے نہ صرف میچ جیتا،بلکہ شاندار طریقے سے جیتا‘ پاکستانی ٹیم کی جیت پر وزیراعظم نواز شریف سمیت اعلیٰ شخصیات نے ٹیم اور قوم کو مبارک باد پیش کی۔
لائف اسٹائل پاکستان کی جیت پر رشی کپور کا ردعمل فائنل سے قبل پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑانے والے بھارتی اداکار رشی کپور نے بھارتی ٹیم کی ہار پر سوشل میڈیا پر بیان داغ دیا۔
پاکستان پاک-بھارت میچ سے دنیا کو کیا دلچسپی؟ اگر کرکٹ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں تو بات کھیل اور کھلاڑیوں تک محدود نہیں رہتی۔
کھیل فخر اور اظہر کی بھارت کیخلاف ریکارڈ شراکت بھارت کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستانی اوپنرز نے سنچری شراکت قائم کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا۔
کھیل دفاعی چیمپیئن بھارت کو شکست دے کر پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کا چیمپیئن پاکستان نے فخر زمان کی سنچری اور حفیظ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بھارت کو میچ میں فتح کیلئے 339 رنز کا ہدف دیا ہے۔
کھیل تمام تیاریاں مکمل، پاکستان بھارت آج چیمپیئنز ٹرافی فائنل میں مدمقابل آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل آج روایتی حریفوں پاکستان اور دفاعی چیمپیئن بھارت کے درمیان اوول میں کھیلا جائے گا۔
کھیل دھونی کی سرفراز کے بیٹے کے ساتھ تصویر وائرل چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے مابین فائنل میچ سے قبل سابق بھارتی کپتان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
کھیل عامر سہیل کا سرفراز کے نام خصوصی پیغام، نیک خواہشات کا اظہار قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ سے قبل ایک نیا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
کھیل سرفراز فائنل میں جارحانہ کھیل پیش کرنے کیلئے پرعزم قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف فائنل میچ سے قبل پریس کانفرنس میں مثبت کرکٹ کھیلنے کا عزم ظاہر کیا۔
کھیل عمران خان نے سرفراز احمد کو خبردار کردیا چیمپیئجنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے سرفراز کو اہم مشورے دیے۔
کھیل ’پاکستان دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتا ہے‘ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کے خلاف میچ میں فتح کا فائنل میچ سے کوئی تعلق نہیں۔
نقطہ نظر پاکستان کے ہندوستان کو ہرانے کا کتنا امکان موجود ہے؟ اب وہ پاکستان کھیلے گا جو خود کو اٹھا چکا ہے۔ وہ ٹیم، جس میں سینیئرز کے ناکام ہونے پر جونیئرز نے آگے بڑھ کر سہارا دیا۔
کھیل فائنل کو 'فائنل' بنانے کیلئے پاکستان کی محنت درکار پاکستان ٹیم کو بھارت کےہاتھوں شکست کے بعد آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں مکمل طور پرنظر انداز کردیا گیا تھا، مکی آٓرتھر
کھیل چیمپیئنز ٹرافی: اپنی پسند کی ٹیم خود بنائیں چیمپیئنز ٹرافی 2017 میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے من چاہے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم خود منتخب کریں۔
نقطہ نظر چیمپیئنز ٹرافی فائنل میں کن 11 کھلاڑیوں کو کھلانا چاہیے پاکستان بیٹنگ آل راؤنڈر کے مغالطے میں ایک عرصے سے پھنسا ہوا ہے اور اب بھی اپنا توازن درست رکھنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین