سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے دنیا کا پہلا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا اس ٹی وی میں لاکھوں ننھے ایل ای ڈیز کو تصویر بنانے کے لیے استعمال کیا گیا اور یہ او ایل ای ڈی جیسی تصویر فراہم کرے گا۔ شائع 07 جنوری 2019 07:17pm
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی نے ایک بار پھر منفرد ٹی وی متعارف کرادیا ایل جی اس بار 88 انچ کی 8 کے او ایل ای ڈی ڈسپلے والی ایسی اسکرین کو متعارف کرارہی ہے جس میں ڈولبی ایٹموس آڈیو نصب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب، اسمارٹ باتھ روم متعارف جدید کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے لیس باتھ روم کو استعمال کرنے والے افراد کئی کام خود سر انجام دینے سے آزاد ہوجائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مستقبل کا کمپیوٹر لینا پسند کریں گے؟ ریزر نے پراجیکٹ لنڈا کے نام سے ایک کانیسپٹ لیپ ٹاپ متعارف کرایا جس میں ایک اسمارٹ فون ہی درحقیقت لیپ ٹاپ کا کام کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مستقبل کی ٹیکسیاں مستقبل میں سفر کے لیے لوگوں کو زمین پر ٹیکسیوں کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ یہ کام ان کے لیے ہوائی ٹیکسیاں کریں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹچ اسکرین کے اندر فنگرپرنٹ سنسر والا پہلا فون پیش ویوو نے ایسا اسمارٹ فون پیش کیا، جس میں فنگرپرنٹ سنسر ڈیوائس کی فرنٹ اسکرین کے اندر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہونڈا کا منفرد اسکوٹر سامنے آگیا کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران ہونڈا کی جانب سے ایک منفرد قسم کا الیکٹرک اسکوٹر متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2018 کے منفرد ٹیکنالوجی آلات امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والے سالانہ ٹیکنالوجی فیسٹیول میں دنیا بھر کی 3 ہزار 900 کمپنیوں نے اپنی مصنوعات پیش کی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 9 کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی سام سنگ نے اپنے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 9 کی تاریخ رونمائی کا اعلان کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا 'پہلا موڈیولر ٹیلیویژن' متعارف لاس ویگاس میں جاری سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران دی وال نامی یہ ٹی سام سنگ نے پیش کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی وائی فائی سے 10 گنا تیز انٹرنیٹ فراہم کرنے والا لیمپ کیا آپ انٹرنیٹ کی سست رفتار سے پریشان رہتے ہیں؟ تو وائی فائی کی جگہ تیز رفتار لائی فائی لیمپ آپ کی زندگی آسان بنادیں گے۔
دنیا بساط کی طرح لپٹنے والی ٹی وی اسکرین متعارف دنیا کی پہلی کاغذ کی طرح مڑنے والی 65 انچ ٹی وی اسکرین لپٹنے کے بعد ایک کتاب کے سائز جتنی ہوجاتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 360 ڈگری اسکرین لیپ ٹاپ متعارف پہلی بار کمپنی نے نہ صرف ٹچ اسکرین بلکہ فنگر پرنٹ سینسر کے فیچر سے لیس لیپ ٹاپ متعارف کرادیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی یہ انسان ہے یا روبوٹ؟ خاتون کی اداکاری اتنی قائل کردینے والی تھی کہ لوگوں نے انہیں روبوٹ مان بھی لیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ کمپیوٹر جو جیب میں آجائے انٹیل نے اپنا منی کمپیوٹر متعارف کرایا ہے، جس کا حجم ایک کریڈٹ کارڈ جتنا ہے، جبکہ موٹائی اس سے تھوڑی زیادہ ہے۔
دنیا گنج پن سے بچانے میں مددگار اسمارٹ برش معروف کمپنی لورال نے ایسا اسمارٹ برش تیار کیا ہے جو لوگوں کو اپنے بالوں کو کمزور کرنے سے روکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پولورائڈ کیمرے کا ڈیجیٹل جنم اس کیمرے میں ڈیجیٹل اور فزیکل فوٹوگرافی کو ملا دیا گیا اور یہ 3 انچ بائی 4 انچ کی تصاویر پرنٹ کرتا ہے۔
دنیا ہونڈا کی پہلی الیکٹرک رائیڈ شیئرنگ کانسیپٹ گاڑی یہ گاڑی خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھتی ہے جسے لاس ویگاس میں جاری ٹیکنالوجی نمائش کے دوران پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہونڈا کی حیران کن موٹرسائیکل یہ موٹرسائیکل خود کو ہر حال میں سیدھا کھڑا رکھتی ہے چاہے اس پر کوئی شخص سوار نہ بھی ہو۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا یہ فون آئی فون کو شکست دے سکے گا؟ یہ ایسا کانسیپٹ فون ہے جو بارڈر لیس یا ایج لیس ہے اور اس کی اسکرین 6.5 انچ کی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا آئی فون سے بھی پتلا ٹیلیویژن یہ ٹی وی اتنا پتلا ہے کہ اس کے مقابلے میں اسمارٹ فون می مکس اور آئی فون کی موٹائی بھی زیادہ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایسی گاڑی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی ٹویوٹا نے اپنی کانسیپٹ گاڑی آئی کو متعارف کرایا ہے جسے مستقبل کی سواری قرار دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 3 اسکرینز والا پہلا لیپ ٹاپ متعارف اس لیپ ٹاپ میں ایسی اسکرین دی گئی ہے جو سلائیڈ ہو کر تین میں تقسیم ہوجاتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی تین کیمروں والا پہلا اسمارٹ فون متعارف نئے اسمارٹ فون زین فون اے آر میں ایک روایتی 23 میگا پکسل سنسر جبکہ موشن ٹریکنگ اور ڈیپتھ سنسنگ کیمرے بھی موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کا 'وال پیپر' ٹیلیویژن ایل جی نے ایسا ٹی وی متعارف کرایا ہے جسے کسی وال پیپر کی طرح دیوار پر لگایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی پیڈ پرو کے مقابلے میں سام سنگ کا نیا کمپیوٹر متعارف یہ پہلا کروم بک کمپیوٹر ہے جو اسٹائلوس اور آن اسکرین انکنگ سپورٹ کے ساتھ ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین