سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 'ٹک ٹاک' کو پسند کرنے والوں کے لیے انوکھا ٹی وی سیرو نامی ٹی وی انوکھے ڈیزائن کا ہے جو خودکار طور پر ٹیلی ویژن کی روایتی چوڑی اسکرین کو پورٹریٹ موڈ میں بدل دیتا ہے۔ شائع 11 جنوری 2020 06:24pm
سائنس و ٹیکنالوجی ایچ پی کا نیا طاقتور آل ان ون کمپیوٹر ایچ پی کی جانب سے کمپیوٹر کی بیس کو وائرلیس چارجنگ پیڈ میں تبدیل کیا ہے جو کمپیوٹر بند ہونے پر بھی کام کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوبر کی اڑنے والی ٹیکسی کا کانسیپٹ ڈیزائن متعارف اوبر ائیر کو 2023 تک لاس اینجلس، ڈیلاس اور میلبورن میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور یہ سروس طویل مسافت کے لیے ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی یہ فولڈ ایبل کانسیپٹ فون موٹرولا ریزر سے بھی سستا ٹی سی ایل کو سستے اسمارٹ ٹیلی ویژن کے حوالے سے جانا جاتا ہے مگر یہ کمپنی جلد فولڈ ایبل فون متعارف کرانے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی نئی ٹیکنالوجی کی دنیا بھر میں دھوم اس تصویر میں چھپے راز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے کیونکہ یہ سام سنگ کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی پہلی جھلک بھی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ اور اسوس کے پہلے کروم بک لیپ ٹاپس متعارف سام سنگ اور اسوس نے پہلی بار گوگل کے کروم آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے لیپ ٹاپس متعارف کرادیئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی 10 سیکنڈ میں دانتوں کی صفائی کرنے والا انوکھا ٹوتھ برش دیکھنے میں وائے برش کسی عام ٹوتھ برش جیسا نہیں بلکہ یہ کھیلوں میں استعمال ہونے والے کسی چھوٹے ماﺅتھ گارڈ جیسا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا بیزل لیس 8 کے ٹی وی سامنے آگیا اب تک تو اسمارٹ فونز میں ہی ایسا نظر آتا تھا مگر اب سام سنگ نے ٹیلیویژن میں بھی انفٹنی ڈسپلے متعارف کرادیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے 2 'سستے' فلیگ شپ فونز پیش کردیئے گئے سام سنگ نے 2020 کا آغاز 2 سستے فلیگ شپ فونز گلیکسی ایس 10 لائٹ اور نوٹ 10 لائٹ متعارف کراکے کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 'کم قیمت' 2 ان ون لیپ ٹاپ متعارف 13.3 انچ اسکرین والا یہ لیپ ٹاپ کیو ایل ای ڈی ڈسپلے سے لیس ہے جو 2020 کی پہلی ششماہی کے دوران صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا 3310 اور 8110 کے بعد ایک اور پرانے فون کی واپسی 3310 اور 8110 کے بعد نوکیا اس سال کونسے پرانے فون کو نئے شکل میں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی سورج کی روشنی سے کام کرنے والی پہلی اسمارٹ واچ دنیا کی پہلی اسمارٹ واچ جسے چارجنگ کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ سورج کی روشنی اور جسمانی حرارت سے ہی چارج ہوجاتی ہے۔
دنیا سام سنگ کی یہ نئی ٹیکنالوجی دنگ کردے گی سام سنگ کو عموماً اسمارٹ فونز، ٹیلیویژن، واشنگ مشین، فریج اور ائیرکنڈیشنر کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا 'طاقتور ترین' گیمنگ لیپ ٹاپ سامنے آگیا یہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سے متاثر ہے بلکہ پراسیسر کے لحاظ سے ڈیسک ٹاپ ہی ہے جس میں بیٹری، اسکرین اور کی بورڈ بلٹ ان ہیں۔
لائف اسٹائل یہ روبوٹ پہلی نظر میں آپ کو محبت کا شکار کردے گا لوووٹ نامی یہ روبوٹ جاپانی کمپنی گرووی ایکس نے تیار کیا ہے اور اس کا مشن ایک ہی ہے آپ کو خوش کرنا۔
حیرت انگیز آپ کا پیچھا کرنے والے منفرد سوٹ کیس کیا آپ اکثر سفر کرتے ہیں اور سامان کو اٹھانا کافی مشکل کام لگتا ہے؟ اگر ہاں تو یہ نئے سوٹ کیس آپ کو ضرور پسند آئیں گے۔
حیرت انگیز خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی حیران کن موٹرسائیکل اس موٹرسائیکل کی تیاری پر یہ کمپنی تین سال سے کام کررہی تھی جو کہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کی پہلی اڑنے والی ٹیکسی میں سفر کرنا پسند کریں گے؟ مستقبل قریب میں آپ کو گھر سے ایسی ٹیکسی منزل تک پہنچانے آئے گی جو سڑک کی بجائے فضاﺅں میں سفر کرے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہیری پوٹر سیریز جیسے جادو سے لیس انوکھا شطرنج کا بورڈ شطرنج کا یہ بورڈ اتنا اسمارٹ ہے کہ مہرے خود حرکت کرتے ہیں اور اس میں آپ میلوں دور موجود دوست کے ساتھ بھی کھیل سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اس گاڑی جیسی کار آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی ہنڈائی نے 'واکنگ کار' متعارف کرائی ہے جس میں مکڑی جیسی ٹانگیں اسے مشکل سڑکوں بلکہ پہاڑوں پر چڑھنے میں بھی مدد دیتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا کمرشل کوانٹم کمپیوٹر متعارف معروف کمپنی آئی بی ایم نے 20 کیوبٹ کوانٹم کمپیوٹر کمرشل استعمال کے لیے تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔
دسترخوان اس 'بیف برگر' کی حقیقت دنگ کردینے والی ہے رواں سال کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش کا میلہ کسی ڈرون یا اسمارٹ فون کی بجائے ایک برگر نے لوٹ لیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سونی کے پہلے 8 کے ٹیلیویژن متعارف 8 کے ٹیلی ویژن کی اسکرین میں 7680x4320 پکسلز موجود ہوں گے جبکہ 4 کے ٹی وی میں 3840x2160 پکسلز دیئے جاتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی یہ ہے دنیا کا پہلا ' 5 جی' اسمارٹ فون حقیقت میں یہ فائیو جی نہیں بلکہ فورجی ڈیوائس ہے جسے ایک موڈیولر کے ذریعے فائیو جی میں بدلا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مرسڈیز کی دنگ کردینے والی کانسیپٹ گاڑی یہ موڈیولر گاڑی 12 مسافروں کی گنجائش رکھتی ہے جس میں ہر طرف کھڑکیاں اور ایک بڑی مون روف موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کاغذ کی طرح مڑنے والا ٹی وی جنوبی کورین کمپنی نے 2016 میں کانسیپٹ ڈیزائن کو پیش کیا تھا اور اب اسے عام فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔
صحت ہارٹ اٹیک کی قبل از وقت پیش گوئی کرنے والی جیکٹ یہ ڈیوائس 6 اہم جسمانی اعداد و شمار کا ریئل ٹائم میں موازنہ کرنے سمیت ممکنہ طور پر ہارٹ اٹیک کی پیش گوئی کرسکے گی۔
حیرت انگیز اب ٹوائلٹ بھی ہوگئے اسمارٹ سی ای ایس نمائش کے دوران ایک 'انٹیلی جنٹ ٹوائلٹ' کو متعارف کرایا گیا جس میں موڈ لائٹننگ اور الیکسا وائس کنٹرول موجود ہے۔
صحت 10 سیکنڈ میں دانتوں کو مکمل صاف کرنے والا منفرد ٹوتھ برش دیکھنے میں وائے برش کسی عام ٹوتھ برش جیسا نہیں بلکہ یہ کھیلوں میں استعمال ہونے والے کسی چھوٹے ماﺅتھ گارڈ جیسا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جیلیٹ کے اس نئے ریزر کو خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں اب پہلی بار اس کمپنی نے اپنے ریزر میں مزید بلیڈ کا اضافہ کرنے کی بجائے ہیٹنگ کا اضافہ کیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین