سائنس و ٹیکنالوجی ڈوئل اسکرین والا لیپ ٹاپ خریدنا پسند کریں گے؟ اس لیپ ٹاپ کو پہلے کے مقابلے میں زیادہ بہتر بنایا گیا ہے تاکہ صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کیا جاسکے۔ شائع 14 جنوری 2021 06:00pm
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 3 ویب کیمروں والا لیپ ٹاپ اس لیپ ٹاپ کو درحقیقت موجودہ عہد کے سب سے مقبول رجحان لائیو اسٹریمنگ کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مستقبل کی ٹیکنالوجی سے لیس سام سنگ کا نیا فلیگ شپ ٹی وی سام سنگ اسمارٹ فونز ہی نہیں بلکہ ٹیلی ویژن فروخت کرنے والی بھی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔
حیرت انگیز انوکھا اسمارٹ ماسک جو پھیپھڑوں کیلئے فٹنس ٹریکر کی طرح کام کرے یہ اسمارٹ ماسک ہماری سانس، ہوا کے معیار اور ماسک کے فلٹر کی افادیت کو ایک ایپ کے ذریعے ٹریک کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی گاڑی جو پرواز بھی کرسکتی ہے لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران اس کانسیپٹ گاڑی کو پیش کیا گیا، جو کسی ہیلی کاپٹر کی طرح پرواز کرسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی الکاٹیل کے 3 انٹری لیول اسمارٹ فونز متعارف کمپنی نے لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران اپنے 3 نئے سستے اسمارٹ فونز پیش کیے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کا نیا میجک پرو 2021 لیپ ٹاپ متعارف آنر حال ہی میں ہواوے سے الگ ہوکر ایک خودمختار کمپنی کی شکل میں سامنے آئی اور اب اس کی پہلی ڈیوائس متعارف کرائی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی لیناوو کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ آپ کو ضرور پسند آئے گا اس لیپ کی موٹائی آدھے انچ سے بھی کم ہے جبکہ وزن 1.15 کلو گرام ہے۔
صحت بغیر سرنج کے بلڈ شوگر مانیٹر کرنے والی ڈیوائس تیار گھڑی جیسی اس ڈیوائس کو کلائی پر باندھا جاتا ہے، جس کے بعد وہ مسلسل بلڈ شوگر کی درست سطح کی مانیٹرنگ کرتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی نے جراثیم مارنے والا روبوٹ پیش کردیا اس روبوٹ کو متعارف کرانے کا مقصد کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام میں مدد فراہم کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹی سی ایل 20 سیریز کے اسمارٹ فونز متعارف اب لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے موقع پر ٹی سی ایل 20 سیریز کے فونز پیش کیے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بلیوٹوتھ ہیڈ سیٹ سے لیس منفرد فیس ماسک ماسک پہننے کے باعث اسمارٹ فون پر بات کرتے ہوئے آواز بدل جاتی ہے، اسی کو مدنظر رکھ کر یہ فیس ماسک تیار کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹی سی ایل کے 8K ریزولوشن والے مختلف ٹیلی ویژن متعارف ٹی سی ایل نے 2021 کے لیے اپنے نئے ٹیلی ویژنزمتعارف کرادیئے ہیں، جن میں 8 کے ریزولوشن سمیت دیگر نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کے رول ایبل فون کی پہلی جھلک ایل جی کی جانب سے رول ایبل اسمارٹ فون پر کافی عرصے سے کام کیا جارہا ہے اور اب کمپنی نے اس کی جھلک پیش کی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا سب سے طاقتور ٹیبلیٹ سرفیس پرو 7 پلس مائیکرو سافٹ نے سرفیس پرو 7 پلس کو لاس ویگاس میں جاری سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران متعارف کرایا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا ٹو ان ون کروم بک لیپ ٹاپ پیش لیپ ٹاپ میں انٹیل 10 جنریشن کور آئی 10110 یو یا کارلسن 5205 یو پراسیسرز کے آپشن دیئے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایچ پی کے 2 کنورٹ ایبل لیپ ٹاپس متعارف دونوں ہلکے وزن کے لیپ ٹاپس ہیں جن میں 13.3 انچ ڈسپلے دیا گیا ہے، جس کے ساتھ انٹیل 11 جنریشن پراسیسر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے اس انوکھے ٹی وی میں بیک وقت 4 پروگرام دیکھنا ممکن اس نئے ٹی وی کو جنوبی کوریا میں دسمبر 2020 میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا تھا مگر اب عالمی سطح پر اسے متعارف کرایا جارہا ہے۔
حیرت انگیز سام سنگ کی یہ منفرد ڈیوائس آپ کو ضرور پسند آئے گی سام سنگ نے ایسا ٹی وی ریموٹ تیار کیا ہے جسے چلانے کے لیے بیٹریز یا سیل کی ضرورت نہیں بلکہ وہ سولر پاور سے کام کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایسر کا نیا کروم بک لیپ ٹاپ پیش یہ گوگل کروم آپریٹنگ سسٹم پر کام کرتا ہے تو اس پر اینڈرائیڈ ایپس کو بھی چلایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کے 4 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز پیش موٹرولا نے 2021 کا آغاز 4 نئے کم قیمت فونز سے کیا ہے جس میں سے ایک کمپنی کا سب سے سستا 5 جی فون بھی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسانی دماغ کی طرح کام کرنے والا انوکھا ٹی وی اس ٹی وی میں ایک آرٹی فیشل انٹیلی جنس پراسیسر موجود ہے جو انسانی دماغ کی طرح تصاویر کو پراسیس کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک ویڈیوز پسند کرنے والوں کے لیے منفرد ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر لیناوو کی یوگا سیریز کا نیا آل ان ون ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر جو ٹک ٹاک کو پسند کرنے والی نسل کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کے ہلکے وزن کے 5 لیپ ٹاپس متعارف کمپنی کا دعویٰ ہے کہ لیپ ٹاپس میں بیٹری بہت طاقتور ہے جن کو بغیر چارج کیے ساڑھے 19 گھنٹے تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔
حیرت انگیز سام سنگ کا یہ نیا ٹی وی کسی آرٹ ورک سے کم نہیں سام سنگ کا یہ نیا ٹی وی محض 24.9 ملی میٹر پتلا ہے، یعنی کسی روایتی فوٹو فریم سے ملتا جلتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈیل کے نئے لیپ ٹاپس متعارف ٹیکنالوجی نمائش سی ای ایس سے قبل ڈیل نے اپنے نئے لیپ ٹاپس کو متعارف کرایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سونی نے پہلی بار ایک الیکٹرک گاڑی کو تیار کرلیا اس میں 33 سنسرز موجود ہیں جن کی بدولت یہ خودکار ڈرائیونگ، وائیڈ اسکرین ڈسپلے اور دیگر فیچرز استعمال کرسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یہ کانسیپٹ اسمارٹ فون 'جادو' کرسکتا ہے یہ نیا فون کانسیپٹ ون درحقیقت ون پلس 7 ٹی پرو 5 جی میکلرین کا ترمیم شدہ ورژن ہے جس کا کیمرا جادو دکھاتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مرسڈیز کی دنگ کردینے والی کانسیپٹ گاڑی مرسڈیز نے اپنی نئی کانسیپٹ گاڑی متعارف کرائی ہے جو کہ براہ راست ہولی وڈ فلم 'اواتار' سے نکل کر آئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا فولڈ ایبل لیپ ٹاپ مکمل ان فولڈ شکل میں ایکس ون فولڈ ایک ٹیبلیٹ کی طرح بن جاتا ہے جس پر فلمیں دیکھنے کے ساتھ ویب براؤزنگ کی جاسکتی ہے۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین