پاکستان آزادی مارچ: کوئی کنٹینر پکڑا گیا تو انتظامیہ اس کا معاوضہ دے گی، عدالت کوئی بھی لوڈڈ کنٹینر نہیں پکڑا جائے گا، لوڈڈ کنٹینر پکڑنا آرٹیکل 18 کی واضح خلاف ورزی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 31 اکتوبر 2019 06:29pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی رہائی کا حکم پولیس نے مفتی کفایت اللہ کو آزادی مارچ میں شرکت کیلئے لوگوں کو اکسانے اور چندہ جمع کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
پاکستان اسلام آباد میں جلسہ ہوگا یا مارچ؟ مسلم لیگ (ن) کے بیان پر اپوزیشن میں 'اختلافات' یہ مارچ ہے اور اسلام آباد میں بھی یہ مارچ ہی رہے گا، اس مارچ میں جلسہ بھی ہے، دھرنا بھی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان مارچ کے شرکا ملکی سلامتی،تشخص اور وقار کو مجروح نہ کریں، فردوس عاشق اعوان امید ہے مولانا فضل الرحمٰن پرامن طریقے سے آگے بڑھیں گے اور جو وعدے کیے ہیں ان کو پورا کریں گے، معاون خصوصی برائے اطلاعات
پاکستان آزادی مارچ: جڑواں شہروں کے کون سے راستے کھلے رہیں گے؟ اسلام آباد اور راولپنڈی کے اکثر علاقے کنٹینرز اور خار دار تاروں سے سیل ہونے کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں، رپورٹ
پاکستان آزادی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں فوج طلب اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ نے حساس ترین علاقے ریڈ زون میں ٹرپل ون بریگیڈ کو تعینات کرنے کی بھی درخواست کردی، رپورٹ
پاکستان جے یو آئی (ف) کا آزادی مارچ لاہور سے راولپنڈی کی طرف رواں دواں موجودہ حکمرانوں کو حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں، ہمارے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے حکمران استعفی دیں، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ لاہور کیلئے روانہ ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ان کے کنٹینر میں ملاقات کی۔
پاکستان آزادی مارچ: پشاور ہائی کورٹ کا صوبائی حکومت کو شاہراہیں بند نہ کرنے کا حکم ٹی وی چینلز جتنا وقت حکومت کو دیں اتنا ہی اپوزیشن کو بھی دیا جائے، اٹک تک کوئی سڑک کنٹیر لگا کر بند نہیں کی جائے،عدالت
پاکستان اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کو ’آزادی مارچ‘ کا اجازت نامہ مل گیا وفاقی دارالحکومت کے ڈپٹی کمشنر نے اجازت نامہ جاری کیا جس میں مارچ کے داخلی و خارجی راستوں کا تعین کیا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان جے یو آئی(ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل جو ماں اپنے بیٹے کو وطن پر قربان کرنے کے لیے بھیج دے کیا اُس کے شوہر کی شہریت پر کوئی شک ہو سکتا ہے، چیف جسٹس ہائیکورٹ
پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کا 'آزادی مارچ' پنجاب میں داخل بھرپور اعتماد کے ساتھ آزادی مارچ آگے بڑھتا رہے گا اور اب طبل جنگ بچ چکا، ہمیں سیاسی جنگ لڑنی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان انصارالاسلام پر پابندی کا نوٹیفکیشن بظاہر غیرموثر ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ وزارت داخلہ نے جے یو آئی (ف) کو سنے بغیر پابندی لگائی، اس معاملے پر وزارت داخلہ کا افسر پیش ہو، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان جب تک زندہ ہوں کسی کو این آر او نہیں دوں گا، وزیراعظم آزادی مارچ کا مقصد کیا ہے؟ یہ لوگ حکومت کی ناکامی نہیں بلکہ کامیابی سے خوفزدہ ہیں، عمران خان
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن نے کراچی سے آزادی مارچ کا آغاز کردیا حکومت کی مذاکراتی ٹیم ہم سے این آر او لینے آئی تھی، ہم نے ان کی ہر درخواست کو مسترد کردیا، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان آزادی مارچ: جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ اسلام آباد سے 'گرفتار' مفتی کفایت اللہ کو آج صبح ای الیون تھری کی مسجد طوبیٰ کے قریب سے گرفتار کیا گیا، جے یو آئی (ف) کےرہنما عبدالمجید ہزاروی
پاکستان آزادی مارچ: حکومت کا کیپٹل پولیس کو انتظامی اخراجات دینے سے انکار حکومت نے پولیس کو اپنے وسائل ان کے بجٹ کے ذریعے ہی آزادی مارچ میں تمام انتظامات پورے کرنے پر زور دیا، رپورٹ
پاکستان جے یو آئی (ف) کا انصار الاسلام پر پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع جمیعت علمائے اسلام (ف) الیکشن کمیشن سے رجسٹرڈ جماعت ہے اور پارٹی آئین میں انصار الاسلام کا نام بھی شامل ہے، درخواست گزار
پاکستان آزادی مارچ: معاہدہ ہوگیا، اپوزیشن ڈی چوک نہیں آئے گی، پرویز خٹک حکومت آزادی مارچ میں رکاؤٹ نہیں ڈالے گی اورتمام راستے کھلے ہوں گے، اپوزیشن ایچ نائن گراؤنڈمیں جلسہ کرے گی، وفاقی وزیر
پاکستان اپوزیشن کا آزادی مارچ کے دوران ریڈ زون میں داخل نہ ہونے کا فیصلہ آزادی مارچ روڈ پر کریں گے جو طویل نہیں ہوگا تاہم موقع کی مناسبت سے فیصلہ کریں گے، اکرم درانی
پاکستان نادرا نے جے یو آئی(ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کردی حافظ حمداللہ غیر ملکی ہیں، لہٰذا ٹی وی چینلز انہیں بلانے اور ان کی تشہیر سے گریز کریں، پیمرا کا اعلامیہ بھی جاری
پاکستان آزادی مارچ: کنٹینرز ضبط کرنے سے جڑواں شہروں میں خوراک کی قلت کا خدشہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں اگلے چند دنوں میں کھانے پینے کی قلت بڑھے گی، دیگر شہر بھی متاثر ہوں گے، صدر گڈز ٹرانسپورٹ
پاکستان آزادی مارچ: حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم کافی بات چیت ہوئی لیکن آج فیصلہ نہیں ہو سکا تاہم مذاکرات جاری رہیں گے، سربراہ حکومتی ٹیم پرویز خٹک
پاکستان انصار الاسلام پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری انصار الاسلام فورس کا قیام آئین کے آرٹیکل 256 کی خلاف ورزی ہے اور یہ قانون کی خلاف ورزی کا سبب بن سکتی ہے، وزارت داخلہ
پاکستان فضل الرحمٰن کےخلاف بغاوت کی کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امیر بھٹی آئندہ روز سماعت کریں گے۔
پاکستان آزادی مارچ کی تاریخ میں ردوبدل کی گنجائش نہیں، مولانا فضل الرحمٰن انتخابات کے بعد الیکشن ٹربیول نہ جانے کا فیصلہ تمام سیاسی جماعتوں کا متفقہ تھا، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ
پاکستان دھرنے والوں کو انہی کی زبان میں جواب دینا چاہیے، فواد چوہدری ہماری غلطی ہے کہ ہم طاقتور طبقات کی بلیک میلنگ میں آ جاتے ہیں، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان علما کونسل کا 'آزادی مارچ' سے دور رہنے کا فیصلہ مدارس کے طلبا ایسے مقامات سے دور رہیں جہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تصادم کا خدشہ ہو، چیئرمین حافظ طاہر اشرفی
پاکستان ’ آزادی مارچ‘ کے پیشِ نظر پولیس کی انسداد فسادات مشقیں مشق کے دوران پولیس اسکواڈ کو حفاظتی ہیلمٹس، شلیڈز پہنے دیکھا گیا، جنہوں نے واٹر کینن، آنسو گیس کا استعمال کیا، رپورٹ
پاکستان آزادی مارچ: 'ہم حکومت کے ہر انتہائی قدم کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں' اب ہم بھی اس آزادی مارچ کی تحریک کو نہیں روک سکتے، یہ تحریک کی لہریں اپنے ساحل تک پہنچ کر رہیں گی، مولانا فضل الرحمٰن
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین