پاکستان آزادی مارچ: کسی غیرآئینی مطالبے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم وزیراعظم نے دھرنے کے شرکا کے پرامن رہنے کو سراہا اور اور املاک کو نقصان نہ پہنچانے کے طرز عمل کی تعریف کی، رپورٹ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2019 05:05pm
پاکستان چوہدری برادران کی فضل الرحمٰن سے ملاقات،'حکومت اور اپوزیشن میں کوئی ڈیڈلاک نہیں' اپوزیشن کے مطالبات پر تبادلہ خیال کے لیے وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، چوہدری پرویز الٰہی
پاکستان حکمرانوں کو جانا ہوگا، اس سے کم پر بات نہیں بنے گی، مولانا فضل الرحمٰن آج اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے اس محاذ پر جے یو آئی (ف) کو تنہا نہ چھوڑنے کا یقین دلایا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان پہلے قدم میں کامیاب ہوئے ہیں، دوبارہ ملاقات ہوگی، مذاکراتی کمیٹیاں مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر پرویز خٹک کی قیادت میں حکومتی مذاکراتی ٹیم نے رہبر کمیٹی سے ملاقات کی۔
پاکستان آزادی مارچ: اے پی سی مثبت رہی، تمام جماعتیں یک زبان ہیں، عبدالغفور حیدری مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر منعقدہ اے پی سی میں 9 اپوزیشن جماعتوں میں سے 5 کی قیادت شریک نہیں ہوئی۔
ویڈیوز 'آزادی مارچ کے بعد پورا ملک بند کردیں گے' سربراہ رہبر کمیٹی اکرم درانی کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم جیل بھرو تحریک بھی شروع کریں گے۔
پاکستان لاہورہائیکورٹ: فضل الرحمٰن کے خلاف 'اشتعال انگیز تقاریر' پر کارروائی کی درخواست پیمرا کو حکم دیا جائے کہ وہ چینلز کو ہدایت دیں کہ آزادی مارچ میں فضل الرحمٰن کی نفرت انگیز تقاریر نشر نہ کریں، درخواست
پاکستان حکومت، استعفے کے سوا اپوزیشن کے تمام مطالبات پر مذاکرات کیلئے تیار وزیراعظم اپوزیشن جماعتوں کودی جانے والی رعایت کے فیصلے کے لیے آج پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
پاکستان تصادم اور غنڈہ گردی سے ریاست کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، فردوس عاشق اعوان ہم جمہوری لوگ ہیں اور مسائل کےحل کیلئےمل کربات کرنے کوتیار ہیں تاہم مذاکرات کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،معاون خصوصی
پاکستان یہاں سے پسپائی نہیں پیش رفت کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن جمہوری ادارے بے معنی ہوکر رہ گئے ہیں،عوام کے ووٹ کو عزت دینا ہوگی،ووٹ پر ڈاکاڈالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، مارچ سے خطاب
پاکستان مطالبہ ایک ہے لیکن پیپلزپارٹی دھرنے میں شریک نہیں ہوگی، بلاول بھٹو حکومت عوام نہیں کسی اور کی خواہش پر بنی ہے، سانحہ تیز گام پر شیخ رشید کو استعفیٰ دینا چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان 'دہائیوں سے مسلط افراد کو اپنی تیسری نسل کا سیاسی مستقبل تاریک نظر آرہا ہے' مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت سے جھگڑا غریب عوام کے لیے نہیں بلکہ اسد محمود کے لیے ہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات
پاکستان حکومت کے خلاف ہماری تحریک کا تسلسل برقرار رہے گا، مولانا فضل الرحمٰن پاکستان کا غریب آج کرب میں مبتلا ہے، جب تک اس حکومت سے جان نہیں چھوٹتی ہم میدان میں رہیں گے، سربراہ جے یو آئی ایف
پاکستان حکومت سے نجات تک ہم میدان میں رہیں گے، مولانا فضل الرحمٰن پاکستان کا غریب آج کرب میں مبتلا ہے، حکومت کو جتنے دن مزید ملیں گے، پاکستان انحطاط کا شکار ہوگا، سربراہ جے یو آئی ایف
پاکستان آزادی مارچ: پارلیمنٹ سے استعفے، ملک گیر شٹرڈاؤن زیر غور ہے، رہبر کمیٹی غیرجمہوری قوتوں کوخبردارکرتے ہیں اگرموجودہ صورتحال سے ناجائزفائدہ اٹھانے کی کوشش کی گئی تو بھرپورمزاحمت کریں گے، اپوزیشن
پاکستان 'یہ استعفیٰ لینے آئے ہیں یا جھولے؟' سوشل میڈیا پر وائرل مزاحیہ ویڈیوز میں دعویٰ کیا گیا کہ آزادی مارچ کے شرکا جھولے لینے میں مصروف ہیں۔
Live JUI Azadi March راولپنڈی: آزادی مارچ کے شرکا کی فہرست تیار انصار السلام کے زیر استعمال گاڑیوں اور ان کی مالی معاونت فراہم کرنے والوں کی بھی بنا لی گئی، پولیس
پاکستان 'فضل الرحمٰن کی دی گئی مہلت ختم ہونے سے قبل کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے' اپوزیشن کے کوئی خاص مطالبات ہوں تو مذاکرات ہوسکتے ہیں،وزیراعظم کے استعفے کے معاملے پر بات نہیں ہوسکتی، شفقت محمود
پاکستان پیپلزپارٹی، مسلم لیگ(ن) کا جے یو آئی (ف) کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمٰن کو جلسے میں شرکت سے آگاہ کرچکے اور کسی دھرنے کی حمایت نہیں کریں گے، رہنما پیپلزپارٹی و مسلم لیگ (ن)
پاکستان اسلام آباد میں آزادی مارچ جمعیت علمائے اسلام (ف) اورتمام اپوزیشن جماعتوں کے رہنما اور کارکن اسلام آباد میں حکومت کے خلاف آذادی مارچ کررہے ہیں۔
پاکستان ملکی استحکام کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر فوج ایک غیرجانب دار اور قومی ادارہ ہے، حکومت کے ساتھ آئین اور قانون کے دائرے میں تعاون کررہے ہیں، میجر جنرل آصف غفور
پاکستان اپوزیشن کا اتحاد جلد بیچ چوراہے ٹوٹے گا، فردوس عاشق اعوان عمران خان کے حسد میں اکٹھے ہونے والے آپس میں سچ نہیں بول رہے، ملک کے ساتھ کیا سچ بولیں گے، معاون خصوصی برائے اطلاعات
پاکستان آزادی مارچ: 2 دن کی مہلت ہے وزیراعظم استعفیٰ دے دیں، مولانا فضل الرحمٰن اگرمحسوس ہواکہ ناجائزحکومت کی پشت پرہمارے ادارے ہیں توپھر دو دن کی مہلت ہے کہ ہم اداروں کے بارے میں رائے قائم کریں، خطاب
ویڈیوز 'عمران خان جادو ٹونے سے حکومت چلا رہے ہیں' 6 مہینوں میں اگر ہم نے معیشت ٹھیک نہ کی تو میرا نام عمران خان نیازی رکھ دینا، صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
ویڈیوز 'مولانا فضل الرحمٰن کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی ضرورت کیا ہے' چلے جب تک اسلام آباد میں بیٹھنا ہے بیٹھ جائیں، کسی صورت بھی این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم عمران خان
پاکستان فضل الرحمٰن کی موجودگی میں یہودیوں کو سازش کی کیا ضرورت؟ وزیراعظم بھارتی میڈیا فضل الرحمٰن کو دکھا دکھا کر خوش ہورہا ہے ایسا لگتا ہے جیسے وہ بھارتی شہری ہیں، عمران خان
ویڈیوز 'آزادی مارچ کرپشن کو تحفظ دینے کے لیے ہے' مارچ کے شرکاء حکومت کے ساتھ ہوئے معاہدے کی پاسداری کریں، معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس کی کوریج پر پابندی غیر قانونی قرار پیمرا اس امر کو یقینی بنائے کہ نجی چینلز اپوزیشن کی سرگرمیوں کو بھی اسی طرح نشر کریں، جیسے حکومت کی کرتے ہیں، عدالت
پاکستان آزادی مارچ: جے یو آئی (ف) کا قافلہ اسلام آباد میں داخل آزادی مارچ کا مرکزی اجتماع اسلام آباد ایچ- 9 میٹرو گراؤنڈ میں ہوگا، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی شرکت بھی متوقع ہے۔
ویڈیوز آزادی مارچ کے جلسے کے دن پر اپوزیشن جماعتوں میں تنازع یہ مارچ ہے اور اسلام آباد میں بھی یہ مارچ ہی رہے گا، اس مارچ میں جلسہ بھی ہے، دھرنا بھی ہے. مولانا فضل الرحمٰن
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین