پاکستان شفقت محمود نے پنجاب میں پارٹی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا شفقت محمود کو 25 مئی کے مارچ کے سلسلے میں عوام کو متحرک کرنے میں ناکامی پر عمران خان نے مستعفی ہونے کا کہا تھا، رپورٹ اپ ڈیٹ 04 جون 2022 01:20pm
پاکستان حکومت اسرائیل کو تسلیم، بھارت سے سمجھوتا کرکے کشمیریوں کو بیچے گی، عمران خان ہم کبھی امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے، اس قوم نے خوف کی زنجیریں توڑ دی ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان آزادی مارچ ہنگامہ آرائی کیس: فواد چوہدری اور ان کے بھائی کی حفاظتی ضمانت منظور ایس ایچ او منگلا کینٹ ساجد محمود کی شکایت پر فواد چوہدری، ان کے بھائی فراز و دیگر 200 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان حکومت مخالف مہم: مولانا فضل الرحمٰن نے کثیر الجماعتی کانفرنس طلب کرلی کانفرنس مولانا فضل الرحمٰن کی میزبانی میں 26 نومبر کو منعقد ہوگی جس میں شرکت کے لیے 9 جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے،ترجمان
پاکستان چیئرمین سینیٹ، گورنر کے عہدے کی بھی پیشکش ہوئی، فضل الرحمٰن جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے حکومت مخالف پلان ’سی‘ کے تحت ہر ضلع میں مظاہرے کا عندیہ دے دیا۔
پاکستان رہبر کمیٹی کا شاہراہوں اور سڑکوں پر دھرنے ختم کرنے کا اعلان رہبر کمیٹی نے شاہراہیں اور سڑکیں بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،مظاہرین شاہراہیں اور سڑکیں فوری طور پر کھول دیں، اکرم درانی
پاکستان ’ہم اسلام آباد ایسے نہیں گئے تھے اور نہ ہی ایسے واپس آئے ہیں‘ حکمران معیشت برباد کرنے کے ایجنڈے پر گامزن ہیں، حکومت کی جڑیں کٹ چکی ہیں اور دن گنے جا چکے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان حکومت سے کوئی ڈیل اور مفاہمت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن ملک میں جنوری تک تبدیلی آجائے گی اور اگر ایسا نہ ہوا تو ہم پھر اسلام آباد کا رخ کرسکتے ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف)
لائیو آزادی مارچ پلان بی: جے یو آئی (ف) کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری جے یو آئی (ف) کے اراکین نے راولپنڈی-اسلام آباد کی مرکزی شاہراہ موٹروے چوک پر بھی دھرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان توہین آمیز زبان کے استعمال پر جے یو آئی (ف) کے رہنماؤں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کور کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کی جانب سے استعمال کی جانے والی ناقابل قبول زبان کی مذمت کی، رپورٹ
پاکستان حکومت گرانے میں ایک آدھ جھٹکے کی دیر ہے، مولانا فضل الرحمٰن کارکنان صبح سے مغرب تک دھرنا دیں کیونکہ ٹھنڈ بڑھنے کی وجہ سے مسافروں اور کارکنوں کو تکلیف ہوتی ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان 'ہدف صرف شاہراہیں بند کرنا نہیں، ہم اس سے بھی آگے بڑھیں گے' امید ہے تحریک زیادہ طویل عرصہ نہیں چلے گی اور ہم اسی سال کے باقی ایام میں اپنے مقاصد حاصل کر لیں گے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان 'اب ایک اجتماع کے بجائے ملک بھر میں اجتماع کا سلسلہ شروع ہوگیا' نواز شریف کو علاج کیلئے غیر مشروط طور پر بیرون ملک جانے دیا جائے، جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن
لائیو پاکستان جے یو آئی (ف) کا ’پلان بی‘، اہم ملکی شاہراہوں پر دھرنے جاری ملک کے چپے چپے میں کارکن جمع ہورہے ہیں، وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے پر قائم ہیں،مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان آزادی مارچ: مولانا فضل الرحمٰن کا آج سے پلان 'بی' شروع کرنے کا اعلان پلان 'بی' کی تفصیل صوبائی جماعتیں دیں گی، پلان کا اعلان ہوتے ہی قافلے اس طرف چل پڑیں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان جے یو آئی (ف) میں احتجاج کو وسعت دینے پر اتفاق نہ ہوسکا پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں پلان بی کے ساتھ دھرنے میں دیگر سیاسی جماعتوں کے کردار پر بات چیت کی گئی، رپورٹ
پاکستان کسی کا باپ ہم سے اس حکومت کو جائز نہیں منوا سکتا، مولانا فضل الرحمٰن ناجائزاور بدبودارحکومت کا خاتمہ کرنا ہمارے ایمان کا تقاضہ ہے،وقت آگیا ہےان حکمرانوں سےحساب لیا جائے،سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان ہم نےحکومت کا غرور خاک میں ملا دیا، مولانا فضل الرحمٰن اس حکومت نے پہلی مرتبہ یوم اقبال محسوس ہی نہیں ہونے دیا اور پہلی مرتبہ یہ دن گرونانک کے نام ہوگیا، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام سے کام رکھے تو کوئی جھگڑا نہیں، مولانا فضل الرحمٰن آئین جس قومی زندگی کے طور اطوار کا تعین کرتا ہے اس کی طرف واپس لوٹنا ہوگاہم آئین سے بہت دور چلے گئے، سربراہ جے یوآئی
پاکستان ہمارے پاس آؤ تو استعفیٰ لے کر آؤ خالی ہاتھ نہ آیا کرو، مولانا فضل الرحمٰن ہم نے قربانیاں اس قسم کے لوگوں کوناجائز حکومت بنانے کے لیے نہیں دیں، پاکستان قبضہ گروپ کے لیے نہیں بنا،سربراہ جے یو آئی
پاکستان اگر شرط صرف استعفیٰ ہے تو پھر مذاکرات کا کیا فائدہ؟ وزیراعظم کھلے دل سے احتجاج اور مارچ کی اجازت دی، معاملے کو سیاسی طور پر حل کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کی حکومتی ٹیم سے گفتگو
پاکستان فضل الرحمٰن کے بیٹے نے علی امین گنڈاپور کا چیلنج قبول کرلیا فضل الرحمٰن میرے خلاف الیکشن لڑیں، علی امین، آپ استعفیٰ دیں میں بھی استعفیٰ دیتا ہوں، مولانا اسد محمود کا جواب
پاکستان وزیراعظم کا استعفیٰ یا 3 ماہ میں نئے انتخابات، فضل الرحمٰن کا حکومت کو واضح پیغام جے یو آئی ایف 12 ربیع الاول تک حکومت کے جواب کے انتظار کے بعد اگلی حکمت عملی پر عملدرآمد کرے گی، ذرائع
پاکستان دھرنے والے بیٹھے رہیں ملک کو نقصان نہ پہنچائیں، وزیر دفاع مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں یہ جرگہ ٹائم پاس کرنے کے لیے ہے تو ہم بھی آپ کے ساتھ ٹائم پاس کرتے ہیں، پرویز خٹک
پاکستان 'مطالبات نہ مانے گئے تو لاشیں اٹھائیں گے لیکن یہاں سے نہیں جائیں گے' استعفے کےعلاوہ دوسرا آپشن شفاف انتخابات ہیں،موجودہ قوانین کےتحت دوبارہ انتخابات بھی قبول نہیں کریں گے،مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس، حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے کئی تجاویز زیر غور ہیں، مناسب وقت پر اعلان کیا جائے گا، کنوینر رہبر کمیٹی
پاکستان ہم مزید ایک دن بھی اس حکومت کو نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمٰن 3 بجٹ پیش کرکے بھی اہداف حاصل نہیں کرسکے، اگلا بجٹ انہوں نےپیش کیا تو ملک دیوالیے ہوجائے گا، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان آزادی مارچ: چوہدری برادران کی 36 گھنٹوں میں مولانا فضل الرحمٰن سے تیسری ملاقات رہنماؤں میں آزادی مارچ کے حوالے سے اپوزیشن کے حکومت سے جاری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان 'ہمیں اشتعال دلایا تو 24 گھنٹے میں شکست ہوجائے گی' ہم کوئی کمیشن نہیں مانتے، کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کرتے ہیں اور نئے الیکشن چاہتے ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان آزادی مارچ: حکومت اور اپوزیشن کے مابین ڈیڈ لاک برقرار ہم اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، حکومت کوشش کررہی ہے کہ کوئی درمیانی راستہ نکلے، کنوینر رہبر کمیٹی اکرم درانی
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین