سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا سستا آئی فون آئندہ ہفتے متعارف کرائے جانے کا امکان ایپل کا سستا آئی فون پہلے 31 مارچ کو پیش کیے جانے کا امکان تھا، مگر اب ممکنہ طور پر 15 اپریل کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ شائع 11 اپريل 2020 08:51pm
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا نیا سستا آئی فون 15 اپریل کو متعارف کرائے جانے کا امکان پہلے کہا جارہا تھا کہ اسے آئی فون 9 کے نام سے یش کیا جائے گا مگر اب یہ 2016 کے آئی فون ایس ای کے نام کو ہی اپنائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی نئی ویب سائٹ پر کووڈ 19 کی اسکریننگ ممکن ایپل کی ویب سائٹ میں ایک سادہ اسکریننگ ٹول دیا گیا ہے جس سے آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ کووڈ19 کے ٹیسٹ کی ضرورت ہے یا نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی جانب سے 2 سستے آئی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان آئی فون 9 کے ساتھ اس کا پلس ورژن بھی متعارف کرایا جائے گا جس میں 5.5 انچ ڈسپلے دیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس کے نتیجے میں آئی فونز کی فروخت میں نمایاں کمی ایپل نے فروری میں اپنی سب سے بڑی مارکیٹ چین میں محض 4 لاکھ 94 ہزار آئی فونز ہی فروخت کیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پرانے آئی فون سست کرنے پر ایپل 50 کروڑ ڈالرز ادا کرنے کے لیے تیار ایپل نے 2017 اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ وہ دانستہ طور پر پرانے آئی فونز کو سست کردیتی ہے۔
لائف اسٹائل ایپل کے آئی فون فلموں میں ولن کیوں نہیں استعمال کرسکتے؟ یہ دلچسپ انکشاف اسٹار وارز دی لاسٹ جیڈائے اور نائیوز آﺅٹ جیسی کامیاب فلموں کے ڈائریکٹر نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا نیا 'سستا' آئی فون مارچ میں متعارف کرائے جانے کا امکان نئے نوول کورونا وائرس سے چین میں سپلائی لائن متاثر ہونے کے باوجود ایپل مارچ میں نئے آئی فون کو پیش کرنا چاہتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے سی ای او ایک بھارتی نژاد شخص کے ہاتھوں ہراساں ٹم کک اور اعلیٰ عہدیداران کو ایک بھارتی نژاد شہری نے اتنا پریشان کیا کہ کمپنی کو عدالت سے اسے روکنے کا حکم لینا پڑا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل عارضی طور پر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب ایپل نے 2019 کی چوتھی سہ ماہی میں فونز کی فروخت میں سام سنگ کو شکست دی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل 4 سال بعد 'سستا' آئی فون متعارف کرانے کے لیے تیار اس فون میں 2019 کے آئی فونز کے بیشتر فیچرز موجود ہوں گے جبکہ سستے ایل سی ڈی ڈسپلے کو استعمال کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے بجٹ آئی فون کی پہلی تصویر سامنے آگئی اس تصویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اس فون میں 4.7 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے، ٹچ آئی ڈی ہوم بٹن اور بیک پر سنگل کیمرا دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل پر اہم ٹیکنالوجی فیچر چرانے کا الزام عائد ایک کارڈیالوجسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ درحقیقت اس نے یہ ٹیکنالوجی ڈیزائن کی تھی اور ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی جانب سے منفرد ٹیکنالوجی کی تیاری پر کام ایپل کی جانب سے سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی پر کام کیا جارہا ہے جو ڈیٹا براہ راست صارفین کی ڈیوائسز میں بیم کرے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2020 میں 5 نئے آئی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ایپل کی جانب سے پہلی بار ایک سال میں 5 آئی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان ایپل کہاں ہے جوشندر؟ یہ ایک تجرباتی اور تخلیقی پیشکش ہے جو پاکستان میں تھیٹرز کی سرحدوں کو مزید وسیع کرے گی۔
ویڈیوز چین میں آئی فون کی فروخت کا معاہدہ ایک اعشاریہ دو ارب لوگ چین میں سمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے اسے نمایاں مقام حاصل ہے۔
لائف اسٹائل سیب کا استعمال فالج کیلئے مفید ماہرین کے مطابق روزانہ ایک سیب کھانے سے امراض قلب کے مریض اپنی موت کو ٹال سکتے ہیں۔
دنیا سام سنگ، ایپل کے خلاف عدالتی جنگ ہار گئی سام سنگ جنوبی کوریا میں ایپل کے تیار کردہ آئی فون اور آئی پیڈ کی فروخت پر پابندی لگانے کے لئے عدالتی جنگ ہار گئی.
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین