سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 12 سیریز کی پاکستان آمد ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے 4 فونز اکتوبر میں متعارف کرائے گئے تھے اور اب یہ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔ شائع 19 دسمبر 2020 08:19pm
حیرت انگیز 2 ہزار فٹ کی بلندی سے گر کر بھی کام کرنے والا آئی فون آپ کے خیال میں اگر کوئی اسمارٹ فون طیارے میں پرواز کے دوران نیچے زمین پر گرجائے تو اس کے بچنے کا امکان ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا پہلا ہیڈفون ایئرپوڈ میکس متعارف مگر اس کو خریدنا سستا نہیں ہوگا بلکہ یہ کسی مڈرینج یا چینی کمپنیوں کے فلیگ شپ فونز سے بھی مہنگا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا آپ کے آئی فون کی بیٹری تیزی سے ختم ہورہی ہے؟ آئی فونز استعمال کرنے متعدد صارفین کو ایک عجیب مشکل کا سامنا ہے اور وہ ہے ڈیوائسز کی بیٹری جلد ختم ہونا۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟ سام سنگ اور ہواوے دنیا کی 2 سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنیاں ہیں، یعنی ان کی ڈیوائسز سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی برسوں بعد پہلی بار ایپل دنیا کی 3 بڑی اسمارٹ فون کمپنیوں کی فہرست سے باہر ولائی سے ستمبر 2020 کی سہ ماہی میں سام سنگ نے نمبرون کمپنی کی حیثیت پھر حاصل کرلی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل گوگل پر انحصار ختم کرکے اپنا سرچ انجن متعارف کرانے کیلئے تیار ایپل کی ڈیوائسز پر مرکزی سرچ انجن کے طور پر رہنے کے لیے گوگل کی جانب سے ہر سال ایپل کو 10 سے 12 ارب ڈالرز ادا کیے جاتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے نئے آئی فونز کا ڈسپلے ہاتھ سے گرنے پر کس حد تک مضبوط؟ اتنا مہنگا آئی فون ہاتھ سے چھوٹ کر نیچے گر جائے تو کیا یہ اس دھچکے کو برداشت کرسکتے ہیں؟
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 12 ڈوئل سم موڈ پر 5 جی سپورٹ فراہم کرنے سے قاصر ایک لیک میں انکشاف ہوا ہے کہ 5 جی سپورٹ اسی صورت میں صارفین کو دستیاب ہوگی، اگر وہ سنگل سم استعمال کریں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کو آئی فون 12 میں چارجر یا ایئرفون نہ دینے سے کتنا فائدہ ہوگا؟ کمپنی نے اسے ماحولیاتی بہتری کا قدم قرار دیا ہے مگر کمپنی کے لیے یہ زبردست کمائی کا ذریعہ ضرور ثابت ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی آئی فون 12 میں چارجر نہ دینے پر دلچسپ پوسٹ سام سنگ نے اس پوسٹ میں اس بات کا مذاق اڑایا ہے کہ ایپل کی جانب سے نئے آئی فونز کے ساتھ چارجر اور ایئرفون نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آیپل کا آئی فون ایکس آر اور آئی فون 11 کی قیمت میں کمی کا اعلان نئے آئی فونز کے متعارف کرانے کے ساتھ کمپنی کی جانب سے پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا بھی اعلان کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے اولین 5 جی ٹیکنالوجی سے لیس 4 نئے آئی فونز متعارف اس سال ہر آئی فون مختلف ڈسپلے سائز اور میموری گنجائش کے ساتھ پیش کیا گیا اور قیمت کے لحاظ سے بھی متعدد آپشن دیئے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے آئی فونز کی لیکس کا سلسلہ جاری ایپل کا آفیشل ایونٹ 13 اکتوبر کو ہونا ہے مگر لیکس کا سلسلہ جاری ہے جس کو متوقع طور پر آئی فون 12 کہا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے آئی فون 12 کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ایپل نے گزشتہ ماہ نئی اسمارٹ واچز اور آئی پیڈز متعارف کرائے اور اب نئے آئی فونز کے لیے مداحوں کا انتظار ختم ہورہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے فونز کی قیمتیں سامنے آگئیں ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے 4 فونز رواں ماہ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور ایسا پہلی بار ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پہلی بار ایک ساتھ 4 نئے آئی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان 4 نئے آئی فونز کے ساتھ اس بار ناموں کے حوالے سے بھی کمپنی کی جانب سے بڑی تبدیلی کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا پہلے سے بہتر نیا آئی پیڈ ایئر پیش یہ نیا ٹیبلیٹ کمپنی کے فلیگ شپ آئی پیڈ پرو سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی واچ 6 سیریز اور واچ ایس ای متعارف ایپل واچ 6 میں کووڈ 19 سے لڑنے کے لیے ہاتھوں کی صفائی کے ٹریکر، خون میں آکسیجن کی سطح کی مانیٹرنگ کرنے کا فیچر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا 15 ستمبر کو 'ٹائم فلایئز' ایونٹ کے انعقاد کا اعلان ایونٹ کی ٹیگ لائن 'ٹائم فلایئز' سے یہی عندیہ ملتا ہے کہ آئی فون کی جگہ نئی ایپل واچ اس تقریب میں پیش کی جائے گی۔
حیرت انگیز اس انوکھی عمارت کی اصل حقیقت جانتے ہیں؟ سنگاپور میں تعمیر ہونے والی یہ عمارت رواں ہفتے عوام کے لیے کھولی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اس سال کے نئے آئی فونز کیسے ہوں گے؟ آئی فون 12، 12 پرو اور 12 پرو میکس کے بارے میں لیکس مسلسل سامنے آرہی ہیں اور یہ بہت جلد متعارف کرائے جاسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی وی چیٹ پر پابندی سے آئی فونز کی فروخت میں 30 فیصد کمی کا امکان ویسے تو سب کی توجہ ٹک ٹاک پر مرکوز ہے مگر وی چیٹ پر پابندی آئی فونز تیار کرنے والی کمپنی ایپل کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اس سال نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں اس سال نئے آئی فونز ستمبر کی بجائے تاخیر سے پیش کیے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل ڈیوائسز میں ایپس کی جاسوسی سے آگاہ کرنے والا فیچر متعارف مارچ میں انکشاف سامنے آیا تھا کہ درجنوں ایپس صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کررہی ہیں، جس کے لیے یہ فیچر پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی ڈیوائسز کے نئے آپریٹنگ سسٹمز متعارف ایپل نے اپنے نئے آئی او ایس 14، آئی پیڈ 14 اور میک آپریٹنگ سسٹم بگ سر کو متعارف کرادیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس : نئے آئی فونز کی تیاری میں تاخیر کا امکان آئی فون 12 کی تیاری تاخیر سے شروع ہونے کا امکان ہے اور اسی وجہ سے یہ ستمبر کی جگہ اکتوبر یا اس کے بعد متعارف ہوسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے اے آر گلاسز کیسے ہوں گے؟ اس نئی ڈیوائس کو مستقبل میں یہ کمپنی آئی فون کی جگہ دینے کی خواہشمند ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون ماسک پہن کر بھی ان لاک کرنا ہوگا اب ممکن دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے باعث مختلف ممالک میں فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا جاچکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا نیا طاقتور اور 'سستا ترین' آئی فون متعارف اس نئے آئی فون کو پیش کرنے کے لیے کمپنی کی جانب سے تقریب کا انعقاد نہیں ہوا بلکہ ایک پریس ریلیز میں یہ اعلان کیا گیا۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین