سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے 2 نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف ایپل کے ورچوئل ایونٹ کے دوران نئے انٹری لیول آئی پیڈ 13 اور آئی پیڈ منی کو پیش کیا گیا۔ شائع 14 ستمبر 2021 10:53pm
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرسائیکل کا انجن آئی فون کی کیمرا کارکردگی کے لیے نقصان دہ کیوں؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر موٹر سائیکل کی انجن سے پیدا ہونے والا ارتعاش آئی فون کے کیمرا سسٹم کو متاثر کرسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے آئی فون میں پہلی بار ایک ٹی بی اسٹوریج دیئے جانے کا امکان ایپل کی جانب سے نئے آئی فون 13 سیریز کو 14 ستمبر کو متعارف کرایا جائے گا مگر لیکس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے آئی فون 13 کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی آئی فون 13 بنیادی طور پر گزشتہ سال کے آئی فون 12 کے اپ ڈیٹ ورژن ہوں گے اور بہت زیادہ مختلف ہونے کا امکان نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے آئی فونز میں دنگ کردینے والی ٹیکنالوجی کی موجودگی کا امکان آئی فون 13 ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا فون ہوگا جو ٹیکسٹ اور فون کالز سیلولر سگنل یا وائی فائی کے بغیر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 13 متعارف کرانے کی تاریخ لیک آئی فون 13 کو 14 ستمبر کو متعارف کرایا جائے گا جبکہ 24 ستمبر سے وہ صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے نئے آئی فونز کا کیمرا سیٹ اپ اب تک کا سب سے بہترین ہوگا آئی فون 13 سیریز کے فونز کے کیمرا فیچرز پہلی مرتبہ اس کمپنی کی ڈیوائسز کا حصہ بنیں گے جن میں سے ایک ویڈیو پورٹریٹ موڈ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے نئے آئی فون 13 کی ممکنہ قیمت سامنے آگئی آئی فون 13 سیریز کے 4 ماڈلز متعارف ہوں گے جن میں آئی فون 13 منی، آئی فون 13، آئی 13 پرو اور آئی فون 13 پرو میکس شامل ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 13 میں بڑی بیٹریز کے ساتھ چارجنگ سپورٹ میں اضافے کا امکان آئی فون 13 سیریز میں پہلی بار ایپل کی جانب سے 25 واٹ چارجنگ سپورٹ فراہم کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 12 ایپل کی اب تک کی سب سے کامیاب سیریز 2014 کے آئی فون 6 کے بعد آئی فون 12 سیریز اب تک کی سب سے کامیاب ثابت ہوئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 13 کو متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی 2020 میں آئی فونز ایک ماہ کی تاخیر سے پیش ہوئے تھے مگر اس بار ایسا نہیں ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا نیا آئی فون بٹن لیس ہوگا؟ ایپل کی جانب سے امریکا میں ایک پیٹنٹ اپلیکشن جمع کرائی گئی ہے جس میں بغیر بٹن والے فونز کا عندیہ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے آئی فونز کے نئے آپریٹنگ سسٹم کو پیش کردیا گیا ایپل کی سالانہ کانفرنس کے دوران آئی او ایس 15 کو متعارف کرایا گیا جو 2021 کی آخری سہ ماہی میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی خاتون کی نامناسب تصاویر پوسٹ ہونے پر ایپل نے اسے لاکھوں ڈالرز کیوں ادا کیے؟ ایپل کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جاتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 13 سیریز سابقہ ماڈلز سے کس حد تک منفرد ہوگی؟ آئی فون 13 منی میں 5.4 انچ، آئی فون 13 میں 6.1، آئی فون 13 پرو میں 6.1 انچ اور آئی فون پرو میکس میں 6.7 انچ کا ڈسپپلے ہوسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2021 کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا رہا؟ 2021 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا بھر میں جو 5 اسمارٹ فونز سب سے زیادہ فروخت ہوئے، ان میں سام سنگ کا کوئی بھی فون شامل نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 13 میں سام سنگ کا تیار کردہ 120 ہرٹز ڈسپلے دیئے جانے کا امکان یہ ڈسپلے اس سیریز کے مہنگے فونز یعنی آئی فون 13 پرو اور 13 پرو میکس میں دیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا نیا آئی پیڈ پرو، نیا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور ایئرٹیگ متعارف ایپل کی جانب سے آئی فون 12 کا نیا پرپل کلر بھی متعارف کرایا گیا جبکہ مختلف رنگوں میں میگ سیف کیسز بھی پیش کیے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے آئی فونز ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان 2020 میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث ایپل معمول کے مطابق ستمبر میں آئی فونز متعارف نہیں کراسکی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی جنوری 2021 میں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون آئی فون 12 جنوری 2021 کے دوران دنیا بھر میں جو 5 اسمارٹ فونز سب سے زیادہ فروخت ہوئے، ان میں سام سنگ کا کوئی بھی فون شامل نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 12 نے ایپل کو دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بنادیا اس سے قبل آخری بار ایپل نے 2016 کی چوتھی سہ ماہی میں یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا اور 4 سال بعد ایسا کرنے میں کامیاب ہوئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے نئے آئی فونز میں آل ویز آن ڈسپلے کا فیچر دیئے جانے کا امکان ایپل کے نئے آئی فون 13 (یا جو بھی اس کا نام ہوگا) کی آمد تو ستمبر میں ہوگی مگر اس کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی جب ایک آئی فون ایپ نے بیوی کے قاتل کو پکڑوا دیا کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ ایک آئی فون اپنی بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو پکڑنے میں بھی اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل اور ہونڈائی کے اشتراک سے الیکٹرک گاڑی کی تیاری کی افواہوں میں تیزی ایپل اور ہونڈائی کی جانب سے مل کر ایک الیکٹرک گاڑی کی تیاری کی خبریں گزشتہ چند ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون میں فیس ماسک پہننے پر بھی ان لاک کرنے کا نیا فیچر متعارف ایپل کی جانب سے ایک نئے فیچر پر کام کیا جارہا ہے جس کی مدد سے صارفین فیس ماسک اتارے بغیر اپنے آئی فون کو ان لاک کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ سے ایک بار پھر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز چھین گیا غیرمتوقع طور پر 2020 کی آخری سہ ماہی میں ایپل نے دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز سام سنگ سے چھین لیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 12 میں موجود مقناطیس پیس میکرز کو متاثر کرسکتا ہے، ایپل کا انتباہ ایپل کی جانب سے آئی فون 12 سیریز کے سپورٹ دستاویز کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے یہ انتباہ کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل آخرکار فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کے لیے تیار مگر ابھی یہ واضح نہیں کہ فولڈ ایبل آئی فون کب تک متعارف کرایا جائے گا، ابھی اس ٹیکنالوجی کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور ایپل کے درمیان جنگ کا نیا موڑ فیس بک اور ایپل کے درمیان ایپ اسٹور میں ایپس کی پرمیشن کے معاملے پر جنگ میں تیزی آچکی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی پہلی الیکٹرک گاڑی 2024 میں متعارف ہونے کا امکان ایپل کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس خودکار ڈرائیونگ والی گاڑی کی تیاری کے منصوبے میں تیزی سے پیشرفت ہورہی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین