پاکستان تمام سیاسی جماعتیں متعصبانہ سوچ ترک کر کے مل کر فیصلے کریں، مولانا فضل الرحمٰن یہ وقت ہے کہ ہم مل کر بیٹھیں اور نظام میں موجود سیاسی، سماجی اور معاشی خامیوں کی نشاندہی کر کے ان کا پائیدار حل تلاش کریں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان پنجاب میں ضمنی انتخابات: الیکشن مہم میں حصہ لینے کیلئے مزید 2 صوبائی وزرا مستعفی صوبائی وزرا ملک احمد خان اور سردار اویس لغاری نے 'ذاتی وجوہات' کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے استعفے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دیے۔
پاکستان عیدالاضحٰی پر موسلا دھار بارشوں نے 27 جانیں لے لیں محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارشوں کا دوسرا اسپیل کل سے شروع ہوگا اور اتوار تک جاری رہ سکتا ہے، رپورٹ
پاکستان ماضی کے تلخ تجربات ٹی ٹی پی کی قومی دھارے میں شمولیت کی راہ میں حائل ماہرین اور متاثرین نے ٹی ٹی پی کی جانب سے فاٹا کے ساتھ انضمام واپس لینے سمیت دیگر مطالبات پر تحفظات کا اظہار کیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی سلطان محمود کی قرارداد پر 94 میں نے 88 قانون سازوں نے ایوان کے موجودہ سربراہ پر اعتماد کا اظہار کیا۔
پاکستان قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کارکنان کے ٹکراؤ کے امکان پر اپوزیشن پریشان انتظامیہ کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف ووٹ دینے والے اراکین قومی اسمبلی کو تحفظ اور سیکیورٹی فراہم کی جائے، شہباز شریف
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی کے جولائی سے جاری اجلاس پر عملے کو لاکھوں روپے اعزازیے کی ادائیگی عملے کو تنخواہ کے علاوہ سیشن الاؤنس کے طور پر رقم اداکی جاتی ہے، جس سے خزانے پر ماہانہ 60 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑ رہا ہے، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا میں معذور افراد 3 سال سے حکومتی وظیفے سے محروم ایک لاکھ 45ہزار سے زائد معذور افراد کو گزشتہ تین سالوں سے 3000 روپے ماہانہ سرکاری وظیفہ نہیں ملا ہے۔
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کی نمازوں کے اجتماعات پر پابندی کی حمایت جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے اپنے گھر کے احاطے میں قائم مسجد میں اہلِ خانہ کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی، رپورٹ
پاکستان حکومت، عدلیہ خیبر لیویز کے تربیتی مرکز پر قبضے کے لیے کوشاں ضلع خیبر کی عدلیہ پشاور میں اپنے عبوری احاطے سے عارضی طور پر تربیتی مرکز منتقل ہونا چاہتی ہے، رپورٹ
پاکستان قبائلی اضلاع کی تاریخ کے پہلے صوبائی انتخابات صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر سیاسی جماعتوں، سابق اراکین اسمبلی اور آزاد امیدواروں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔
پاکستان قبائلی اضلاع میں انتخابات: پولنگ اسٹیشنوں میں فوج تعینات ہوگی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج اور پولیس کو تعینات رہے گی، الیکشن کمیشن آف پاکستان
پاکستان خیبرپختونخوا نے سابق فاٹا کے اثاثوں کو حاصل کرکے ملازمین کو مصیبت میں چھوڑ دیا صوبائی حکومت نے فاٹا انضمام کے بعد گاڑیوں اور رہائشی کوارٹرز سمیت منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
پاکستان سابق اسپیکر کے پی غیر قانونی گاڑیاں استعمال کرتے رہے، آڈٹ رپورٹ ڈائریکٹر جنرل آڈٹ خیبر پختونخوا نے اسد قیصر کو 11 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم جاری کردیا۔
پاکستان 'چین، افغان طالبان کو سیاسی قوت کے طور پر دیکھتا ہے' پاکستان کی کوششیں قابلِ تعریف ہیں، تمام اسٹیک ہولڈرز افغانستان میں امن کی بحالی میں اہم کردار ادا کریں،چینی سفیریاؤ جِنگ
پاکستان پاکستان اور افغانستان قیدیوں کے تبادلے پر رضامند، افغان سفیر کا دعویٰ اس معاہدے کے تحت سزا مکمل کرکے ضمانت نہ ملنے یا پھر کسی وجہ سے رہائی نہ ملنے والے قیدی کی نشاندہی کی جائے گی۔
پاکستان قبائلی اضلاع میں پرائمری کے بعد اسکول چھوڑنے والی لڑکیوں کی شرح 79 فیصد مڈل اور ثانوی تعلیم کی صورتحال بھی ابتر ہے، اس سطح پر لڑکیوں کی تعلیم سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی شرح 50 فیصد ہے، رپورٹ
پاکستان درہ آدم خیل میں اسلحہ کی تجارت کو قانونی شکل دینا حکومت کیلئے بڑا چیلنج ہتھیار سازی کے 70 سے زائد مراکز موجود ہیں، اسلحہ اور گولہ بارود تیار کرنے کا کوئی قانونی نظام موجود نہیں ہے۔
پاکستان قبائلی علاقوں میں 10 برس سے 600 تعلیمی ادارے غیر فعال سیکیورٹی خدشات اور مقامی افراد کی نقل مکانی کے باعث کئی سو تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیاں معطل ہیں، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں افغان مہاجرین کا قیام ’ طویل پناہ گزینوں کا بحران‘ قرار عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ ان بے گھر افغان باشندوں کو نہیں بھولے، اقوم متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا