پاکستان عمران اور پرویز خٹک کی متضاد حکمت عملی؟ عمران خان اورپرویز خٹک نے انتخابی شرمندگی سے بچنے کے لیے ایک دوسرے سے بالکل مختلف حکمت عملی کو اپنانا پسند کیا۔
پاکستان سینیٹ انتخابات، کے پی میں مفاہمتی فارمولا طے نہ پاسکا ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کے لیے کے پی حکومت اور اپوزیشن کسی فارمولے پر اتفاق کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
پاکستان کرم ایجنسی کے رہائشیوں کو ہتھیار ڈالنے کا حکم کرم ایجنسی کے مکنینوں سے بھاری ہتھیار جمع کروانے کے فیصلے کے بعدعلا قے میں دہشت گردوں کے حملوں کا خوف بڑھ گیا ہے
پاکستان کے پی حکومت درسی کتب سے 'قابل اعتراض' مواد نکالنے پر رضامند جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے پرائمری جماعت کی کتابوں میں کچھ ' قابل اعتراض' مواد پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔
پاکستان آئی ڈی پیز کے لیے ٹی ڈی پیز کی اصطلاح استعمال کرنےکی ہدایت لوگوں کے بے گھر ہونے کا سلسلہ 2007 میں شروع ہوا مگر دفتر خارجہ کو ایسے افراد کے لیے مناسب لفظ 2014 میں ملا۔
پاکستان کے پی سیکرٹریٹ کے اکثر ملازمین اسپیکر کے ضلع سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ملازمین کی تعداد 550 سے تجاوز کر گئی ہے، جو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے تقریباً برابر ہے۔
پاکستان وزیرستان: زندگی کبھی پہلے جیسی نہیں ہو سکے گی وہ جانتے ہیں کہ اس مشکل وقت کے خاتمے کے بعد بھی اب زندگی پہلے جیسی نہیں ہوسکتی
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین